وزارتِ مذہبی امور کے جناب سردار یوسف اپنی جملہ فکری صلاحیتوں کے ساتھ ایک بار پھر میدان عمل میں ہیں ۔ آپ ان کی سادگی دیکھیے ، وہ یہ سمجھتے ہیں اذان اور نماز ایک وقت پر ہونے لگیں تو← مزید پڑھیے
شوگر! یہ بیماری تقریباً سارے سیاست دانوں میں پائی جاتی ہے۔حتی کہ کرخت قسم کے سیاستدان بھی اس بیماری میں مبتلا ہیں۔اس بیماری کے جراثیم عام حالات میں سوئے رہتے ہیں۔اور الیکشن سے چند ماہ قبل اس کا حملہ شدت← مزید پڑھیے
میں قلم ہاتھ میں لئے بیٹھا اور یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں اور کیوںلکھوں کہ جب یہاں الفاظ بے حرمت ہوچلے ہیں اور حریت فکر کو بے توقیر کرکے رکھ دیا گیا ہے کیونکہ ہر جانب سوچ پہ← مزید پڑھیے
شام کے سائے بڑھتے ہی ایسے لگتا ہے جیسے زندگی کروٹ لے کر بیدار ہو گئی ہے۔ کسی گھر میں پلی بلی کی طرح٬ جو سارا دن سوتی ہے اور شام ڈھلتے ہی بیدار ہو جاتی ہے اور پھر صبح← مزید پڑھیے
کالج کا پہلا سال تھا۔ امتحان کی تیاری زور وں پر تھی کہ ہماری کرکٹ ٹیم انگلستان جا پہنچی۔ زندگی میں جو مسائل خود پیدا کردہ ہیں اس میں کرکٹ کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ بھلا کرکٹ ہورہی ہو← مزید پڑھیے
آج پاکستان مختلف خطرات کی وجہ سے متعدد محاذ پر الجھا ہوا ہے۔ایسا تصور کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کی سیاست کا ماحول اس کے جغرافیائی مقام کی اہمیت پر منحصر ہے۔ کسی بھی ملک کے لئے اس← مزید پڑھیے
ساڑھے چار ارب سال پہلے جب کرّہ ء ارض پر خدا نے 92عناصر میں سے کچھ کو جوڑ کر زندگی تخلیق کی تو اس سے پہلے اس زندگی کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کیے ۔ ان جانداروں کے جسموں← مزید پڑھیے
اس نے دیوار پر لگی گھڑی پر نظر ڈالی۔ سہ پہر کے چار بجنے والےتھے۔ دفتر سے چھٹی کا وقت ہو رہا تھا۔ کمرے میں ایک خفیف سی ہلچل مچی ہوئی تھی اور سارا سٹاف گھر جانے کی تیاری کر← مزید پڑھیے
معروف کالم نگار جاویدچوہدری ، سابق بیوروکریٹ الطاف گوہر صاحب کی زبانی ایک واقعہ درج کرتے ہیں ملاحظہ فرمائیں : ’’شاہ سعود کو بنگال کا دورہ کرنا تھا ۔ ہم اس کے استقبال کے لئے بڑی تیاریاں کرر ہے تھے← مزید پڑھیے
یہ ایک عام سا گھر ہے جیسا شہر کے ایک مضافاتی علاقے کا عام سا گھر ہوتا ہے۔ چار کمروں کے اس گھر میں ایک شخص رات کے اس پچھلے پہر چھت پر تنہا بیٹھا چرس کی سگریٹ کے دھویں← مزید پڑھیے
جوں جوں ملک میں عام انتخابات نزدیک آ رہے ہیں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے مابین جوڑ توڑ اور جمع تفریق کے سلسلے جاری ہیں۔ پانچ مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے نام← مزید پڑھیے
برطانیہ میں کچھ شر پسندوں نے تین اپریل کا دن ” مسلمانوں کو سزا دینے کا دن“ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں بذریعہ ڈاک ایسے لیٹر بھیجے گئے ہیں جس میں برطانوی شہریوں کو← مزید پڑھیے
ایک بہت ہی خوف ناک مسئلہ جس سے ہماری حکومت نظریں چرا رہی ہے وہ ہے پانی کی قلت کا بحران، یہ وہ مسئلہ ہے جس پر کسی کی توجہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی توجہ دینا چاہتا ہے.← مزید پڑھیے
نبوت سے قبل جنابِ محمد بن عبد اللہ نے جو کاروباری سرگرمی فرمائی اس کی بنیاد میں مذہب شامل نہیں تھا۔ لیکن آپ نے یہ کاروباری تجارتی سرگرمی ایسی شاندار پیشہ ورانہ اخلاقیات کے ساتھ فرمائی کہ بعدِ نبوت آپ← مزید پڑھیے
ساحر بڑا شاعر ہے اس لیے بھی کہ ان کی شاعری میں اقتدار، آئین،سماج اور سیاست سے سوال ہے۔ ساحر کو کسی سند کی ضرورت نہیں کہ ان کے کلام میں ماورائے زماں زندہ رہنے کی بھرپور قوت موجود ہے۔← مزید پڑھیے
ہمارے علمی دیوالیہ پن کا یہ عالم ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں بھی جمہوریت کو محض ایک طریقہ انتخاب ہی سمجھتے ہیں ہمارے اس ابہام نے جہاں ہماری علمیت کو مسخ کر دیا ہے وہیں ہماری عملی جدو← مزید پڑھیے
دن کے تقریباً 2 بج چکے تھے اور وہ اپنے بیڈ پر اوندھا لیٹا خواب خرگوش کے مزے لے رہا تھا، منہ کھلا ہوا اور چادر منہ سے نکلنے والی تھوک کی رالوں سے گیلی ہوئی پڑی تھی۔۔اس کا موبائل← مزید پڑھیے
اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا یا باقی رہے گا؟ کیا اسرائیل کو ختم ہو جانا چاہیے؟ اسرائیل کو خطرات کیا ہیں کہ وہ ختم ہو جائے گا؟ یا اسرائیل اگر کمزور ریاست بنتا ہے یا وہ ختم ہوتا← مزید پڑھیے
1945 میں نازی عقوبتی کیمپ میں مرنے والی پندرہ سالہ یہودی بچی اینیلیز فرینک محض یہودی ہونے کے جرم کی مرتکب تھی۔ اسی جرم میں گرفتار ہونے سے پہلے 1942 سے 1944 تک اپنے گھر کی پرچھتی پر بیٹھ کر← مزید پڑھیے
سرخ سویرے کے خوں آشام سائے میں دست صبا کی دستک سے کھلنے والے دریچہ الفت کی کہانی! وہ سائے کی طرح آئی اور آکر اس کے سامنے بیٹھ گئی۔۔۔ایک اعتماد اور عزم اس کی آنکھوں سے جھلک رہا تھا،تیمور← مزید پڑھیے