ایک نوجوان اپنے ایک دوست کی شادی میں شمولیت کے لئے تقریب میں پہنچا،تو اس کی نظر مہمانوں کے درمیان بیٹھے ہوئے اپنے شفیق استاد پر پڑی۔وہ باقی مہمانوں کے بیچ سے گزرتا ہوا اپنے استاد محترم کے سامنے← مزید پڑھیے
تقریباً دو سال قبل کی بات ہے، ہمارا behavioral science کا لیکچر ہو رہا تھا، پروفیسر صاحب (جو ایک مشہور ماہر نفسیات ہیں)، نے خلاف توقع پانچ منٹ پہلے ہی لیکچر ختم کر دیا، انہوں نے ایک فقرہ بولا، جو← مزید پڑھیے
ہم آوارہ کچھ ہواؤں کی طرح ہم نرم برف گالوں جیسے ہم رقصاں دھند لہروں کی طرح ہم اڑتے اکتوبر نومبر کے زرد پتے کبھی سڑکوں کبھی باغوں کبھی کوچوں میں ہر سو۔۔ کبھی کسی کے صحن، کبھی کسی کے← مزید پڑھیے
یہ بات درست نہیں ہے کہ مذہبی شخص کو ڈیپریشن نہیں ہوتا۔ ڈیپریشن ایک بیماری ہے تو جس طرح مذہبی شخص کو بخار ہو سکتا ہے تو اسی طرح ڈیپریشن بھی ہو سکتا ہے بلکہ ہمارے مشاہدے میں یہ بات← مزید پڑھیے
19 اکتوبر2017ء کی بات ہے کہ چِلّی میں موجود پین سٹار ٹیلی سکوپس کے ذریعے رابرٹ وریک نامی ماہرِ فلکیات نے ایک پُراسرار شے کو آسمان پہ منڈلاتے دیکھا۔ اس کی پُراسراریت کا اندازہ ایسے لگائیے کہ اِس کے متعلق← مزید پڑھیے
شلوار قمیض میں ملبوس دراز قد، بھورے بال کے ساتھ بھوری مونچھ والا سیدھا سادہ ہمارا چوکیدار، محمد علی۔ غالباً 2010 میں وہ ہمارے یہاں ملازم ہوا۔ آج لگ بھگ موصوف کو ہمارے پلازہ میں 9 سال ہوچکے ہیں۔ ان← مزید پڑھیے
چھوٹے چھوٹے، بےضرر اور معصوم سے بیشمار موضوعات ہیں لیکن کوئی ایک بھی ایسا نہیں جس پر پورا کالم قربان کردیا جائے تو شاید یہی بہتر ہوگا کہ سب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے ڈنگ ٹپا لیا جائے۔ مجھے زندگی← مزید پڑھیے
جہاں تہاں قلعہ بند پھاٹک مجسّمے شیروں کے نگہباں رعونتوں سے اٹھے ہوئے بُرج، زنگ خوردہ پرانی توپیں ڈھکی ہوئی ، گل بدوش بیلوں کے چھپّروں سے (جو غار جیسے دکھائی دیتے تھے ہر طرف سے) یہ ایک قلعہ تھاجس← مزید پڑھیے
اپنی خلائی سواری سے یہ الگ ہوا ہے۔ اس دوسری دنیا کی مخلوق سے بھیجے گئے مسافر نے لینڈنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضا میں داخل ہو چکا ہے۔ دھندلی فضا کو چیرتے ہوئے اب اس کو نیچے← مزید پڑھیے
ایک چینی کہاوت ہے کہ کسی بھوکے کو روزانہ مچھلی کھلانے سے بہتر ہے کہ اسے مچھلی پکڑنا سکھا دیا جائے،تاکہ اسکا روزگار بھی لگ جائے اور وہ بھوکا بھی نہ مر ے۔ رسالتماب ﷺ کا فرمان ذیشان ہے کہ← مزید پڑھیے
یہ کوئی مہینہ پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ کی opd میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں،ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد اس نے فائل ان← مزید پڑھیے
منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط1)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس منا بھائی نے فولیز پاس کرنے کے بعد اپنے فرسٹ پروسیجر کی کامیابی سیلیبریٹ کرنے کیلئے کینٹین کا رخ کیا اور اعلان کیا کہ ‘آج سب کو چائے مفت ملے گی,← مزید پڑھیے
انسان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، ہم سب معاشرے میں بسنے والے ایک دوسرے سے باہم مربوط ہیں، ہم ایک دوسرے سے میل جول، تعلقات اور معاملات کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں، انسانوں کے باہمی← مزید پڑھیے
سکول کے گراؤنڈ میں سینئر کلاسوں کی بچیاں دھرنا دینے کے انداز میں بیٹھی تھیں۔ وائس پرنسپل نے مجھے بتایاتھا کہ بچیوں کی عدالت میں آپ کو حاضر ہونا ہے۔ بھونچکی سی ہوکر میں نے پوچھا کہ یہ ماجرا کیا← مزید پڑھیے
کل یونہی ایک محفل میں بات سے بات نکلی تو میں نے کہہ دیا کہ ” مجھے پتہ نہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ گاندھی جی قائداعظم محمد علی جناح کی سوچ سے ایک درجہ آگے کا سوچتے ہوں← مزید پڑھیے
یہ 8اکتوبر 2005 بروز ہفتہ کی صبح تھی اورمیں کام پر جانے کے لیے تیاری کررہا تھا۔8بجکر 52منٹ کا ٹائم تھا کہ میں اپنے کمرے میں کھڑے ہوئے مجھے محسوس ہوا کہ شاید مجھے چکر سا آگیا ہے۔ تھوڑا← مزید پڑھیے
ایکلویہ مہا بھارت کا ایک اچھوت کردار ہے۔اُسے پانڈووں کے راج گرو درون آچارؔیہ نے اچھوت ہونے کی وجہ سے شکھشا دینے سے انکار کیا ، کہا کہ وہ تو صرف شہزادوں کو تیر اندازی کی تربیت دے سکتے ہیں۔← مزید پڑھیے
بات کہنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو ۔۔ ہم خوش لباس تو ہیں۔ مگر خوش اخلاق نہیں! ہماری خوش خوراکی قابل رشک ہے۔ لیکن خوش گفتاری قابل اعتراض ۔نجانے ہمارے لہجوں میں مٹھاس کی بجائے کڑواہٹ کہاں سے در آئی۔← مزید پڑھیے
معاشرے کی ساخت دیکھیں تو ہمیں ہر چیز دو حصوں میں بنٹی ہوئی دکھائی دیتی ہے، جیسے دن رات، اچھا- برا، سیاہ – سفید وغیرہ۔ سب سے اہم حصہ عورت اور مرد ہیں، جو سماج کے ہر حصے سے متاثر← مزید پڑھیے
احمد اور میں ایک دن لاہور شاہی قلعہ دیکھنے گئے ۔ جسے دیکھ کر دل اداس ہوگیا۔۔ قلعے کے درودیوار اک بربادی کا سماء لیے بیٹھے تھے۔ میں اور احمد بھی اک دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئے ۔← مزید پڑھیے