مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 308 )

ہمہ نا امیدی ، ہمہ بدگمانی۔۔رضوانہ سیّد علی

میری امی بتایا کرتی تھیں کہ تقسیم کے وقت جب لاہور میں فسادات پھیل گئے ، تب شہر کو کرفیو لگا کر ، ڈوگرہ رجمنٹ کے حوالے کر دیا گیا ۔ یہ رجمنٹ اپنی شقاوتِ قلبی کے حوالے سے پورے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس,ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔۔نذر حافی

مذہبی طبقات کا کوئی ایک مسئلہ نہیں، یہ ہمیشہ خود ہی بے دین لوگوں کو دین کی مخالفت کا موقع دیتے ہیں۔ کیا الیکٹرانک میڈیا اور کیا پرنٹ میڈیا، ایک تو مذہب دشمن عناصر بہت مکار ہیں اور دوسرے دیندار←  مزید پڑھیے

علامہ راغب اصفہانی کا عقیدہ و فقہ میں مذہب۔۔لئیق احمد

گزشتہ دنوں ناچیز کی نظر سے امام راغب اصفہانی رح پر ایک تحقیقی مضمون گزرا، جسے ایک مجلہ میں شائع ہونے کے لیے ناچیز نے تجویز کیا۔ اس مضمون میں امام راغب الاصفہانی کے متعلق چند متنازع عبارات مندرج تھیں،←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بارہواں دن)۔۔گوتم حیات

پرسوں شام مغرب کے وقت میں “علینہ” پر کامیابی سے “کرونا ڈائریز” کی دسویں قسط کو مکمل کر کے عجیب سرور کی کیفیت میں مبتلا تھا۔ اپنی لکھی ہوئی اُس قسط پر مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ یہ←  مزید پڑھیے

سپر سٹور کُھلا ہے تو مسجد کیوں بند ہو؟۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ساری دنیا ایک طرف اور ارض پاک کے مفتیوں کی راگنی ایک طرف۔ نیشنل ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر مفتی  اعظم صاحب پاکستان فرماتے ہیں کہ انہوں نے گزرتے ہوئے سپر سٹور کُھلا دیکھا اور لوگ وہاں جمع تھے۔←  مزید پڑھیے

خصوصی اجازت۔۔روبینہ فیصل

کرونا کا وہ مریض جانتا تھا کہ وہ اپنے بیوی بچوں کو نہ چھو سکتا ہے نہ قریب سے دیکھ سکتا ہے، پھر بھی وہ انہیں آخری دفعہ دور سے ہی سہی مگر دیکھنا چاہتا تھا۔ اسے احساس تھا کہ←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/لاک ڈاون کے بعد۔۔مظہر اقبال کھوکھر

یہ لاک ڈاون کا تیسرا روز تھا میں ایک ضروری کام کے سلسلے میں فوارہ چوک پہنچا۔ یہ لیه سٹی کا مصروف ترین چوک ہے جہاں ہر وقت ٹریفک کا بے انتہاء رش رہتا ہے باہر سے آنے والوں کو←  مزید پڑھیے

احکام دین ،معرفت دین اور تصوف۔۔مہرساجدشاد/اختصاریہ

علامہ اقبال ضرب کلیم میں اپنی نظم تصوف میں فرماتے ہیں خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ زبان سے لاالہ کہنے←  مزید پڑھیے

وائرس کا سیارہ ۔ وائرس (11) ۔۔وہاراامباکر

والد اور والدہ کے خلیوں کے ملاپ سے انسان کی ابتدا ہوئی۔ یہ ایک جنین میں بدلا۔ خاص خلیے بننا شروع ہوئے۔ اپنی والدہ سے غذائیت حاصل کرنے کے لئے نال بننے لگی۔ اس نال کی بیرونی تہہ کے خلیے←  مزید پڑھیے

اٹل حقیقت۔۔مرزا مدثر نواز

حضرت سلیمانؑ کے دربار میں ایک شخص حاضر ہوا‘ وہ بہت ڈرا ہوا تھا اور تھر تھر کانپ رہا تھا‘ چہرہ   مارے خوف کے سفید پڑ گیا تھا۔ حضرت سلیمانؑ نے پوچھا‘ اے بندہ خدا! تیری یہ حالت کیوں←  مزید پڑھیے

عوام سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔۔عبدالرؤف

ڈیوٹی سے گھر لوٹا تو سب سے پہلے بچے میری طرف لپکے ,انہیں بڑی مشکلوں سے خود سے دور کیا اور   سمجھایا کہ بیٹا فی الحال اک دوسرے سے دور رہنے میں ہی بہتری ہے، لیکن بچے تو بچے←  مزید پڑھیے

کرونا کی تباہ کاریاں اور مذہبی گروہوں پر تنقید۔۔آصف محمود

جیسے جیسے کرونا کا مرض پھیلتا جا رہا ہے ویسے ویسے چند مذہبی گروہوں پر تنقید بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔ اس تنقید کو لے کر ان جماعتوں کے افراد اور عام عوام دونوں چیزوں کو مکس کر کے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، عالمی دنیا اور پاکستان۔۔لئیق احمد

پوری دنیا میں تقریباً 7 لاکھ کرونا وائرس کے کیسز میں سے 45000 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جو موت کی شرح کچھ دن قبل 4 فیصد تھی، وہ 20 فیصد کو جا پہنچی ہے۔ لیکن پھر بھی←  مزید پڑھیے

بیٹا امیر بن جاؤ۔۔۔چوہدری محمد عاطف آرائیں

سکولز ، کالجز سے لاکھوں لوگ تعلیم حاصل کرتے ہیں خواہش  زیادہ جاننے کی نہیں ہوتی سب کی خواہش ہوتی ہے اس پڑھائی کے بعد امیر بننا ہے گاڑی بنگلہ ملے گا عیش کرنی ہے مگر حقیقت اس کے برعکس←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/کرونا اور انسان کا رونا۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ایک خوف ہے جو ہر سو چھایا ہوا ہے ایک وائرس ایک جرثومے کا خوف ، بیماری کا خوف ، موت کا خوف ، پچھلے چند ماہ سے پوری دنیا ایک جانے انجانے خوف میں مبتلا ہے کرونا وائرس نے←  مزید پڑھیے

نان پشتون فارسی بان پر ظلم کی داستان(حصّہ اوّل)۔۔۔عمیر فاروق

اس سے قبل کہ افغان عبداللہ عبداللہ کی طرف سے صدر کے متوازی حلف اٹھانے اور آزاد خراسان کے مطالبہ کو ہم ذاتی جاہ پرستی یا کوئی امریکی پلان کہہ کر مسترد کردیں ،معاملہ کی گہرائی اور گیرائی کو سمجھنا←  مزید پڑھیے

کورونا کس فرقے سے تعلق رکھتا ہے؟۔۔آصف محمود

ہمارے فکری افلاس کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے کہ ہم نے کورونا جیسی وبا کو بھی فرقہ واریت کا عنوان بنا دیا؟ صف بندی ہو چکی ہے اور جنگجوئوں کی شمشیر کی زد میں میں←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار رائے کی سزا ۔جان لیوا کرونا اور مذہبی طبقات۔۔راؤ شاہدمحمود

کرونا کی وجہ سے گھر میں مقید ہوئے کافی دن بھی بیت چکے ہیں ۔ کتابیں پڑھ کر اور موویز دیکھ کر دماغ کو مصروف کرنے کی بڑی کوششیں کی لیکن موجودہ حالات نے جیسے دل و دماغ میں ایک←  مزید پڑھیے

نئی دنیا۔۔محسن علی

اب یہ نئی دُنیا ہے جنگ کے بعد کی دُنیا، صفی سرحدی کی دُنیا، اب بھوک سے بے حال لوگ بھوک سے لڑتے آگے بڑھتے ہیں ، اب یہاں سماجی ترقی کا محور جدید تعلیم و تربیت ہے، اب اس←  مزید پڑھیے

ناخوش رہنے والے لوگوں کی 7 مشترکہ عادات۔۔میاں جمشید

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری اچھی اور بری عادتیں زندگی پر بہت گہرا اثر رکھتی ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ کسی مقصد میں کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہماری عادات پر ہوتا ہے تو یہ بلاتامل←  مزید پڑھیے