مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 31 )

ناپائیدار اور جعلی صدمے (1)-یاسر جواد

بہاولپور یونیورسٹی کو بدنام کیا جا رہا ہے تاکہ پورے معاشرے کے ’ضمیر‘ اور ’احساس‘ کو بچایا جا سکے۔ کونسی ویگن اور بس، ہسپتال اور ہاسٹل، کالج اور یونیورسٹی ایسی ہے جہاں ہر وقت ہر مرد ہر دکھائی دینے والی←  مزید پڑھیے

وڈھ “تصفیہ” ایک غلط روایت/ذوالفقار علی زلفی

ڈیرہ بگٹی، کاہان اور وڈھ بلوچ مزاحمت کے تین اہم مراکز رہے ہیں، ـ بلوچ مزاحمتی سیاست کی سمت ہمیشہ انہی مراکز سے متعین ہوا کرتی تھی ـ۔پاکستان کی عسکری اسٹبلشمنٹ نے ان مراکز کو توڑنے اور منتشر کرنے کی←  مزید پڑھیے

نئے نقاد کے نام خطوط:چند ابتدائی باتیں/آغرؔ ندیم سحر

ناصر عباس نیرایک روشن دماغ نقاد،افسانہ نگار اور دانشور ہیں،آپ نے اردو ادب کو دو درجن سے زائد اہم کتب سے نوازا،آپ اردو کے واحد نقاد ہیں جنھیں دیگر زبانوں اور علوم سے وابستہ افراد بھی انتہائی سنجیدگی سے پڑھتے←  مزید پڑھیے

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے/پروفیسر رفعت مظہر

فرقہ نزاریہ کے بانی حسن بِن صباح نے 1090ء میں قلعہ الموت پر قبضے کے بعد ایک مصنوعی جنت تیار کروائی۔ اُس نے ایک جماعت بھی منظم کی جس کے ارکان فدائین کہلاتے تھے۔ فتنہ پرورحسن بِن صباح کا طریقہء ←  مزید پڑھیے

عشق و محبت کا جنون اور بامعنی زندگی/محمد سلیم حلبی

محبت،عشق،الفت کیفیات و جذبات کا نام ہے۔یہ جذبات ہر کسی کےلئے الگ معنی و مفہوم رکھتے ہیں، مگر انہی میں سے چند ایک مفہوم و معنی مشترک ہیں، وہ ہیں کسی پہ فدا ہونا،فریفتہ ہونا،کسی کےلئے قربان ہونا،کسی پہ ریجھ←  مزید پڑھیے

حسین حُسن کی حیرت سرا بناتا ہے/طفیل مزاری

سن 60 ہجری کے حج کا موقع ہے۔ مکہ میں لاکھوں مسلمان فریضۂ حج انجام دینے کے لئے جمع ہیں، لیکن یہ حج نبیؐ کے نواسے کے لیے حج ناتمام کہلایا ہے، کہ حسینؑ نے حج کا ارادہ ترک کرکے←  مزید پڑھیے

مرمیکوفل/ناصر خان ناصر

ہمارے پیارے دوست افتی نے جہاں افسانوں اور شاعری کی اپنی کئی  کتابیں زیور طبع سے سرفراز فرمائیں، وہیں بہ زبان انگلش ایک کتاب مرمیکوفل بھی تحریر کی۔ اس کتاب کو شکاگو کی کسی یونیورسٹی میں پڑھایا جاتا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

شیعت کو درپیش چیلنجز/ابوجون رضا

برصغیر کا مسلمان ایک الگ ہی سوچ کا حامل ہے۔ اس کا خمیر ہی الگ مٹی سے اٹھا ہے۔ یہ مختلف فرقوں میں بٹا ہوا ہے ۔ ہر فرقہ سے تعلق رکھنے والا خود کو سب سے اعلیٰ مسلمان سمجھتا←  مزید پڑھیے

داستانیں اور مذاہب/انور مختار

Myth, Epics & Religions             نظریہ ارتقاء کے نقطہ نظر سے مذہب کے ارتقائی تصور کے بیانیے کو درج ذیل نکات کے تحت بیان کیا جاسکتا ہے: 1. مذاہب آسمانی نہیں ہیں یہ انسانوں کے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(1)-ہاں ابھی تو میں بھی ہوں/سید مہدی بخاری

کئی برس بیتے، تب لہو جسم کی نالیوں میں یوں دوڑتا تھا کہ نہ سرد ہوا کاٹنے کو آتی نہ ہی تپتی لو کے تھپیڑے محسوس ہوا کرتے تھے۔               تب ساری کائنات جوان←  مزید پڑھیے

بے خواب کواڑوں کو مقفل کرنے کی کیا ضرورت؟/یاسر جواد

اب ہمیں ضرورت ہی نہیں رہی کہ کوئی آئے، اور کوئی کیا لینے آئے گا؟ عفریت کا پہرہ ہر طرف سخت ترین ہو چکا ہے، بلکہ وہ جن پر پہرہ دیتا تھا، وہ بھی اُس کے ساتھ مل کر پہرہ←  مزید پڑھیے

بروقت علیحدہ ہونے کے فوائد/یاسر جواد

گھٹیا ہندوؤں نے اپنے حصے کا ملک ملنے کے  بعد بھی بے غیرتیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ 1950ء سے 1967ء تک آنے والے صدور کا مختصر ذکر بہت سے راز سمجھا دے گا۔ کم بختوں نے رامائن اور مہابھارت کو←  مزید پڑھیے

صرف دس برس بعد/منور حیات سرگانہ

یہ مستقبل کی صرف ایک خیالی تصویر ہے،لیکن اس میں سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے۔               یہ سال 2033 ہے۔ ایک طرف انڈیا کے زیرانتظام کشمیر ہے۔ انڈیا دنیا کی دوسری بڑی معیشت←  مزید پڑھیے

شادی ،اِک جہانِ حیرت/ناصر خان ناصر

ایک پاکستانی مہیلا نے تین دیش الانگ کر اپنے مذہب کو تبدیل کرنے، پچھلے نکاح کو خود فاسق و ساقط قرار دینے اور ہندو سناتن دھرم اختیار کرنے کے بعد اپنے نئے وواہا رچانے کا اعلان کیا کِیا، ایک عالم←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کا ناول” غدار” جو ہمیں سوچنے پہ مجبور کرتا ہے/محمد سلیم حلبی

قوم پرستی نے جہاں اتحاد و یگانگت پیدا کیا  ہے وہیں نفرت و تعصب کو بھی پروان چڑھایا ہے۔قوم پرست دوسرے فرد کو مخصوص عینک و شک کی نگاہ سے پرکھتا ہے۔یہ تعصب اب دنیا کے ایک قریے سے دوسرے←  مزید پڑھیے

بحیثیت قوم ہمارا قنوطی پن/عامر الیاس

ہم بحیثیت قوم قنوطی ہوچکے ہیں۔ پچھلے چند ماہ وطن عزیز میں شورِ ماتم بپا رہا کہ ہمیں آئی ایم ایف سے قرض نہیں ملے گا اور یوں ہم دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ اس آہ←  مزید پڑھیے

نینا نے لینا کے بال جکڑے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ “سے         جب میں اور نینا پاکستان سے لوٹ رہے تھے تو مجھے طیارے میں ہی ایک خیال آیا کہ نینا سے تعلق کو تین سال بیتنے کو آئے ہیں۔ اس ساتھ کو طول←  مزید پڑھیے

انتخابی ایکشن ری پلے2023/ارشد بٹ

9مئی 2023  کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اُکھڑ چکے ہیں ۔پارٹی تاش کے پتّوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی←  مزید پڑھیے

معروف ناشر ادارے “عکس” کا حقیقی عکس/تحریر : مسلم انصاری

انتہائی افسوس اور افسردگی کے ہمراہ یہ تحریر لکھ رہا ہوں پچھلے کچھ دنوں میں ڈاکٹر حسن منظر (جو کہ ایک مستند و معروف اردو ادیب ہیں اور انہیں رواں برس صدارتی سطح پر ان کے ادبی کام کے لئے←  مزید پڑھیے

نینا ملی میمونہ سے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے قصّہ کوتاہ لاہور کا ٹرپ اب تک کسی ایسی “پاکستانی روش” سے پاک تھا جس سے اغیار کو یا اغیار کی سی سوچ رکھنے والے یعنی لبرل افراد کو تکلیف ہوتی۔ اب میرا پروگرام اپنی بیٹی سے←  مزید پڑھیے