یہ تحریر میں نے تین برس پہلے لکھی تھی اسے لکھنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ قندیل کے کسی فعل کو جسٹیفائی کیا جائے بلکہ نیت یہ تھی کہ یہ جانا جائے کہ قندیل جیسی ونریبل اور اوور ایمبشئیس← مزید پڑھیے
ریاست میں بحیثیت سیاستدان منتخب ہونے کا عمل کئی وسائل کا متقاضی ہوا کرتا ہے جس میں وقت اور دولت سرفہرست ہیں۔ اب عین ممکن ہے جس شخص کو آپ اپنے علاقے کا منتخب نمائیندہ چننا چاہتے ہیں وہ خلوص اور عقل سے مالا مال ہو تاہم اللہ تعالی کی دوسری دونوں نعمتوں (وقت اور دولت) سے محروم ہو۔ ایسی صورت میں انتخاب کی سو فیصد آزادی کا تصور ویسے ہی ختم ہوجاتا ہے۔← مزید پڑھیے
عرض یہ کرنا ہے کہ اگست 2018ء سے لے کر 11 جولائی 2019ء تک ٹرینوں کے 75 چھوٹے بڑے حادثات پیش آ چکے ہیں، جس میں درجنوں انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ محکمہ ریلوے پاکستان کو کروڑوں, اربوں روپے کا← مزید پڑھیے
بھارت کے نامور صحافی وی ٹی راج شیکھر کا یہ مضمون بینگلور کے پندرہ روزہ جریدے ’’دلِت وا ئس‘‘ میں بیس سال قبل 16 مئی 1999 کو شائع ہوا تھا۔ ہم اس کا ترجمہ خاص طور پراُن پاکستانیوں کیلئے پیش← مزید پڑھیے
ظفر عمران کی افسانے کی پہلی کتاب آئی ہے اور میری کوشش ہے کہ اس کتاب پر بھرپور تبصرہ کروں مگر اس سے پہلے میں ظفر عمران سے اپنے تعلق کے حوالے سے کچھ لکھنا چاہتا ہوں۔ کہنے کو ظفر← مزید پڑھیے
یہ بات عام کہی جاتی ہے کہ انسان بولنا تو بچپن میں سیکھتا ہے۔ لیکن کب کیا بولنا ہے ، یہ سیکھنا عمر بھر کی مشق ہے۔ انسان کی پہلی تربیت گاہ گھر ہے پھر اساتذہ اور معاشرہ انسان کو← مزید پڑھیے
ہاڑ کے آخری دن ہیں۔جھلسے ہوئے دن،اِن دِنوں میں لُو لگ جاتی ہے۔فصلیں،پتے اَور سبزیاں مُرجھا جاتی ہیں۔سبزے کا پسینہ خشک ہو جاتا ہے۔نباتاتی زندگی کاحسن مُرجھاہٹ کاشکار ہے۔گھنے پیڑوں کو لُولگنے سے پتے پیلے پڑ گئے ہیں۔زیر زمین پانی← مزید پڑھیے
1-سٹیون ہاکنگ اور کائنات کا ارتقا! سٹیون ہاکنگ اکیسویں صدی کے معزز اور محترم سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی سائنسی پیشین گوئی کہ بلیک ہول ایک خاص طرح کی ریڈئیشن خارج کرتی ہے، اب درست ثابت ہو گئی← مزید پڑھیے
وہ پانچ بھائی تھے-ان کے گھر کا دستو ر تھا کہ ہر دو سال بعد ایک بھائی کو جوائنٹ فیملی سسٹم کا سربراہ بنایا جاتا تھا۔ جس کے فرائض میں گھر کے معاشی نظام سے لے کر معاشرتی نظام تک← مزید پڑھیے
افغانستان میں پے در پے ناکامیوں پر سوویت قیادت جھنجھلاہٹ کا شکار تھی۔ سوویت یونین کی قیادت برزنیف سے یوری آندروپوو کو منتقل ہو چکی تھی لیکن وہ بھی ببرک کارمل کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔ سوویت قیادت نے← مزید پڑھیے
عمران سیریز کی تازہ ترین قسط کی کہانی کچھ یوں بن رہی ہے کہ خان صاحب نے اس تازہ پھڈے میں دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نہ صرف گیند عدلیہ کے کورٹ میں پھینک← مزید پڑھیے
فیروز خاں نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے وہ 1920 میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے تھے اس لیے وزیر اعظم بننے سے پہلے بہت گہرا سیاسی تجربہ رکھتے تھے اور چونکہ وہ ملک غلام محمد اور سکندر مرزا← مزید پڑھیے
جانوروں اور انسانوں کا تعلق صدیوں پرانا ہے۔ گزرے زمانے میں دیہی طرز ِ زندگی کچھ ایسا تھا کہ ہر انسان کا جانوروں کے ساتھ کسی نہ کسی صورت میل جول رہتا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ آہستہ آہستہ لوگوں← مزید پڑھیے
بھول جانا اور صبر آ جانا رب کی بہترین نعمتیں ہیں۔ ہر انسان کی زندگی میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ کسی کا وفات پا جانا، کسی کا دور چلے جانا ، چھوڑ← مزید پڑھیے
گزشتہ سے پیوستہ: ہاں ہماری ایک بات آن ریکارڈ مانی گئی کہ سانڈ بارہ کی بجائے چھ اور بھینسیں چوبیس کر دی گئیں ۔ہماری باقی لکھی تفصیلات کو بھی سراہا گیا۔ تو جناب پیلس سے توصیفی خط بزبان عربی اور← مزید پڑھیے
تاریخی شعور کی کمی کے باعث ہمارے ہاں اب تک حملہ آور اور ہیرو کے درمیان فرق نہیں کیا جا سکا ہے۔ تاریخ کے عمل کو دلیل اور عقل کے بجائے جب جذبات کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے تو← مزید پڑھیے
جو کہا سب نے وہی ہم بھی کہا کرتے ہیں اُس پہ یہ زعم سُخن سب سے جدا کرتے ہیں وہ جو ,اُس دن نہیں برسا تھا ترے جانے سے لے کے آنکھوں میں وہی ابر پھِرا کرتے ہیں یاد← مزید پڑھیے
پاکستانی کرکٹ کے حوالے سے ہمیں یکڑوس اوّل کی مثال لینا ہو گی۔ یکڑوس اوّل محض سترہ سال دو مہینے چودہ دن نو گھنٹے پانچ منٹ سترہ سیکنڈ کی عمر میں اپنے باپ دبڑوس چہارم کی وفات کے بعد ریاست← مزید پڑھیے
’’تم ایک لڑکی ہو‘‘ ’’پڑھ لیا، اب گھر سنبھالو‘‘ ’’گھر میں رہو‘‘ ’’چار دیواری میں رہو‘‘ اور آخر میں یہ پیغام۔۔ ’’یہ جملے نہیں، داغ ہیں، یہ داغ ہمیں کیا روکیں گے‘‘ کنزیومر پروڈکٹس بنانے والی ایک ملٹی نیشنل کمپنی← مزید پڑھیے
پاکستان میں جو جمہوریت یا پارلیمانی نظام رائج چلا آ رہا ہے، اس میں یہ توقع خام خیالی ہے کہ کوئی ایسا عبقری وزیراعظم بن جائے جسے اندرونی سیاست، خارجہ امور اور معیشت پر یکساں دسترس حاصل ہو اور وہ← مزید پڑھیے