مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 51 )

انسانوں کے کنٹرول کے معاملات بہت ہی پرانے ہیں ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

برطانیہ کے لکھاری جوناتھن بلیک ایک بہت ہی متنازع لکھاری ہیں اور ان کی کتابیں بھی بے حد متنازع ہیں  ۔ ۲۰۰۸ میں اس نے ایک کتاب The Secret History of the World کے نام سے لکھی ۔ میں یہ←  مزید پڑھیے

اچھے عیسیٰ ہو،مریضوں کا خیال اچھا ہے۔۔۔۔عامر عثمان عادل

شام چھ بجے گجرات سے ایک دوست کا فون آیا کہ میرے کزن کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جسے لے کر ہم کسی آرتھوپیڈک کی تلاش میں کھاریاں پہنچے ہیں آپ کا کوئی  جاننے والا ہے تو سفارش کر دیجئے←  مزید پڑھیے

آزادیِ فکر ملحوظ رکھنی چاہیے۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان

عمر یاد ہے تم پہلے عمیر کہلاتے تھے چھوٹا سا عمیر۔ پھر تم عمر بن گئے اور اونٹ چراتے تھے اور اب تم امیر المومنین عمر بن الخطاب کہلاتے ہو ہےنا؟ حضرت عمر بڑی بےتکلفی سے کھڑے اس بوڑھی عورت←  مزید پڑھیے

حسِ رقابت۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

علامہ مرحوم کی یہ بات سر آنکھوں پر کہ تصویرِ کائنات میں رنگ، وجودِ زن کا مرہونِ منت ہے، مگر اس بات سے کون انکار کر سکتا ہے کہ وجودِ زن کی رنگینی میں عشّاق کا خونِ جگر شامل ہے،←  مزید پڑھیے

دورِ جدید اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔شہلا نور

اسلام مذہب انسانیت ہے-اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے-اسلام امن و محبت کا مذہب ہے- دنیا میں علم کی روشنی”اقرا” ہی کے طفیل پھیلی- سب تعریفیں اللہ پاک کے لیے جس نے ہمیں دین اسلام پر پیدا کیا اور بے شمار←  مزید پڑھیے

ابو جی ، باہر کوئی” کھسرا ” آیا ہے ۔۔۔۔۔۔میاں جمشید

کھسرا نام کی شخصیت کو میں بچپن سے ہی حیرت سے دیکھتا آیا ہوں ۔ اور یہ عادت ابھی تک ہے ۔ یہ کیا ہوتے ہیں ، ان کا اصل نام کیا ہے ، یہ ایسے کیوں دکھتے ہیں وغیرہ←  مزید پڑھیے

معاشرے کی ضرروت کیا ہے؟۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم رانا

آج ہمارے معاشرے میں شدید اخلاقی انحطاط پایا جاتا ہے۔ لوگ جوق در جوق بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں۔لوگوں نے نیکی اور بدی، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ر کھنا چھوڑ دیا ہے۔ آخر اس معاشرتی بگاڑ←  مزید پڑھیے

میرا گاؤں اور بہار۔۔۔۔ایم جبران عباسی

دریائے جہلم کا پانی ہر وقت ایک ہی رفتار اور شونکار سے بہتا رہتا ہے ، اس بپھرے اور ناقابلِ عبور دریا کو بھی چاہنیوں نے قابو کر لیا ہے ، جابجا چھوٹے ڈیم ، بڑی بڑی سرنگیں ، ایک←  مزید پڑھیے

فاشزم (فسطائیت) سے انکار میں ہی بقاء ہے۔۔۔۔حبیب الرحمان

فاشزم یعنی فسطائیت لاطینی زبان “فاشیو” سے نکلا ہے جس کے معنی (لکڑیوں کا بنڈل ہے)۔یہ لفظ بیسویں صدی میں ابھراجس کا مفہوم یہ ہے کہ ایسی قومیت پرستی جو آمریت کی طاقت سے مخالف کو مارے یا مارنے کے←  مزید پڑھیے

آپ کی خدمت ہمیں مہنگی پڑتی ہے۔۔۔۔محمد حسین آزاد

پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے لیکن بدقسمتی سے یہاں پر سب کچھ جائز ہے چاہے وہ اسلامی ہو یا غیر اسلامی ۔بس ا س میں کسی شخص یا گروہ کے←  مزید پڑھیے

غلطی اپنی الزام دوسروں پر ۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

کالج میں امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونے کے بعدایک ناکام طالبعلم کا اپنے استاد سے استفسار ؟ سر! آپ نے مجھے فیل کردیا! استاد : میں نے کسی کو بھی فیل نہیں کیا بلکہ تمام طلباء کو 100←  مزید پڑھیے

2019 میں میڈیا کے حالات پابندیاں اور 1980 کی فلم انڈسٹری۔۔۔۔۔راؤ شاہد

کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں میڈیا ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ بلکہ مقننہ عدلیہ  اورانتظامیہ کے ساتھ  میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون بھی تصور کیا جاتا ہے۔  بہت سے ممالک کی بڑی بڑی تحریکیں خود←  مزید پڑھیے

ترینے چلی گئی۔۔۔۔۔ فیصل نواز چوہدری

آج صبح ہانسن کا فون آیا کہ ” ترینے” اپنے اللہ کے پاس چلی گئی اور اتوار کو اس کا جنازہ اوسلو کتھولک چرچ میں تین بجے ھو گا۔۔۔۔ میری سوچ  مجھے آج سے کئی سال پیچھے “پوسٹ بنک” کی←  مزید پڑھیے

ماہ جمادی الاخریٰ۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

جمادی الاخریٰ اسلامی سال کاچھٹاقمری مہینہ ہے ۔ماہ جمادی الاخریٰ کی وجہ تسمیہ بھی وہی ہے ۔جواس سے پہلے مہینے جمادی الاولیٰ کی تھی ۔یعنی جمادی کے مہینوں میں سردی خوب پڑتی اورپانی جم جاتا۔پانی کے جمودیعنی جم جانے کی←  مزید پڑھیے

پروپیگنڈا اور پالٹیکس ۔۔۔۔روبینہ فیصل

پروپیگنڈا اور پالٹیکس  انکل سام کے نام خط میں منٹو لکھتا ہے :  انکل سام زمیندار اخبار خرید لو پھرجو آپ کہیں گے وہ وہی چھاپا کرے گا ۔”  منٹو کے انکل سام کے نام خطوط اس کی سیاسی بصیرت←  مزید پڑھیے

استادوں کے خون پر تو مت چپ رہیئے۔۔منصور ندیم

اگر آپ سچ بولنے کی ہمت نہیں رکھتے، تو کوئی بات نہیں لب سی لیجئے لیکن خدارا جھوٹ کو جذباتیت بھرے الفاظ کا لبادہ اوڑھا کر مشورے بھی مت دیجئے۔ مجھے آپ کی طرح لفظوں سے کھیلنا نہیں آتا، لیکن←  مزید پڑھیے

استنبول کا سفر نامہ۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط15

شہزادوں کے جزیرے خدائی عنایت اور انسانی ہاتھوں کے خوبصورت شاہکار ہیں۔ ہوٹل کے ریسپشن پر بولتی آنکھوں اور مسکراتے چہرے والی دلربا سی لڑکی گذشتہ کئی روز سے شام ڈھلے ہمارے اندر داخل ہونے پر اپنے گداز ہونٹوں کو←  مزید پڑھیے

میری ماں کا خون(ایک تخیلاتی تحریر)۔۔۔۔ شاہد کاظمی

جب سے یہ علم ہوا تھا کہ چاچو کی شادی ہے ۔۔۔ ہم سب بہت خوش ہیں۔۔۔ بابا نے ہماری خوشی یہ کہہ کے دوبالا کر دی کہ ہم سب اس شادی میں بطور خاص شرکت کریں گے۔۔۔ بابا کے←  مزید پڑھیے

ترقی کی دوڑ اور ہمارا نظامِ تعلیم ۔۔۔وقار احمد چوہدری

معمول کے برعکس آج میری آنکھ جلدی کھل گئی اسکی وجہ یہ تھی کہ ایک پروگرام میں شرکت کرنی تھی جسکا وقت 10 بجے صبح تھا۔تیار ہو کر سوچا پہلے دفتر جاوں پھر کچھ دیگر دوستوں کے ساتھ پروگرام میں←  مزید پڑھیے

تعاونوا علی البر و التقویٰ (ایک بھلایا جاچکا قرانی حکم)۔۔۔۔۔۔محمد احسن سمیع

چند روز قبل تحریک انصاف کے ایمانی غیرت سے سب سے زیادہ لبریز وزیر جناب علی محمد خان صاحب پارلیمان میں   روایتی نم آنکھوں کے ساتھ اپنی بے بسی بیان کرتے ہوئے سنائی دیئے کہ ہماری حکومت بیچاری کیا کرے،←  مزید پڑھیے