تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث دنیا بھر میں متبادل توانائی کے ذرائع بائیو فیول کو ایندھن کے طور پر استعمال کے فروغ کے لیے کوششیں تیز ہوگئیں ہیں، ہالینڈ کے انرجی ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر اور توانائی کے← مزید پڑھیے
اگر آپ اردو زبان سے واقفیت رکھتے ہیں تو مندرجہ بالا محاورے اور اس کے مطلب سے بھی بخوبی واقف ہوں گے۔ ویسے تو یہ محاورہ مشکوک سا لگتا ہے کہ کاٹھ یعنی لکڑی کی ہنڈیا کا احوال جو ایک ← مزید پڑھیے
سعودی ویژن 2030ء شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی اقتصادیات میں انقلابی تبدیلیوں کا منصوبہ پیش کرنے کا دعوی کیا تھا جس کے مطابق ان کا ملک “تیل کی آمدن کی عادت” سے چھٹکارا حاصل کرے گا اور گلوبل انویسٹمنٹ← مزید پڑھیے
گوجرانوالہ سے نکلتے ہی یوں لگتا ہے جیسے اجمیر شریف میں داخل ہو رہے ہوں ۔ یا پھر جیسے مسلمانوں کا ویٹی کن سٹی ہو۔ سفید ریش بزرگان دین کی یہ قد آدم تصاویر سڑک کے دونوں اطراف ۔ ایک← مزید پڑھیے
امریکہ میں لکھی گئی ایک کہانی، جو ناقابل اشاعت قرار پائی: “کراچی میں پندرہ سال کے دوران باون ڈاکٹر قتل کیے گئے۔ مجھ پر بھی قاتلانہ حملہ ہوا لیکن بچ گیا۔ مجبوراً ترک وطن کرنا پڑا۔” ڈاکٹر صاحب نے بتایا۔← مزید پڑھیے
سہیل گجر کی کسی پوسٹ پر یاسر باجوہ نے مجھے عصمت صوفی لکھا تو مجھے اپنے بچپن کا واقعہ یادآ گیا۔۔۔ میں نے علی پور سیداں ضلع سیالکوٹ تحصیل ناروال کے پرائمری سکول میں کچی پکی سے لے کر درجہ← مزید پڑھیے
سورج پہاڑوں کی اوٹ سے مسلسل تیرتا ہوا اُوپر آ رہا تھا۔ پرل پہ دھلی ہوئی صبح کااُجالا پھیل چکا تھا۔طاہر صاحب کو ہم نے راستے سے اُٹھانا تھا۔قافلہ یاراں کے اس آٹھویں راہی کو اُترائی کے اک موڑ سے← مزید پڑھیے
جب ہم نارمن میں شفٹ ہوئے تو میری بیٹی نو سال کی تھی. ایک رات کو وہ مجھے ٹیکسٹ کرکے کہتی ہے کہ امی آپ جلدی سو جائیں تاکہ آپ میں گروتھ ہارمون نکلے اور آپ لمبی چوڑی اور مضبوط← مزید پڑھیے
مولویت درس نظامی سے فراغت کا نام نہیں بلکہ یہ ایک ذہنیت ہے جو استحصالی ہے۔ مولویت زدہ استحصالی ذہنیت پر مشتمل افراد بہت قلیل ہیں لیکن جو ہیں وہ بااختیار ہیں۔اس بااختیار استحصالی ذہنیت سے ان کی برادری کے← مزید پڑھیے
ماں ساڑھی کا تحفہ اور میری پہلی تنخواہ پا کر بہت خوش ہوئی ۔ مجھے گلے سے لگایا اور میرے سر پر شفقت سے بوسہ دیا۔ اس دن ما ں سے ایسا پیار پا کر مجھے یوں محسوس ہوا کہ← مزید پڑھیے
کچھ باتیں طے شدہ ہوتی ہیں، جیسےآسمانی اصول۔ان اصولوں،تعلیمات اور اخلاقیات کو اپنی طبع، مزاج اور مفادات کے تابع لانے والے آخر کار ناکام ہوتے ہیں،یہی ان کا مقدر ہے۔ختم نبوتﷺ ہر مسلمان کا ایمانی عقیدہ ہے۔ میرا بھی یہی← مزید پڑھیے
معاشرے میں یہ عجیب و جاہلانہ سوچ سرایت کر چکی ہے کہ عورت صرف اور صرف مرد کی خدمت کے لیے پیدا کی گئی ہے اور اس سے ہمیشہ غلاموں جیسے رد عمل کی توقع کی جاتی ہے۔ آغاز دنیا← مزید پڑھیے
تحریر ایک فن ہے، دنیا کا سب سے اعلیٰ درجے کا ہی نہیں سب سے زیادہ زیر استعمال فن بھی۔ یہ واحد فن ہے جو نسلوں سے لے کر قوموں تک کی تعمیر کرتا ہے۔ جب امام ابن تیمیہ سے← مزید پڑھیے
معروف چھری مار کا یہ مبینہ خط ایک مظلوم شوہر کے نام ہے جو اس نے چھری مار کو ناظم آباد سے لکھا تھا کہ جناب کبھی آپ کا ادھر بھی گزر ہوجائے تو میری بگڑی بھی بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔← مزید پڑھیے
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگرمعدے میں ہو تیرے گرانی تو جھٹ پی سونف یا ادرک کا پانی گر خوں کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے، شلغم زیادہ! ’’ آسان← مزید پڑھیے
قادیانیت کا مسئلہ تھوڑا ٹیڑھا ہے۔ عموماً اقلیتیں جہاں بھی ہوں، اپنا تشخص برقرار رکھنے کے لیے ممتاز ہونا ان کی ضرورت ہوتی ہے۔ احمدی حضرات کے لیے ممتاز رہنا زہر ہے کیونکہ وہ خود کو مسلمان مانتے ہیں، اور← مزید پڑھیے
یہ مضمون ان تمام افراد کے لئیے لکھ رہی ہوں جو گاہے بگاہے ای میل، فون یا فیس بک کے ذریعے اپنی بلڈ شوگر بتا کر دوا کے لئیے مشورہ طلب کرتے ہیں۔ مقامی ڈاکٹرز کی طرف رجوع کرنے کا← مزید پڑھیے
انجام سے ناواقفیت کاکوئی ذی شعور انسان انکار نہیں کرسکتا۔ سب اپنے انجام سے واقف ہیں۔ میں بھی ہوں اور آپ بھی ۔ جیسا کریں گے ویسا بھریں گے اور ویسے ہی مریں گے۔ ہوسکتا ہے کل کوئی نام لینے← مزید پڑھیے
100 سال پہلے تک کائنات میں ستارے ان فلکی اشیاء کو کہا جاتا تھا جو روشنی پھیلا کر کائنات کو منور کرتے ہیں مگر اس پرسرار کائنات میں کچھ ایسے ستاروں کا سائنسدانوں نے پتہ چلایا جو کہ روشنی کی← مزید پڑھیے
گزشتہ شب رات ابھی زیادہ گہری نہیں ہوئی تھی کہ برطانیہ میں مقیم بہن کی واٹس ایپ پر کال آئی لیکن بات نہیں ہو سکی، فوراً ہی موبائل کی رِنگ ٹون بجی لیکن اُس پر بھی بات نہیں ہو سکی،← مزید پڑھیے