مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 306 )

کافر دال اور مرتد چاول۔۔علی اختر

آج تک آپ نے پاکستان کی قومی زبان ، قومی رنگ ، قومی پرندہ ، قومی کھیل وغیرہ کے بارے میں سنا ہوگا ۔ کیا کسی نے کبھی غور کیا کہ  ہمارا قومی مضمون کیا ہے ؟ ۔ ۔۔نہیں نا!←  مزید پڑھیے

کورنا کے دنوں میں کرنے کے کام۔۔روبینہ فیصل

بالکل ٹھیک ہے۔۔جی بھر کر دعائیں کریں۔نہ ماننے والوں کا یہی اصرار تھا نا کہ تو نظر نہیں آتا، اب تو خدا نظر آرہا ہے، ذرّے ذرّے میں تو اس تشویش کی وجہ سے جتنے بھی سجدے جبینوں میں تڑپ←  مزید پڑھیے

اقراء۔۔ڈاکٹر منظور حیات

اللہ تعالیٰ نے اپنی پاک کتاب کا نزول لفظ اقراء سے شروع کیا۔ اور اسی ابتدائی وحی الٰہی میں فرمایا پڑھ اور تیرا رب سب سے زیادہ معزز ہے۔ وہ جس نے قلم کے ذریعہ سکھایا۔ ہمارے نبی کریم صلی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بیسواں دن)۔۔گوتم حیات

امرتا پریتم کا ناول “ایک تھی سارہ” پڑھ کر ہم کنفیوزڈ ہو گئے تھے، ہمیں یہ پتا نہیں چل رہا تھا کہ “ایک تھی سارہ” محض ناول ہے یا اس نام کی کوئی “شاعرہ” واقعی میں کراچی کے علاقے ڈرگ←  مزید پڑھیے

کیا کرونا کو F16 سے نہیں مارا جا سکتا؟۔۔سید علی نقوی

آج صبح سے پاکستانی میڈیا رپورٹ کر رہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج اشتعال انگیزی کر رہی ہے ، اور پاکستانی آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، انڈین میڈیا پر اس سے متعلق کوئی خبر میں تلاش←  مزید پڑھیے

کچی آبادیاں اور جرائم۔۔راجہ محمد احسان

تقریباً سبھی کچی آبادیاں عام طور پر ایک شہر کے نواح میں شروع ہوتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شہر پھیلتے ہیں اور کچی آبادیوں کو گھیر لیتے ہیں ، اور یہ کچی آبادیاں شہری علاقوں کے بیچ میں←  مزید پڑھیے

نکولائی چرنی شیفسکی : انقلابی جمہوریت پسندی کا استعارہ (بالشویک انقلاب میں ادب کا کردار) ۔۔چوتھا حصہ/مشتاق علی شان

پوشکن ، ہرتسن اور بیلنسکی کے بعد روس کے جس ممتاز انقلابی ادیب اور دانشور نے کئی ایک نسلوں کی ذہنی آبیاری کی ، زار شاہی کے بدترین مظالم سہے لیکن اپنے فکروفن اور محنت کار عوام سے مضبوط تعلق←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس اور تفرقہ بازی۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اللہ کے فضل و کرم اور ریاست کے بہترین انتظامات کی وجہ سے ہم اس آسمانی آفت سے لڑتے ہوئے بخیر و خوبی اپنا سفر طے کرتے جارہے ہیں اور انشاللہ رب العزت کی  رحمت سے ہم اس خطرناک فیز←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسافروں کے ساتھ پی آئی اے کی فضائی قذاقی۔۔ارشد بٹ

کورونا وائرس کا حملہ کیا ہوا پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز، پی آئی اے کو پاکستان میں آئے پاکستان نژاد مغربی شہریوں کا خون چوسنے کا بہانہ مل گیا۔ دنیا بھر میں حکومتیں، سرکاری اور غیر سرکاری ادارے عوام کو←  مزید پڑھیے

کائنات کا اصل دِل۔۔محسن علی خان

آج کل موسم بہت خوشگوار ہے، ایسا محسوس ہو رہا ہے  جیسے سارے موسم سمٹ کر ایک ہی دن میں سما گئے ہیں۔ رات میں خنکی اور ٹھنڈ کی آمیزش ہے، صبح بہار نو کی طرع سانس لیتی ہے، سورج←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں پڑھی گئی ایک کہانی۔۔روبینہ فیصل

وہ پورے ایک دن کا خواب تھا۔وہ شخص، خواب جیسا،بالکل اس کے سامنے کھڑا تھا، اپنے پو رے قد اور چمکتے چہرے کے ساتھ، اس کی پوری شخصیت پر متانت کی بڑی واضح چھاپ تھی۔ “تو یہ ہے وہ؟” لڑکی←  مزید پڑھیے

افلاس زدہ عوام۔چینی چور مافیا۔۔۔قاضی شیرازاحمد ایڈووکیٹ

ارسطو اور افلاطون دونوں جمہوریت اور فلاحی ریاست کے سب سے بڑے داعی تھے۔انہوں نے ہمیشہ جمہوریت پر لکھا اور فلاحی ریاست کے لیے اصول بنائے۔جس میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے۔آج کے اس ترقی یافتہ دور میں←  مزید پڑھیے

آسمانِ علم وادب کا ماہتاب غروب ہوگیا(ڈاکٹر محمد لقمان سلفی رحمہ اللہ)۔۔شاکرعادل عباس تیمی

“عزم وہمت کے کوہ گراں اور عہد ساز شخصیت ،ڈاکٹر محمد لقمان سلفی رحمہ اللہ کی حیات وخدمات کامختصر سوانحی خاکہ” نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ،اما بعد اللہ تعالی کے فرمان{کل نفس ذائقۃ الموت} کی روشنی میں ہرذی روح←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: عذاب یا وبا۔۔۔ذیشان نور خلجی

کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے جو ہماری بد اعمالیوں کا نتیجہ ہے یا صرف سائنسی اصطلاح کی حد تک ایک وائرس ہے جو ہماری بد احتیاطیوں کی بدولت وبا کی صورت اختیار کر چکا ؟ اس سوال کو لے←  مزید پڑھیے

کرونا کے بعد کیا ہوگا؟۔۔اِفراہیم خان

بلاشبہ پوری دنیا اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہی ہے۔۔ شہر شہر, نگر نگر, قریہ قریہ امیر جان صبوری کے فارسی کلام ” شہر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی” کی عملی تصویر بنا ہوا ہے۔۔ یہ←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط3)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اب ایسی بھی کوئی بات نہ تھی کہ وہ اپنی اِس گھبراہٹ اور بے چینی کو جویوں بیٹھے بٹھائے تپ ملیریا کی طرح یکدم اُس پر چڑھ دوڑی تھی کے پس منظر سے ناواقف تھا۔ ٹھنڈے پانی سے لبالب بھرے←  مزید پڑھیے

ماہ شعبان المعظم اور شب برات۔۔نازیہ علی

ماہ شعبان المعظم کا چاند ہوتے ہی فضاء میں نور کی خوشبو بکھر جاتی ہے اور اللہ کے مہینے رجب کے بعد میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماہِ  شعبان کا آغاز ہو جاتا ہے۔یہ مہینہ اسلامی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے خلاف موت اور زندگی کی عالمی جنگ کے عین بیچ جہانگیر ترین کا کورونا بدعنوانی ۔۔ غیور شاہ ترمذی

دنیا بھر میں لوگ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمارے یہاں جہانگیر ترین اپنی بدعنوانی کی ایک بڑی کہانی کے مرکزی کردار  بن کر اُبھرے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے تاحیات کسی بھی حکومتی عہدہ←  مزید پڑھیے

مرد بحران سراج الحق۔۔حسان عالمگیر عباسی

ایک شخص نے کہا کہ وہ معاشرے کا سب سے بہترین آدمی بننا چاہتا ہے۔ رسول ﷺ نے دوسروں کے لیے مفید ثابت ہونے کو بہترین شخصیت سے منسوب کر دیا ،یعنی بہترین وہ ہے جو دوسروں کے ساتھ بہترین←  مزید پڑھیے

ہائے اِک ڈبہ اور وہ مجمع۔۔رابعہ احسن

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق کل سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بار بار آنکھوں کے سامنے سے گزررہی ہے جس کا پہلا  تاثر  جتنا دل دکھانے والا تھا←  مزید پڑھیے