کچھ ہفتے پہلے ایک سینئر ریٹائرڈ دوست نے یوں ہی کہا کہ ’’یار یہ بتاؤ کہ کیا مصروفیات ہونی چاہئیں؟ دن گزارنا مشکل ہو جاتا ہے۔ صبح واک کر لی، شام کو واک کر لی، دو چار گھنٹے کچھ پڑھ← مزید پڑھیے
فواد حسین چودھری کی سیاست اسی دن ختم ہوگئی تھی جب وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ میں دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگ اٹھے اور گرتے پڑتے وکلاء کی مدد سے عدالت کی عمارت میں داخل ہوگئے تھے۔ گزشتہ← مزید پڑھیے
(“مثل برگ آوارہ”سے) وقت کو روکنے کی خواہش جتنی بھی شدید ہو، وقت کسی کے روکے نہیں رکا۔ وقت ایک دائرہ ہے یا اپنے عقب میں معدوم ہوتا ہوا خط مستقیم یا کچھ کے مطابق ٹیڑھا میڑھا مگر ہے دریا← مزید پڑھیے
یہ بات سن کر پڑھنے والے حیران ہوں گے کہ پاکستان تین ریاستوں پر مشتمل ہے۔پاکستان ایک قومی ریاست ہے۔لیکن عملی طور پر تصویر کچھ مختلف ہے۔ یہ بات اب تک طے نہیں ہوسکی کہ پاکستان مذہبی ریاست ہے یا← مزید پڑھیے
نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف تھے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف صدائے حق کے جرم میں جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ← مزید پڑھیے
بہت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ ہر چند گھنٹوں بعد پاکستان کے کسی نہ کسی بڑے شہر کے پریس کلب میں کوئی نہ کوئی سیاسی چہرہ نمودار ہوتا ہے اور تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیتا ہے۔ یہ سب← مزید پڑھیے
یوں تو گھُس بیٹھیے ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن تحریکِ انصاف تو جماعت ہی گھُس بیٹھیوں کی تھی۔ تحریکِ انصاف میں وہ کون سا ایسا پنچھی ہے جس نے ٹھکانے نہیں بدلے۔ ”کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا“← مزید پڑھیے
رئیس امروہوی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا۔ آج کل ٹریفک حادثہ کی وجہ سے صاحبِ فراش ہوں ۔ مطالعہ میں وقت گزر رہا ہے۔ رئیس امروہوی صاحب نے اپنے پاس آنے والے خطوط کو کاتب کا نام چھپا← مزید پڑھیے
فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں “علم سے محبت”۔ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ فلسفہ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے۔ لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے← مزید پڑھیے
فرمان الٰہی ہے ” اور اگر ہم کاغذ پر لکھا ہوا کوئی نوشتہ آپ پر نازل فرماتے پھر اس کو یہ لوگ اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تب بھی یہ کافر لوگ یہی کہتے کہ یہ کچھ بھی نہیں← مزید پڑھیے
چونکہ لکھاری نہیں ہوں میں اس لئے فنِ قلمکاری سے آشنائی اتنی نہیں کہ بے موسمی وفات کا دکھ لفظوں کے ذریعے صفحہ قرطاس پہ اُتار سکوں۔مگر دل ناتواں پہ اک بے موسمی وفات کے گہرے صدمے نے جو نقش← مزید پڑھیے
الحمدللہ وطن عزیز پاکستان کا الیکشن 2023سے پہلے اور الیکشن کے بعد کا منظرنامہ آج کے حالات کی روشنی میں تقریباً ہر ذی شعور پاکستانی شہری پر عیاں ہو چکا ہے جس کے چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہونگے۔ 1-الیکشن2023← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر بہت سے دوست آج کل ریاست اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے بحث کر رہے ہیں کچھ دوست اس کو لیفٹ اور رائٹ کی جنگ خیال کرتے ہیں اور اسے غلط طور پر ستّر کی دہائی← مزید پڑھیے
مئی کے نسبتاً ذرا کم گرمی والے موسم میں چار دن جیل میں کیا گزارنے پڑے، تحریک انصاف کے کئی رہنما یوں پگھلے جیسے موم سے بنے ہوں۔ کسی کو روتی ہوئی بیٹی توڑ گئی تو کسی کو گیارہ سال← مزید پڑھیے
سپیرا بین بجاتے مجمع کو اپنے ساتھ ریڈ لائن پر لے گیا اور مجمع مست تھا، اتنا مست کہ اگر سپیرا بین رکھ دیتا تو مجمع اسی پر ٹوٹ پڑتا۔ ریڈ لائن تک لے جانا تو آسان تھا مگر بِنا← مزید پڑھیے
(حقیقی واقعات پر مبنی فلم) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے شہر آنسان میں گیارہ دسمبر سن ۲۰۰۸ ء کو ایک چرچ کے بیت الخلا میں آٹھ سالہ بچی نییونگ ( فرضی نام ) کی عصمت دری کا دل خراش← مزید پڑھیے
اے آئی یا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے متن کو تصویر میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار ایک کمپیوٹر سائنس کا کردار ہے جو مشین لرننگ اور ڈیپ لرننگ تکنیکوں کا استعمال کرتا ہے۔ آئیں اس کے کچھ بنیادی اجزاء← مزید پڑھیے
جوں جوں انسان مادی ترقی کے مدارج و منازل طے کر رہا ہے، اسی رفتار سے اس کی ذہنی و نفسیاتی کشمکش اور اس کا روحانی اضطراب بھی مسلسل بڑھ رہا ہے، اور اس میں مزید اضافے کا رجحان ہے۔← مزید پڑھیے
وقت ایک سا نہیں رہتا اور حکمران تخت سے اتارے جاتے ہیں، جو خود سری دکھاتے ہیں، انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ لوگ انہیں بھول جاتے ہیں۔سیاست میں نئے کھلاڑی آجاتے ہیں۔ ابھی کل کی← مزید پڑھیے
جب سے دنیائے رنگ و بو میں آدم کا نزول ہوا ہے، دو فکری قبیلے شناخت ہوئے ہیں۔ ایک قبیلہ قابیل کی فکر کا ہم نوا ہے، دوسرا ہابیل کی فکری نوع سے تعلق رکھتا ہے۔ بلا تخصیص مذہب و← مزید پڑھیے