مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 37 )

دانتے (۳) جہنمی دائرے Inferno Circles 3-7/احمر نعمان سیّد

دوسری قسط کا لنک؛           دانتے (2) جہنمی دائرے Circles of Hell (Inferno)/احمر نعمان سیّد جہنم کے اوپری دو طبقات اور دانتے کی دو محبتیں،(شاعری و حکمت سے محبت اور پھر محبت بذات خود) ہم نے←  مزید پڑھیے

خلع اور طلاق کا معنیٰ و مفہوم/عدیل ایزد/پہلا حصّہ

خلع کا لغوی معنیٰ : “خلع کے لغوی معنی  ہیں اتارنا، زائل کرنا، جدا کر دینا” قرآن کی روشنی میں: قرآن مجید میں خلع کا معنیٰ کچھ اس طرح آیا ہے إِنِّىٓ أَنَا۠ رَبُّكَ فَٱخْلَعْ نَعْلَيْكَ  إِنَّكَ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى←  مزید پڑھیے

ڈنکی/ابو جون رضا

خبر ملی کہ یونان جاتے ہوئے کچھ تارکین وطن راستے میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ۔ جن میں تقریباً  300پاکستانی افراد شامل تھے۔ یہ اس سال کا سب سے بڑا حادثہ قرار دیا جارہا ہے جس میں ہلاکتوں کی←  مزید پڑھیے

عوام کے خادم سے قائد عوام تک کا سفر/زبیر بشیر

شی جن پھنگ نے اپنے والد شی جونگ شن کی یاد میں ایک مضمون میں لکھا جس میں وہ تحریر کرتے ہیں” میرے والد نے اپنی زندگی میں دو تاریخی مشنوں کی تکمیل میں حصہ لیا ایک ، لیو زیڈان اور شی←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(15)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

والد مرحوم کی یاد میں/رانا خالد

کل میں تنہائی سے ڈر کر اس کو ڈھونڈنے نکلا صاحبو! کل میں “The Father” فلم دیکھ رہا تھا اس فلم کے ہیرو کو Dementia بیماری تھی اور بیماری کی وجہ سے وہ جن نفسیاتی مسائل، انسانی رویوں سے گزرتا←  مزید پڑھیے

سیاسی فلم/زین سہیل وارثی

مولا جٹ ایک شاہکار  فلم تھی بقول ہمارے چند ایک فلمی نقادوں کے، لیکن اسکے بعد ہماری ساری فلمی صنعت اسی کامیابی والے طبعی و کیمیائی فارمولا پر لگ گئی، اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے آج فلمی صنعت رو←  مزید پڑھیے

ابّا کی ہوائی چپل/گل نوخیز اختر

یہ1978 ء کی گرمیوں کی بات ہے جب پہلی بار مجھے ایک بیش قیمت خواب آیا۔ میں ملتان کے ایم سی پرائمری سکول میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا جسے اُس دور میں ’’پکی جماعت‘‘ کہا جاتاتھا۔یہ وہ دور تھا←  مزید پڑھیے

آخر کون سوچے گا؟/سید مہدی بخاری

یورپ جانے کی چاہ میں سینکڑوں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے جان سے گئے۔ یہ سانحہ کوئی پہلی بار نہیں ہُوا۔ دہائیوں سے انسانی اسمگلرز یہاں اسی کام میں مشغول ہیں۔ دیہاتوں ، قصبوں اور شہروں میں بسے لوگ کسی طرح←  مزید پڑھیے

آزاد و خودمختار پاکستان کا خواب/گُل بخشالوی

سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغواء کرکے ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن اس فراڈ عمل کو کالعدم قرار دے اور نیا شیڈول جاری کرے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کا←  مزید پڑھیے

بیداریء مِلّت – قسط اوّل / مؤلف: علامہ نائینی/مترجم: اعجاز نقوی

(نوٹ: یہ آیۃ اللہ العظمیٰ علامہ نائینی کی کتاب ”تنبیہ الامہ و تنزیہ الملہ“ کے قسط وار اردو ترجمہ کی پہلی قسط ہے۔ یہ کتاب 1909ء میں ایران میں آئینی جمہوریت کی تحریک کے دوران لکھی گئی تھی۔) “پیش لفظ”←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/شراب خانہ خراب -11/ڈاکٹر مجاہد مرزا

نتاشا اپنی نانی سے ملنے ہارکوو (خارکوف) چلی گئی تھی۔ تاحال ملکوں کی یونین موجود تھی اس لیے سرحدوں کا کوئی بکھیڑا نہیں تھا۔ نتاشا کے جانے کے بعد مظہر خود کو آزاد محسوس کر رہا تھا، کیونکہ اب بلانوشی←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 2 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے آٹزم لیول ون/خطیب احمد دوسرا حصّہ  جیسا کہ آپ جانتے ہیں آٹزم لرننگ ڈس ایبلٹیز کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ڈس ایبلٹی ہے۔ امریکہ میں اس وقت 36 میں سے 1←  مزید پڑھیے

طوفان/غزالہ محسن رضوی

جیسے تیسے بھی گزری، گُزر ہی گئی آبِ رواں پہ لکھی کہانی جب انجام کو اپنے پہنچے اُس کو دہرایا نہیں کرتے مگر گاہے بگاہے کوئی سر کش لہر اَب بھی ساحل سے یہ پوچھتی ہے جب دیا بُجھ رہا←  مزید پڑھیے

ڈالر کا زوال بدلتی دنیا کی علامت/ڈاکٹر ندیم عباس

دس سال پہلے لاہور ائیر پورٹ سے بیرون ملک پرواز کے لیے بورڈنگ کرا رہا تھا کہ ایف آئی اے کے آفیسر نے پوچھا آپ کے پاس پاکستانی کرنسی تو نہیں ہے؟ میں نے کہا ہے، اس نے کہا آپ←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط3)- جاویدخان

دوسری قسط پڑھنے ے لیے لنک کھولیے       کشن گنگاکی وادی(قسط2)- جاویدخان تیسری قسط کشن گنگاکے ماں باپ :۔ دائیں پہاڑ کی چوٹی بلند ہوئی جارہی تھی اَور اس کے  بازو  زمین سے چوٹی کے نیچے تک ٹیڑھی←  مزید پڑھیے

حق بات پر ممکنہ ردِّ عمل/مرزا مدثرنواز

انسان کے لیے دنیا کی زندگی میں صرف دو رویے ممکن ہیں۔ ایک یہ کہ آدمی خود اپنی ذات کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنائے‘ وہ اپنی سوچ کے مطابق چلے اور اپنی خواہشات کی پیروی کرے‘ وہ اپنے ذاتی←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور کراچی کی سیاست/عامر کاکازئی

جماعت اسلامی کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ یہ ہمیشہ تاریخ کے اُلٹ کھڑے ہوتے ہیں۔ جب پاکستان بن رہا تھا تو مولانہ مودودی صاحب اس کے بننے کے مخالف تھے۔مولانہ مودودی “مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش” کی جلد سوم صفحہ←  مزید پڑھیے

دماغ کی صلاحیت(3،آخری حصّہ)-انور مختار

دماغ کی صلاحیت( 2)-انور مختار ہمارا دماغ ہمیں بتاتا ہے کہ کیا کرنا چاہیے، کیا ردعمل ظاہر کرنا چاہے، کیا سوچنا اور کیا بولنا چاہیے۔یہ دماغ ہی ہے جو سڑکوں یا گلیوں میں پھرتے اجنبیوں کے چہروں کو یاد رکھتا←  مزید پڑھیے

عمر رسیدہ افراد میں جنسی اطمینان صرف صحت سے کہیں زیادہ اہم ہے

پی ایل او ایس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق عمر رسیدہ افراد میں جنسی تسکین کے لیے صحت کے ساتھ ساتھ بات چیت اور خوشگوار تعلقات قائم رکھنا بھی  اہم ہے۔ تعلقات کو برقرار رکھنے ، خود←  مزید پڑھیے