پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 28 )

جمہوریت میں عسکریت کی جیت/عبدالرؤف

عوام کی ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گی، لیکن عمران خان کی گرفتاری پر عوام کی طرف سے وہ ردِعمل نہیں آیا جس کی توقع کی جارہی تھی۔ کے پی کے، جس سے توقع کی جارہی تھی←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق سے واضح ہوتے سیاسی خدوخال جمہوری نہیں دکھائی دیتے/ڈاکٹر ابرار ماجد

زمینی حقائق کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید جمہوری اقدار ہمیں موافق آتی دکھائی نہیں دے رہیں۔ اس کی ایک وجہ تو قومی سطح پر سیاسی شعور اور اعلیٰ اخلاقیات کا فقدان بھی ہے جو ایک جمہوری نظام کے←  مزید پڑھیے

ٹوئیٹر لوگو کی تبدیلی اور” نواۓ وقت ٹائپ “ اخبار کا اداریہ/وقاص آفتاب

 گزشتہ کچھ عرصہ سے اقوامِ عالم نے یہ وطیرہ اختیار کر رکھا ہے کہ وہ ترقی پسندی ، سوشل میڈیا اور  ڈیجیٹل ایج جیسی اصطلاحات کی آڑ میں ڈیرھ ارب سے بھی زائد مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتے رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

معجزہ/ناصر خان ناصر

اگرچہ پاکستان کلچرل ایسوسی ایشن کا اجلاس مختصر نوٹس پر نہایت عجلت میں بلایا گیا تھا مگر یہ میٹنگ نہایت ضروری تھی۔ ہم سب لوگوں کو مل کر یہ اہم فیصلہ کرنا تھا کہ اس بار پاکستان کے یوم آزادی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(6)-وہم و گماں کے لوگ تھے /سید مہدی بخاری

 گزشتہ قسط کا لنک               سفر نامہ روس(5)-آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہونے تک /سید مہدی بخاری چھٹی قسط وہم و گماں کے لوگ تھے: اُمید و نااُمیدی کے بیچ کا وقت ایسا←  مزید پڑھیے

اسکیپ ٹو پاکستان(Escape to Pakistan)/ڈاکٹر انور سعید(مترجم؛شاہین کمال)پہلی قسط

ڈاکٹر انور سعید صاحب کا تعلق چٹاگانگ سے ہے،حالیہ کراچی میں مقیم ہیں، جہاں  ماہر اطفال کے طور پر کام کررہے ہیں ۔  عمر کی 73 بہاریں دیکھ چکے ہیں ۔ زیرِ نظر تحریر اُن کے سفر نامے”Escape to Pakistan”کا←  مزید پڑھیے

راکی اینڈ رانی کی پریم کہانی/فرزانہ افضل

بالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر جو میوزک، ڈانس اور رومانس سے بھرپور رنگا رنگ، دلچسپ لو سٹوری فلموں کی پروڈکشن میں مہارت رکھتے ہیں، ایک بار پھر ان تمام اجزاء کے ساتھ ایک بھرپور اور با مقصد فلم←  مزید پڑھیے

نثر ،شاعری ، نطشے، نیّر مسعود/ناصر عباس نیّر

نطشے نے اپنی کتابJoyous of Science میں لکھا ہے کہ نثر کے عظیم اساتذہ ،شاعر بھی ہوئے ہیں۔ کچھ نے تو شاعری لکھی بھی ،جب کہ کچھ غیر اعلانیہ شاعر تھے۔ وہ نجی زندگی کے باقی رازوں کی مانند شاعری←  مزید پڑھیے

“لسٹ، پیشن، استقامت”/ندااسحاق

“Lust, Passion, Commitment” “محبت دل سے ہوتی ہے دماغ سے نہیں” کو غلط ثابت کرنے کے لیے اینتھروپولوجسٹ ہیلن فشر نے سالوں انسانی دماغ کو ایم-آر-آئی اور مختلف قسم کے برین اسکین سے گزارا۔ ہیلن فشر نے اپنی آدھی  زندگی←  مزید پڑھیے

کوانٹم تھیوری/انور مختار

ایک پیچیدہ تھیوری ہے اس کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے چند مباحث کا جاننا اہم ہے جن میں کوانٹم وجودات (Quantum Entitites) پر مشتمل تجرباتی حقائق، مرکزی کوانٹم تھیوری اور کوانٹم تھیوری کی تعبیرات کے حوالے سے موجود←  مزید پڑھیے

خدا کرے کہ نیا دور سب کو راس آئے / گل بخشالوی

صدر ِ پاکستان عارف علوی نے سمری پر دستخط کر د یے اور قومی اسمبلی تین دن قبل تحلیل ہو گئی ۔ مقررہ مدت سے تین دن قبل 13 جماعتی اتحاد پی ڈی ایم ( مشترکہ مفادات کونسل ) کی←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت ختم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی/حیدر جاوید سیّد

ایک ایسے ملک میں جہاں مختلف قومیتوں کے ساتھ دیگر مذاہب اور خود اسلام کے پانچوں مسلمہ مکاتب فکر اپنے ذیلی فرقوں سمیت مقیم ہوں، مذہبی ٹائپ قانون سازی میں جس قدر احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اس کا بالغ←  مزید پڑھیے

نذیر عباسی شہید اور آج کے حالات/سجادظہیر سولنگی

پاکستان بننے کے بعد اس ملک میں آج تک جمہور کا دور درست سمت سے نہیں چل سکا۔ عجیب اتفاق ہے، جولوگ اس ملک کو بنانے میں سب سے آگے تھے ۔ملک بنتے ہی وہ تمام جیل   کی دیواروں  کے←  مزید پڑھیے

شاہراہ بلتستان ،شاہراہ قراقرم کی زبوں حالی اور سیاحت کا مستقبل/شیر علی انجم

کہتے ہیں سڑک بہتر نیٹ ورک  ،سرمایہ کاری  اور معاشی ترقی کی  ضامن ہوتی ہے۔بہتر سڑکوں کے ہونے سے  نقل و حمل میں اضافہ ہونے کے ساتھ ملک کی جی ڈی پی میں ان کا حصہ بڑھے گا اور روزگار←  مزید پڑھیے

نااہلی اور الیکشن /آغر ندیم سحر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا گیا،تین سال سز اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔یہ سزا توشہ خانہ فوجداری کیس میں اس وقت سنائی گئی جب اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ←  مزید پڑھیے

رُکا ہُوا فیصلہ/شاہین کمال

امی !قیصر صاحب کون ہیں ؟ چھوٹی کے لہجے میں کچھ ایسا ضرور تھا جس نے مجھے چونکا دیا ۔ کیا؟ کون قیصر ؟           میں اچھنبے میں تھی۔ بہت ذہن دوڑایا، یاداشت کو کھنگالا پر←  مزید پڑھیے

غریبوں کا خواہش نامہ/مسلم انصاری

اب جس برس اُس نے بتایا کہ اُسے ٹھنڈے کمرے میں سونے کی خواہش ہے تب وہ جھونپڑی میں اپنی کانی بیوی اور اپاہج بیٹی کے ساتھ تھا۔ پھر ایک رات بس سے اُترتے ہوئے اُسی بس کے ٹائروں تلے←  مزید پڑھیے

ہماری تہذیب بوڑھی ہے (1)-یاسر جواد

کیا کسی کو معلوم ہے کہ پاکستانی فلموں میں بچوں کا کوئی قابلِ ذکر کردار (رول) ہے؟ اُنھیں صرف غربت، یتیمی اور ظلم سہنے کے لیے ہی نہیں دکھایا جاتا؟ انڈیا کی فلموں میں کچھ ایک لوریوں کے چکر میں←  مزید پڑھیے

“نیوروسائنس پورن کے متعلق کیا کہتی ہے؟”ندا اسحاق

جب مذہب ہمیں کہتا ہے کہ فحاشی یا پورن سے دور رہو تو ہمیں لگتا ہے کہ فضول بکواس ہے، لیکن اگر کوئی مغرب کا خوبرو جوان، ذہین، نیوروسائنٹسٹ اور امیر ڈاکٹر آپ سے کہے کہ فحاشی یا پورن آپ←  مزید پڑھیے

لیٹر باکس/علی عبداللہ

وہ کب سے اس جگہ موجود تھا کوئی بھی نہیں جانتا یا شاید کسی کو یہ جاننے میں دلچسپی ہی نہیں تھی۔ البتہ یہ بات طے تھی کہ وہ علاقے کے لوگوں کے رازوں کا امین تھا۔ یہاں کے لوگ←  مزید پڑھیے