پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 178 )

بھارت کا پی آئی اے پرواز کو جے پور جانے کی اجازت دینے سے انکار

بھارت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی خصوصی پرواز←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عروبہ کے فالورز کی تعداد10 لاکھ تک پہنچ گئی

ڈاکٹر عروبہ انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز کی تعداد تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی ٹی وی اینکر بن گئیں۔ انہوں نے یہ سنگ میل گزشتہ بدھ کو حاصل کیا۔←  مزید پڑھیے

صوبے کے نام پر سیاست۔۔مظہراقبال کھوکھر

قومی سطح پر ایک بار پھر جنوبی پنجاب صوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے گزشتہ روز سینٹ کے اجلاس میں پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں اظہار خیال کیا۔ ایسا←  مزید پڑھیے

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔سلیم احسن نقوی

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔سلیم احسن نقوی/باقی تمام بنی نوع آدم کی طرح میری پیدائش سے پہلے مجھ سے نہیں پوچھا گیا کہ میں کون سے خاندان میں، کس علاقے میں، اور کس دور میں پیدا ہونا پسند کروں گا۔←  مزید پڑھیے

سب کو خوش رکھنے کا آسان طریقہ۔۔گل نوخیز اختر

ایک صاحب نے مجھ سے کہا’’آپ مزاحیہ کالم نہ لکھا کریں‘‘ میں نے کہا’’آپ مزاحیہ کالم نہ پڑھا کریں۔‘‘ دوبارہ فرمایا’’آپ کو سنجیدہ کالم لکھنے چاہئیں‘‘۔ میں نے بھی دوبارہ کہا’’آپ کو سنجیدہ کالم پڑھنے چاہئیں‘‘۔ وہ بضد تھے کہ←  مزید پڑھیے

کینسر (95) ۔ بچنے کے طریقے/وہاراامباکر

جہاں پر کینسر کی بہتر جینیاتی سمجھ ادویات کے بریک تھرو ممکن بنا رہی ہے، وہاں پر دوسری سمت کینسر سے بچاوٗ کی ہے۔ ابھی تک کینسر سے بچاوٗ کے لئے دو قسم کے طریقے رہیں ہیں۔ ڈول اور ہل←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی پہ مستعفی نہیں ہوں گا؛ بورس جانسن

اس ہفتے کے شروع میں میٹرو پولیٹن  پولیس نے بھی واضح کیا تھا کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران مبینہ طور پہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجتماعات کی تحقیقات کرے گی←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ کا نوحہ۔۔بنتِ شفیع

  کچھ عرصہ قبل ٹھٹھہ سے تھر کی طرف سفر کے دوران ہماری گاڑی دریائے سندھ پر بنے پل پرسے گزری ،تا حدِ نظر،اڑتی ریت سوکھی جھاڑیاں جیسے پیاسے صحرا کا کوئی  منظر اور اونچے نیچے مٹی کے ٹیلے اور کہیں دریا اور کنارے کی سطح برابر جیسے کوئی  بنجر زمین←  مزید پڑھیے

کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل۔۔نذر حافی

خبریں بھی چھوٹی اور بڑی ہوتی ہیں۔ سُپر لیڈ، لیڈ اور اداریے میں ہر خبر کو جگہ نہیں ملتی۔ کچھ خبریں تو اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ انہیں ڈھونڈنے کیلئے خوردبین کی ضرورت پڑتی ہے۔ خبروں کے بڑے اور چھوٹے←  مزید پڑھیے

ایرانی صدر کا دورہ روس یونی پولر دور کے خاتمے کی طرف ایک اور اشارہ۔۔ثاقب اکبر

ویسے تو مجموعی طور پر دنیا کا نظام تبدیلی کی طرف گامزن ہے لیکن یہ تبدیلی کہیں سست ہے، کہیں امریکی پابندیوں اور مغربی شور شرابے میں دبی ہوئی معلوم ہوتی ہے، تاہم تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ چین←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔۔اکرام اللہ

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے دھرنے کے 26 دن مکمل ہوچکے ۔ دھرنے کے آغاز سے احباب کی طرف سے ملی جلی آراء دیکھنے کو مل رہی ہیں←  مزید پڑھیے

کینسر (94) ۔ اگلے چیلنج/وہاراامباکر

کینسر کے تیرہ پہاڑوں کی دریافت یا تو بہت اچھی خبر ہے یا بہت بری۔ اگر آپ یاسیت پسند ہیں تو گیارہ سے پندرہ مرکزی پاتھ وے کی دریافت کینسر کے علاج کے محققین کے لئے بڑا چیلنج ہے۔ کیا←  مزید پڑھیے

آپ کتنے ٹیلنٹڈ ہیں ؟۔۔نجم ولی خان

یقین کیجئے کہ، مجھے نواز شریف کے دور کے مقابلے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے تئیس درجے بڑھنے پر ہرگز کوئی حیرت نہیں ہوئی۔ کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس دور میں کرپشن کے وہ، وہ طریقے ایجاد کئے گئے←  مزید پڑھیے

سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ۔۔عامر حسینی

کراچی کے مسئلے پہ جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی وغیرہ وغیرہ کے ہمدرد کالم نگار اور تجزیہ کار پی پی پی، اُس کی سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ آور ہونے سے پہلے بطور تمہید خود کو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم صاحب کے نام ایک کھلا خط۔۔محمد وقاص رشید

وزیراعظم عمران خان صاحب!آپ کے قوم سے حالیہ رابطے کا منظر نامہ دیکھا۔۔تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔۔بارِ دگر عرض ہے کہ یہ اگر مدینے کی ریاست ہوتی تو میں یہ باتیں آپ کے سامنے گوش گزار کرکے آپ←  مزید پڑھیے

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے یہ کسی بھی اسرائیلی اعلی شخصیت کا خلیجی ریاستوں میں پہلا دورہ ہوگا۔←  مزید پڑھیے

برطانوی متوسط طبقے میں اسلام سے متعلق متعصبانہ خیالات دوسرے مذاہب کے مقابلے تین گنا زیادہ ہیں ،سروے

برمنگھم یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق، برطانوی  متوسط ​​اور اعلیٰ طبقے میں محنت کش طبقے کے گروہوں کے مقابلے میں اسلام کے بارے میں متعصبانہ خیالات کا زیادہ امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

گونجتی سرگوشیاں کا تخلیقی رویہ۔۔منیر احمد فردوس

گونجتی سرگوشیاں میں بظاہر سات افسانہ نگار شامل ہیں مگر تخلیقی رویئے سات سے زیادہ تشکیل پا گئے۔ ابصار فاطمہ کا تخلیقی برتاؤ حقیقت اور خواب کے مابین ہے، وہ اپنی کہانی کے خدو خال حقائق کی دھجیاں اکٹھی کر کے بناتی ہیں←  مزید پڑھیے

اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان۔۔ گل بخشالوی

تحریک ِ انصاف کے دور ِ اقتدار کے آغاز ہی سے وطن عزیز میں اسلامی  صدارتی نظام کی صدائیں آنے لگیں تھیں اور اب ان صداؤں کی گونج سے کان  پھٹنے لگے ہیں ۔سوال یہ  پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ صدارتی نظام ہے کیا؟ اور یہ کتنا طاقتور ہے ؟←  مزید پڑھیے

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار/آج سے 47 سال قبل جنوری کی سردی میں ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما  گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا ۔ باپو کے قتل کے الزام میں گوڈسے پر مقدمہ چلا اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔←  مزید پڑھیے