اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے قریب ایک بڑی خوبصورت جگہ ہے جو شکر پڑیاں کہلاتی ہے۔ شکر پڑیاں پر بنائے گئے پاکستان مونومنٹ کو دیکھ کر بڑے سے بڑا زیرو پاکستانی اپنے آپ کو ہیرو سمجھنے لگتا ہے۔ 15؍اکتوبر← مزید پڑھیے
پاکستان میں طبقاتی نظام روز اول سے ہی عام آدمی کے لیے مسلسل استحصال کا باعث بنا رہا ہے ، برصغیر انگریز کے سامراج سے تو آزاد ہوگیا مگر یہ خطہ مغربی آقاؤں سے نجات کے بعد مقامی وڈیروں، آقاؤں← مزید پڑھیے
الف لیلی کی کہانیوں میں تیسری رات شہرزاد نے بادشاہ کو کہانی سناتے ہوئے بتایا تھا کہ کسی سمندر کے کنارے ایک ماہی گیر تھا جو بہت بوڑھا ہو چکا تھا- اس کی ایک بیوی اور تین اولادیں تھیں۔ اور← مزید پڑھیے
(میری اپنی جیون کتھا ۔ خود نوشت ) کوکھ میں تھا جب میں سُنتا تھا اپنے دل کی دھڑکن ماں کے خون کی گردش کی موسیقی جیسے بانس کے جنگل میں اُڑتی آوازیں سُر سنگیت ۔۔۔ ہوا کے سانسوں کی← مزید پڑھیے
یوگوسلاویہ میں خانہ جنگی شروع ہوچکی تھی۔ بہشت نما خوبصورت ہرنچی شہرمیں سرب دوسری نسل کے لوگوں کی مار دھاڑ کر رہے تھے اور ان کو اٹھا اٹھا کر کیمپوں میں لے جا رہے تھے ۔ سلام اور عذرا گھر← مزید پڑھیے
پاکستان میں احتسابی عمل کی جڑیں کافی حد تک قدیم ہیں۔ احتساب کا یہ عمل محترمہ فاطمہ جناح کے انتحابی دور سے لے کر آج تک جاری و ساری ہے، لیکن یہ حقیقت بھی بڑی واضح ہے کہ کرپشن پر← مزید پڑھیے
اس نے گھر سے نکلتے وقت ہمیشہ کی طرح دروازہ زور سے بند کیا اور پتہ نہیں کہاں چلا گیا۔ یہ سب اب اس کا معمول بنتا جا رہا تھا۔۔ وہ گھر میں موجود ہوتا تو خاموش رہتا یا پھر← مزید پڑھیے
گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما! خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علہیم السلام کومبعوث فرمایا۔جنہوں نے اپنے← مزید پڑھیے
پیش لفظ۔ پچھلی قسط میں اِنکم ٹیکس کی وکالت کا اپنا مشہور کیس لکھتے ہوئے شاید نظر لگ گئی، داستان زیست لکھنے کو بریک لگی۔ وقفہ طویل ہو گیا۔ ہم 1990 میں تھے، اسلام آباد کے سیکٹر جی۔ سکس ٹو← مزید پڑھیے
تقریباً دو مہینے قبل سوشل میڈیا پہ دو خبروں کا نہایت چرچہ رہا، دونوں خبریں جنگل میں آگ کی طرح پھیلتی گئیں، دونوں واقعات میں جانبداری کی شرح موجود تھی سو لوگوں نے قدرے دلیلوں اور وضاحتوں سے اپنا موقف← مزید پڑھیے
جان سے پیاری آج آپ کا تیسرا خط ملا مگر میں نے جواب لکھنے تک بہت سوچا۔ شاید تاخیر تم پر گراں گزری ہو۔ بار بار لکھنے لگا اور اپنا لکھا ہوا ٹکڑے ٹکڑے کرتا رہا۔ تم نے پوچھا← مزید پڑھیے
حضور والا۔۔ حسب روایت غلام حاضر ہے۔۔۔ حضور والا حسب روایت ہم جب بھی آپ کی سلطنت میں گئے برہنگی جیسی عظیم سعادت سے فیض یاب ہو کر جناب کی شان میں پوری جامہ تلاشی کے بعد حاضر ہوئے۔ حضور← مزید پڑھیے
ستیہ پال آنند مر گیا تو دیکھا لوگوں نے کیسا عجب نظارہ تم بھی دیکھو اور “کتھا واچک” کی زباں سے تم بھی سن لو شاید اس کے سننے سے کچھ سبق ملے گا شاید تم بھی سیکھ سکو کچھ← مزید پڑھیے
کیا نوجوان طالب علموں اور بچوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا انہیں کسی بھی سیاسی تحریک میں جھونک دینا مناسب ہے؟ لکشمی مینشن نام کی ایک کولونئیل عمارت جو رہائشی فلیٹوں پر مشتمل ہوا← مزید پڑھیے
یونان، 399قبل مسیح۔ جیل کا ایک منظر۔ صبح کا وقت ہے، سقراط قید خانے میں سو رہا ہے، اچانک اُس کی آنکھ کھلتی ہے اور وہ دیکھتا ہے کہ سامنے اُس کا دولت مند دوست کریٹو (Crito)بیٹھا ہے، سقراط اُس← مزید پڑھیے
صرف ہم ہی کیا، صدیوں سے پورے عالم اسلام کو نم کا غم کھائے جارہا ہے۔ علامہ اقبال نے بھی دراصل صرف اپنی ہی نہیں پوری مسلم امّہ کی بات کی تھی؎’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے← مزید پڑھیے
خطہ پوٹھوہار سے میرا خون کا رشتہ ہے،والدہ مرحومہ کا تعلق چک برہمن سکھو(تحصیل گوجر خان)سے تھا جب کہ آباؤ اجداد وادی سواں کے اہم قصبے چونترہ سے نقل مکانی کرکے موضع مصریال راولپنڈی میں آباد ہو ئے، جو آج← مزید پڑھیے
عورت کمزور نہیں ہے۔عورت ہر لحاظ سے ایک مکمل انسان ہے۔میں مہمل بخاری ایک لڑکی ہوں اور لڑکی ہونے پر مجھے فخر ہے۔عورت زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے کا حوصلہ, ہمت اور ہنر رکھتی ہے۔خدا نے سب← مزید پڑھیے
یہ انسانی ذہن کا خاصا ہے کہ وہ سوچتا ہے۔اس کی سوچ کے دائروں میں سب سے پسندیدہ عمل مختلف چیزوں کو کسی واقعے اور اس کے عوامل، چھوٹے بڑے نتائج، اصل و نقل صورتحال اور اس طرح کے کئی← مزید پڑھیے
اس نمبر گیم نے قوم کو بلاوجہ کی ریس کا شکار کر رکھا ہے اگر نمبر کم تو بچہ نالائق تصور کیا جاتا ہے اس بچے کو اپنے ہی گھر میں طنز و تحقیر کے رویے کا سامنا کرنا ،اٹھتے← مزید پڑھیے