انسان کی یہ فطرت ہے کہ وہ سوال پوچھتا ہے اور اس کا جواب دینے والا بھی انسان ہی ہوتا ہے تو کیا معاملہ ہے کہ انسان سوال بھی پوچھتا ہے اور جواب بھی دیتا ہے ان دونوں معاملات کا← مزید پڑھیے
بدلے اور انتقام ایسے بھی لیے گئے ہیں۔۔ بلال شوکت آزاد/میرے ماں باپ بیوی بچے سب میرے آقا حضرت محمدﷺ پر قربان کہ جنہوں نے توحید اور ختم نبوت ﷺ کی دعوت عام کرنے کے لیے کوئی دقیقہ فرو گزاشت← مزید پڑھیے
اِّن اللہ جمیل و یَحِب ُّ الجَمال جو سوال میرے ذہن میں اکثر اٹھتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا وحدت الوجود اور وحدت الشہود قطبینی مجموعہ الضدین ہیں؟ ’’تذکرہ غوثیہ‘‘ میں وجود اور شہود کے مابین فرق کو اس← مزید پڑھیے
میں اپنے درد کی تفسیر بن کر لکھ رہا ہوں سسکتے خواب کی تعبیر بن کر لکھ رہا ہوں مرے خاموش ہونٹو ں پر ہزاروں ہیں فسانے کسی گونگے کی میں تقریر بن کر لکھ رہا ہوں وطنِ عزیز میں← مزید پڑھیے
نیوزی لینڈ اور زندگی دونوں کی واپسی۔۔محمد وقاص رشید/جنت سے نکلنے کے بعد خدا نے انسان کو زمین پر بھیجا اور آسمانی جنت کے حصول کی شرط یہ رکھی کہ جو خدا کی بنائی ہوئی اس جنت کا تصور ِانسانی ذہن میں ہے، خدا کا نائب ہونے کے ناطے زمین پر اس جنت کا پرتو اسکا نقشہ پہلے بنایا جائے۔← مزید پڑھیے
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر۔۔بنت الہدیٰ /میرا شمار بھی پاکستان کی اس اسّی فیصد آبادی میں ہوتا ہے جنہوں نے مطالعے یا کتب بینی کی ابتدا مذہبی کتابوں سے کی۔ نصابی کتابوں کے علاوہ گھر میں← مزید پڑھیے
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح حاصل کر لی ہے۔پاکستانی قوم اس فتح پر بہت خوش ہے۔لیکن ہم قوم کب بنیں گے یہ بہت زیادہ وقت طلب کام ہے، تاکہ ہم ایک دوسرے← مزید پڑھیے
پروفیسر راشد شاز کا شمار ان روایت شکن مصنفین میں ہوتا ہے جو مشہور و مقبول ہیں اور متنازع و مطعون بھی۔ انہیں عام ڈگر پر چلنا قطعاً پسند نہیں۔ اپنی خود نوشت لایموت لکھتے ہوئے بھی شاز صاحب نے← مزید پڑھیے
اختر الایمان تب باندرہ میں کین روڈ پر بینڈ اسٹینڈ بلڈنگ میں رہتے تھے۔ ہم اس بلڈنگ کے نمبر ۵۵ کے اپارٹمنٹ میں پہنچے، تو چڈھا صاحب کو دیکھ کر خوش ہوئے۔ مجھ سے ہاتھ ملایا، اور جب میں نے← مزید پڑھیے
جب میرے دادا کا انتقال ہوا، تو کستور نے ہی قطعہ میں تاریخ لکھی ، جو ان کے مرقد پر لگائی گئی تھی۔ میرے جرنلزم میں آنے کی ایک وجہ بھی ایک کشمیری پنڈت دوست راجیش کرشن تھے، جو کشمیر← مزید پڑھیے
دنیا میں 7 ارب سے زائد انسانی آبادی ہے جس میں ہر طرح کے لوگ ‘ قوم، مزاج، مذہب ،قبیلے، اچھے اور بُرے لوگ پائےجاتےہیں لیکن اس دنیامیں انسان دوست لوگوں کی بہت کمی ہے۔ زیادہ تر لوگ صرف اپنی← مزید پڑھیے
چار پِتا جی اب سچ مچ بوڑھے ہو گئے۔ دونوں بیٹے کیا ان سے بچھڑ گئے، ان کے دونوں ہاتھ ہی ٹوٹ گئے! دل کے سارے رس کو درد کی آگ نے جلا دیا۔ کوئی جوش و خروش، امید نہیں← مزید پڑھیے
ہماری ذات میں ہمارے والدین کے کردار اور ان کی شخصیت جھلکتی ہے، جیسے والدین ہوتے ہیں ویسی ہی اولاد ہوتی ہے۔والدین انسان کی زندگی کا بنیادی جز و ہوتے ہیں، ہماری ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں، ہمیں چلنے← مزید پڑھیے
نظم باہم ضم ہوتی ہوئی تین movements کے امتزاج سے ترتیب پاتی ہے۔ بہاؤ کی پہلی لہر ڈرامائی انداز میں نظم کے واحد متکلم کے شانوں پر بیٹھے ہوئے دو فرشتوں کا انتباہ ہے جو اسے (یعنی متکلم کو) آگے بڑھنے اور کوئی قدم اُٹھانے سے پہلے سنبھلنے اور عفو و رحمت کے فلسفے کو سمجھنے کی تلقین کر رہے ہیں← مزید پڑھیے
ویرات کوہلی اور ہمارے قومی ہیرو بابراعظم اور رضوان کی تصاویر کو ہمارے ہاں بہت پذیرائی ملی، میں نے فیس بک پر بے شمار لوگوں کو اسکی تعریف کرتے دیکھا، یہ نہیں کہ ہم جیتے ہوئے تھے اس لیے حقیت یہ ہے کہ ہمارے ہاں آہستہ آہستہ یہ مثبت فکری تبدیلی آ رہی ہے،جو کہ بہت خوش آئند ہے۔← مزید پڑھیے
کیا مسلم سیاست مسلمانوں کے مفاد میں ہے؟ کیا ان کو سیکولرطاقتوں سےاپنا رشتہ منقطع کرلینا چاہیے؟ کن مسائل پرمسلم رہنماؤں کو آگے آنا چاہیے؟ ان سوالوں کا جواب آسان نہیں ہے، مگر میں نے اس مضمون میں ایک چھوٹی← مزید پڑھیے
طب میں ہونے والی بے تحاشا ترقی کے باوجود کینسر کے معاملے میں خاص پیشرفت نہیں ہو پا رہی تھی۔ اگر کوئی ٹیومر مقامی ہے (کسی ایک عضو پر جسے سرجن نکال سکتا ہے) تو علاج کا امکان تھا۔ یہ← مزید پڑھیے
ٹیلیوژن،ریڈیو سے اور اخبارات میں لگا تار اور بار بار اتنی مرتبہ دہرایا گیا ہے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں، کہ قوم کی آنے والی دس بیس پیٹرھیوں تک کو اعتبار آگیا ہے کہ فوج اور← مزید پڑھیے
کل رات میچ جیتنے کے فوراً بعد گراؤنڈ سے جو جشن شروع ہوا اور کشمیر تا کابل, دبئی تا ڈھاکہ اور دہلی و بھارتی پنجاب تک اس کی چمک دمک اور گونج پہنچی تو بھی پاکستان کی اعلیٰ ظرفی اور← مزید پڑھیے
گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی-مبارکباد۔۔محمد وقاص رشید/کرکٹ کا کھیل پاکستان کی دنیا میں پہچان کا ایک مضبوط ترین حوالہ ہے اور اقوامِ عالم میں ایک قوم کی شناخت بننے والی کسی بھی شئے سے وہاں کے رہنے والوں کی اکثریت کی ہر طرح کی وابستگی فطری امر ہے← مزید پڑھیے