پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 244 )

گلگت بلتستان کیسے آزاد ہوا؟۔۔آصف جیلانی

گلگت اور بلتستان جو برصغیر کی آزادی کے وقت جموں و کشمیر کے حصے تھے کس طرح آزاد ہوئے اس کی داستان منفرد اور دلچسپ ہے۔ ان علاقوں کی آزادی کا سہرا، مہاراجا ہر ی سنگھ کے گلگت اسکائوٹس کے←  مزید پڑھیے

قدیم کیمسٹ (41)۔۔وہاراامباکر

ابتدائی کیمسٹری کا پہلا فن لاش کو مصالحے اور خوشبوئیں لگانے کا تھا۔ اور اس کو ہم ماضی میں بہت پیچھے جا کر چیٹل ہوئیک میں دیکھ سکتے ہیں۔ کیونکہ وہ حنوط سازی تو نہیں کرتے تھے لیکن موت کی←  مزید پڑھیے

اللہ رحم کرے۔۔رؤف الحسن

ایسا نہیں ہے کہ میری موٹر سائیکل بہت زیادہ پرانی ہے، لیکن کچھ زیادہ نئی بھی نہیں ہے۔ مجھے یہ موٹر سائیکل میرے والد صاحب نے عنایت کی، اور انہیں ان کے والد یعنی میرے دادا مرحوم نے۔ دادا جان←  مزید پڑھیے

تربیت کے موضوع سے ایک اہم نقطہ۔۔ڈاکٹر سارہ شاہ

مائیں اکثر  بچوں کی تربیت کے حوالے سے پریشان رہتی ہیں۔یہ پریشانی  زیادہ تر انگزائٹی اور فرسٹریشن میں بدل جاتی ہے۔ کیونکہ تربیت شاید واقعی اتنا ہی مشکل عمل ہے ۔خاص طور پہ ایسے زمانے میں جس میں فتنوں کا←  مزید پڑھیے

کیمسٹری (40)۔۔وہاراامباکر

کیمسٹری اور فزکس کی تاریخ ایک دوسرے سے بہت مختلف رہی ہے۔ اور اس کی وجہ ہے۔ اگر آج آپ فزکس میں غلطی کریں تو شاید خاصا وقت ضائع کر کے اس جواب تک پہنچیں کہ 4=28 جو غلط ہو←  مزید پڑھیے

پاکستانی شیعہ قوم کا سب سے بڑا المیہ اور اسکے تدارک کی ذمہ داری۔۔ناصر ذوالفقار

پاکستان میں بسنے والی شیعہ قوم کا عمومی المیہ یہ ہے کہ ہم نے علما کو چھوڑ کر ذاکرین اور علما نما خطیبوں کو پکڑ لیا ہے۔جنہوں نے حوضہ علمیہ تو دور کی بات اکثر نے تو کسی دنیاوی اسکول←  مزید پڑھیے

پُراسرار رشتے۔۔دعا عظیمی

تمہیں پتہ ہے۔۔جب شہروں کی کوئی اور نہیں سنتا تو یہاں کی دیواریں کسی رات کےپچھلے پہر چپکے سے وہاں اپنے قریب آنے والے ادیبوں کو اپنا سب کچھ مان کر اپنے چہرے پہ لکھی کہانیاں اور دل کے سب←  مزید پڑھیے

درود شریف ڈپریشن کی دوا کیسے ہے؟۔۔سید واثق گردیزی

اس کلام یعنی درود میں ہم دو ہستیوں کا ذکر کر رہے ہیں۔ ایک اللہ پاک اور دوسرے حضرت محمد (صل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب ہم مسلسل اور بار بار ان دو ہستیوں کا ذکر اپنی زبان سے←  مزید پڑھیے

سرِ عام سزائیں۔۔سعید چیمہ

صبح کی سفیدی رات کی سیاہی کا سینہ چاک کر رہی تھی،آسمان پر ستاروں کی چمک ماند پڑتی جا رہی تھی،درختوں پر بیٹھے ہوئے پرندے سریلے نغموں کی گنگناہٹ کی مشق کر رہے تھے،سڑک پر گزرنے والی گاڑیوں کا شور←  مزید پڑھیے

صفائی کس کی ذمہ داری ہماری یا حکومت کی ؟۔۔عاصمہ حسن

ایک سبق آموز بات ہے کہ ایک پاکستانی صاحب جرمنی میں اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے سگریٹ پیتے ہوئے جب ان کے سگریٹ نے آخری سانس لی تو ان صاحب نے بڑے آرام سے گاڑی کا شیشہ نیچے←  مزید پڑھیے

نفسیاتی مسائل کی اقسام اور طریقہ ہائے علاج کا تعارف(قسط 2)۔۔عمر قدیر اعوان

گزشتہ تحریر میں ہم نے نان سائیکوٹک امراض کے حوالے سے بات کی تھی۔ اس تحریر میں ہم سائیکوٹک امراض Psychotic Disorders کا مختصر اور آسان فہم تعارف حاصل کریں گے۔ جیسا کہ ہم نے پچھلی تحریر میں بات کی←  مزید پڑھیے

کامل توحید۔۔رحم سعید

آپ سب کو معلوم ہے کہ توحید کا عام فہم ہے کہ “اللہ تعالیﷻ ہر لحاظ سے ایک ہے، اللہ تعالیﷻ ہی ایسا ہے کہ سب اسکے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں، نہ اس کی کوئی اولاد ہے،←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد پنجاب میں ہو گی۔۔ارشد بٹ

آل پارٹیز کانفرنس میں میاں نواز شریف کے اسٹبلشمنٹ پر سوچے سمجھے اورنپے تلے وار نے مزاحمتی سیاست کے سرخیل اور پختون قوم پرست راہنما ولی خان کی ایک تاریخی پیشگوئی یاد دلا دی۔ ولی خان مرحوم نے کئی دہائیوں←  مزید پڑھیے

سیاسی ومذہبی قیادت ٹیوٹر قبلہ و کعبہ باجوہ سلامت۔۔انعام الحق

مسلمان شریعت کے پابند ہیں اور شرعیت اسلامیہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد رشد و ہدایت کے لئے کوئی سلیکشن نہیں بلکہ اہلیت کی بنیاد پر ہر عام و خاص رشد و←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،پرانی تصویر/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط3،4)

محترمہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! جو حال بیس سال پیشتر تھا وہی چال آج بھی ہے یعنی ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں ماضی میں تو یہ پردہ←  مزید پڑھیے

خدا اور محبت۔۔محمد نوید عزیز

انابیہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی اپنا تفصیلی جائزہ لے رہی تھی۔ کانوں میں پرل کے ٹاپس پہنے، کلائی میں نازک سا سلور بریسلٹ  ، سلک کا ہلکے پنک کلر کا ڈوپٹہ اوڑھا جو کہ پھسل کر دوبارہ اس کے←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ادریس آزاد

خیر تو جب اداکاری کی ایک تعریف ’’تقریباً مطلق‘‘ تعریف کے طور پر تسلیم کرلی جائے گی تو ہم اُس تعریف کی روشنی مین اداکاری کے فن اور اس کی تاریخ کا از سرِ نو جائزہ لیں گے۔ ہم دیکھتے←  مزید پڑھیے

موجدِ انقلاب ، امامِ وقت سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللّٰہ حیات و خدمات ( 41 ویں یومِ وفات پر خصوصی تحریر)۔۔نعیم اختر ربانی

5 ستمبر 1903ء بمطابق 1321ھ میں اورنگ آباد کی دھرتی پر خواجہ قطب الدین مودود چشتی کے خاندان میں ایک سپوت میں آنکھ کھولی۔ دیکھنے والے اس حسین طفل کو دیکھتے تو انگشت بدنداں ہو جاتے۔ والدین نے اسی وصف←  مزید پڑھیے

حرکت کے قوانین (38)۔۔وہاراامباکر

ہم نے یہ تو دیکھ لیا ہے کہ نیوٹن نے اپنے قوانین کیسے بنائے۔ اب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ حرکت کے قوانین ہیں کیا اور ان کا مطلب کیا ہے۔ پہلا قانون۔ کوئی بھی جسم، خواہ وہ ساکن ہے←  مزید پڑھیے

صرف بد نصیب مجرم پکڑے جاتے ہیں۔۔محمد منیب خان

قدرت نے انسان کو جو بیش بہا نعمتیں عطا کی ہیں ان میں سے ایک بہت ہی قیمتی نعمت “بھولنا” بھی ہے۔ انسان وقت کے ساتھ ساتھ زندگی کے جھمیلوں میں غموں کو بھول جاتا ہے اور غم کی شدت←  مزید پڑھیے