کثرت آرائی ء وحدت ہے پرستاری ِ وہم کر دیا کافر ان اصنام ِ خیالی نے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند یوں تو یہ شعر ہے توحید حقیقی کا نقیب پر، حضور، اس میں ہے اک نکتہ ذرا بے ترتیب← مزید پڑھیے
آسٹریا کے مشہور فزسٹ وولف گینگ پالی 1958 میں امریکہ آئے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں انہوں نے سامعین کے آگے اپنی تھیوری پیش کی۔ سننے والوں میں نیلز بوہر بھی تھے جو اس کے قائل نہیں لگ رہے تھے۔ پالی نے← مزید پڑھیے
وِکٹم بلیمنگ(Victim Blaiming) یعنی کسی جرم کا نشانہ بننے والے فرد(مرد یا عورت)پر تنقید کرنا، الزام لگانا ہر اعتبار سے غلط ، ناجائز اور ظلم درظلم ہے۔ اس سے بڑی زیادتی اور کیا ہوگی کہ ایک شخص ظلم اور تشدد← مزید پڑھیے
میں دنیا کا کامیاب ترین انسان بننا چاہتا ہوں۔ میری خواہش ہے دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر میرا کاروبار پھیلا ہوا ہو۔ قسمت ایسی مہربان ہو کہ جس چیز کو ہاتھ لگاؤں تو وہ سونا بن جائے۔← مزید پڑھیے
عمیق نظری اور محققانہ گہرائی سے دیکھا جائے اور تاریخ کے اوراق کا ثبوت لیا جائے تو جو چیز سب سے پہلے نظر آتی ہے اور جو فطرت انسانی میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔جس نے انسان کو← مزید پڑھیے
مورخہ 16 ستمبر کو سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان آل سعود کی سرپرستی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک اہم تاریخی آثار کی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق سعودی عرب← مزید پڑھیے
اپنے حصے کی کائنات خود تخلیق کرنی پڑتی ہے۔ اس کائنات میں اپنے حصے کے منظر کی تزئین و آرائش خود ہی کرنا ہوتی ہے۔ اپنے فکر ونظر کے برش سے اپنے حصے کے کینوس میں خود ہی رنگ بھرنا← مزید پڑھیے
اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں دو رائے نہیں ہو سکتی کہ کراچی وہ شہر ہے جو ناصرف پاکستان بلکہ اس پورے خطے کا سب سے طاقتور صنعتی اور تجارتی مرکز بننے کی اہلیت رکھتا ہے ۔ اور اس بات ← مزید پڑھیے
ثریا طرزی جنہیں ثریا شہزادی خانم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، افغانستان کی تاریخ میں کبھی نہ بھلائی جانے والی شخصیت ہیں، خواتین کے لئے افغانستان میں تعلیم اور حقوق کے لئے اس معاشرے کی پہلی آواز اور← مزید پڑھیے
1۔ امت مسلمہ صرف کتابوں اور علما کی تقریروں میں زندہ ہے، اس سراب کے پیچھے بھاگ کر اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں۔ سعودیہ اور ایران کو آپ سے کچھ لینا دینا نہیں، مفت میں معدہ تیزابیت کا شکار← مزید پڑھیے
رومی سلطنت کا زوال صدیوں کے عرصہ میں ہوا اور اس کے ساتھ انتہائی خوفناک معاشی، معاشرتی، اخلاقی اور فلسفیانہ انحطاط بھی ہوا۔ زوال کا وہ طویل عرصہ ایک سیدھی لکیر میں آگے نہیں بڑھا تھا بلکہ بار بار بحالی← مزید پڑھیے
ابو الکلام کہتے ہیں کہ غُصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں، کمزور کو دبا لیتے ہیں اور طاقتور سے دَب جاتے ہیں۔ ٹھیک ہی تو کہتے ہیں۔ لیکن یاد رہے! غصہ وقتی و عارضی ہے۔ نسیان ہے۔ بھول ہے۔← مزید پڑھیے
آپ نے سٹریس ٹری والی کہانی تو سنی ہی ہوگی۔ ایک امیر کبیر شیخ صاحب اپنے نئے گھر کی تزئین و آرائش کے لیے لکڑی کے کام کے ماہر کنٹریکٹر بڑھئی کو اجرت پر رکھتے ہیں۔ پہلے دن جب غلام← مزید پڑھیے
مضمون # ٦ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی عظمت آیت نمبر : ٢٢ ترجمہ : اور تم میں سے جو لوگ اہلِ خیر ہیں اور مالی وسعت رکھتے ہیں، وہ ایسی قسم نہ کھائیں کہ وہ رشتہ داروں، مسکینوں اور اللہ← مزید پڑھیے
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں تاریخی معاہدہ ہو چکا ہے اور کئی دہائیوں پر مشتمل بائیکاٹ ختم ہو چکا ہے۔ اسرائیل عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا اور عرب امارات اسرائیل میں۔ دونوں ممالک اس معاہدہ سے← مزید پڑھیے
خط نمبر ۱ کیا آپ وہی رضوانہ صدیقی ہیں؟ محترمہ و معظمہ جنابہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! زندگی دلچسپ بھی ہے اور پراسرار بھی کیونکہ وہ ایک حیرت کدہ ہے۔ آج میں ایک معمہ‘ ایک بجھارت اور ایک پہیلی لے← مزید پڑھیے
یہ غالباً 2018ء کی بات ہے, میرے والدین تب پنجاب کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی, غازی روڈ لاہور میں رہائش پذیر ہوا کرتے تھے اور میں شاہدرہ کا باسی تھا سو عید شبرات پر میں اپنے بال بچے اپنی بائیک پر← مزید پڑھیے
سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر حائل ایک قدیم ترین تاریخی اور ثقافتی شہر ہے، حائل شہر میں ام سنمان کی پہاڑیوں کا سلسلہ جو سات ہزار قبل مسیح پرانا ہے، اس کی چٹانوں پر جانوروں کے نقوش← مزید پڑھیے
یہ مملکت خداداد پاکستان کی بدقسمتی رہی ہے کہ اس ملک کو بننے کے بعد سے ہی اندرونی اور بیرونی طور پر سازشوں کے ذریعے پھلنے پھولنے نہیں دیا گیا،اور معاشی طور میں عدم استحکام رکھا۔ مذہبی انتہاء پسندی نے← مزید پڑھیے
اِستقامت ایسے موضوع پر لکھنے سے پڑھنے والے اس گمان میں مبتلا ہو جائیں گے کہ لکھنے والا شاید استقامت ایسی کرامت کے سنگھاسن پر فائز ہے۔ بنا بریں اس موضوع پر گریز کرنے میں عافیت جانی ،مبادا ‘ یہ← مزید پڑھیے