پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 281 )

سیاہ موت ، تدبیر سے ہار گئی۔۔عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ

دنیا کی اک تہائی آبادی  سیاہ موت کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئی۔ اور آخر تدبیر نے ہی سیاہ موت کا زور توڑا۔ قطع نظر اس حقیقت کے کہ”تدبیر، پسند سے اختیار کی گئی یا ناپسندیدگی سے” یہ تیرہویں←  مزید پڑھیے

یومِ علی، قائدِ اعظم اور تکفیری علما۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اکیس رمضان کو برِصغیر میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علی کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944ء میں مہاتما گاندھی قائدِ اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آئے  تو قائد نے←  مزید پڑھیے

کشمیر سے بھارت تک،مودی نے کورونا کومسلمانوں کیخلاف ہتھیار بنالیا۔۔بلال عالم خان

مشرق سے مغرب تک پوری دنیا کرونا کی وجہ سے شدید اضطراب کا شکار ہے تو دوسری جانب راشٹریہ سوک سنگھ کا  نفرت انگیز نظریہ بے لگام ہو چکا ہے، نسل پرست نظریے کے علمبردار نریند مودی مسلمان مخالف نظریے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ سوئم)۔۔گوتم حیات

فیض صدی کے سلسلے میں “دلِ پُرخوں کا ہنر” کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کا دعوت نامہ صائمہ نے مجھے دیتے ہوئے کہا تھا: “عاطف معلوم نہیں کیوں اس کانفرس میں میڈم کی کتاب ‘امیدِ سحر کی بات سنو’←  مزید پڑھیے

لاک ڈاون کی ماں کی آنکھ۔۔عارف خٹک

دوران لاک ڈاؤن دو بار پنجاب اور ایک بار خیبرپختونخوا  جانا ہوا۔ ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے کراچی سے سکھر ساڑھے چار گھنٹے لگے اور سکھر سے فیصل آباد براستہ موٹروے پانچ گھنٹے لگے۔ یاد رہے کہ سکھر تا←  مزید پڑھیے

ادب ایک رویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ادب محض جمالی ضرورتوں کو پورا کر لینے اور اس کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں کے اقوال زریں کو از بر کر لینے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک رویہ ہے جو زندگی میں ایک مقام و←  مزید پڑھیے

قومی اثاثہ ۔۔مصنف (عربی): اسامہ العمر /مترجم : جنید جاذب

چھت کی الماری سے میں نے بڑا سا وہ بیگ نیچے اتارا جو دادا سے مجھے ورثے میں ملا تھا۔یہ اتنا روشن اور رنگیں تھا گویا دھنک  کا کوئی دریا اس سےپھوٹ رہا ہو۔میں نے اسے کاندھے پر اٹھایا اور←  مزید پڑھیے

سید سبط علی صبا۔۔اسلم ملک

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے جمیل الدین عالی نے کہا تھا اگر سبط علی صبا نے صرف یہی شعر کہا ہوتا تو وہ اردو ادب میں زندہ رہنے کا حق←  مزید پڑھیے

عون شیرازی نوں نوٹس ملیا۔۔سید شاہد عباس

یہ بندہء ناچیز کے ساتھ ایک تو اپنے کے ایم خالد صاحب ہیں، اور دوسرے اسلام آباد سے مشہور تحقیقاتی صحافی اور سچ ٹی وی کے بیورو چیف جناب عون شیرازی صاحب ہیں۔ عون شیرازی ہمیں اس لیے بھی پسند←  مزید پڑھیے

یا علی دل مجبور ہے ثنا کے لیے۔۔انعام رانا

ذرا سوچیے تو مکہ، وہ مکہ جہاں اعلان رسالت کرتے ہوئے سیدی رسول کریم ص سوچ میں ہیں کیونکہ جانتے ہیں کہ آج تک مجھے صادق و امین پکارنے والے اب (نعوذ بااللہ) ساحر و مجنون پکار کر میری تکذیب←  مزید پڑھیے

ای ٹکٹنگ رحمت پس پردہ زحمت۔۔محمد سعید

پچیس مارچ کے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں ریل کا پہیہ مکمل جام ہونے تک ہمارے ریلوے میں ایڈوانس ریزرویشن کے تحت سفر کرنے والوں کے لئے مشہور و معروف تین قابلِ ذکر طریقے رائج تھے۔ پہلا فرسودہ ہونے کے←  مزید پڑھیے

انٹر نیٹ کا فقدان اور آن لائن کلاسز۔۔سازین بلوچ

طالبعلم نرسری سے لے کر پی ایچ ڈی تک  ذلیل و خوار ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی فیس نہ دینے پہ  سکول پرنسپل سے مار پڑتی ہے تو کبھی ٹائی یا بیلٹ نہ پہننے پہ کلاس ٹیچر سے ڈانٹ پڑتی ہے،←  مزید پڑھیے

ملحدوں کی پانچ بڑی اقسام یا فرقے۔۔زبیر حسین

الحاد مذہب یا ایمان کی ضد ہے۔ مذہبی عقائد میں سب سے اہم خدا پر ایمان لانا ہے۔ الحاد میں نہ تو مذہبی عقائد ہیں اور نہ ہی خدا کا وجود۔ الحاد اتنا ہی قدیم ہے جتنا مذہب۔ کبھی ایمان←  مزید پڑھیے

ابتدا ۔ زندگی (21)۔۔وہاراامباکر

شروعات۔۔۔ سائنس کے تین بڑے سوال اس بارے میں ہیں۔ کائنات کی، زندگی کی اور شعور کی۔ ان میں سے پہلے سوال کے جواب کا تعلق تو لازماً کوانٹم مکینکس سے ہے۔ تیسرا کا بھی ممکن ہے، لیکن کیا دوسرے←  مزید پڑھیے

حنیف شہید بنام آئی جی سندھ۔۔عزیز خان ایڈوکیٹ لاہور

سندھ پولیس کا ایک سب انسپکٹر حنیف کورونا کی بیماری سے شہید ہوگیا ،سب انسپکٹر سعید آباد پولیس ٹرینگ سکول میں اپر کلاس کورس کی ٹریننگ لے  رہا تھا، دوران ٹرینگ دوسرے ملازمین کے ساتھ اُسے ملیر کراچی میں “←  مزید پڑھیے

حاجی سیٹھ۔۔ اے وسیم خٹک

وہ گاؤں میں حاجی سیٹھ کے نام سے مشہور تھا ۔جب بھی خودنمائی کا کوئی موقع آتا وہ پیش پیش ہوتا۔ اور اپنے خزانے کا منہ کھول دیتا۔اُس نے کئی سیاسی پارٹیاں تبدیل کیں ،کیونکہ وہاں حاجی سے بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شہر کراچی کی مارکیٹوں کی صورتحال۔۔درخشاں صالح

گیارہ مئی بروز پیر! جب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے، میرے مشاہدے میں ایک بات آئی ہے کہ عوام نے کرونا وائرس کو بالکل ہی نظر انداز کردیا ہے۔ عام حالات کی طرح بغیر کسی←  مزید پڑھیے

جپھی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ہوش آتے ہی قلقاریوں بھری نرماہٹ کا احساس ہوا۔آنکھ کھو لی تو دو نرم، سفید، روئی جیسے ہاتھ میرا چہرہ چھو رہے تھے۔بےساختہ اسکے ننھے ہاتھوں کو پکڑ کر چوم لیا۔ پیارآیا تو دونوں ہاتھوں میں اٹھا کر گال بھی←  مزید پڑھیے

ہم کرونا سے کوئی سبق نہیں سیکھ رہے۔۔ سلمیٰ اعوان

یقین کیجیے یہ میرا بیانیہ ہرگز نہیں۔ اس لیے عنایت ہوگی اگر لعن طعن کی سان پر چڑھائی نہ جاؤں۔سچی یہ تو چند دن پہلے کی مکالمہ بازی ہے اُن پانچ نوجوان ڈاکٹر بچیوں سے جو لاہور کے نامی گرامی←  مزید پڑھیے

مرد۔۔گُل رحمٰن

مرد تو کون ہے ؟ اے مرد آخر تو کون ہے ؟ ابن صفی مرد مومن بندہ پرور نور خدا پیغمبر و انبیا یا پھر وہ جو دکھتا ہے۔۔ کرّہ عرض پہ چھایا زمیں پہ چلتا پھرتا انسان یا پھر←  مزید پڑھیے