مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 238 )

جمہوری سوچ متوجہ ہو۔۔حسان عالمگیر عباسی

ملک کو نکّے کے ابّے نے نہیں اللہ نے بچانا ہے اور اللہ نے تب فرشتوں کے ذریعے امداد بھیجنی ہے جب اصولوں پر کھڑا رہا جائے۔ ملک کو چلانے کا بہترین اصول یہی ہے سب اپنے اپنے کاموں میں←  مزید پڑھیے

فضلا مدارس کا تاریک مستقبل اور ہاتھی کے کان میں سوئی مذہبی قیادت۔۔انعام الحق

گزشتہ دنوں میری ایک اہم سرکاری عہدیدار سے ملاقات انٹرنیشنل لائرز اینڈ جرنلسٹ فورم کے سیکرٹری جنرل کے تشخص سے طے پائی، جب بات سے بات نکلی اور   دور تلک گئی تو میرے میزبان موصوف کو میری تعلیم کے←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے میلے اور حکومت کے حیلے۔۔ذیشان نور خلجی

پہلی بات تو یہ ہے کہ حکومت کہیں نہیں جانے والی اس لئے ہر دو طرف کے کارکنان منہ لپیٹے پڑے رہیں۔ جب کہ دوسری اور مزے کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن کی بھی کوئی خواہش نہیں کہ حکومت←  مزید پڑھیے

مکھی ۔ سجاد خالد

عین مزنگ چونگی پر واقع راجا چیمبرز کی چار منزلہ عمارت سے نیچے اتر کر المشہور چھہتر ماڈل مکھی نما ستر سی سی ہنڈا موٹر سائیکل جب اپنی جگہ پر نہ ملی تو ہمیں یقین نہیں آیا۔ اس لیے بھی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ امریکہ کیلئے خطرناک ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نااہل اور احمق کو جب اختیار ملتا ہے تو وہ اپنے ہی گھر کو آگ لگاتا ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی پر جنگ مسلط کرنے کی بجائے اس پر احمق و نااہل کو حکمران بنوا دو، وہ ملک←  مزید پڑھیے

دولت وراثت نہیں، فضل اور آزمائش۔۔محمد ذیشان بٹ

بڑی دولت ہے دنیا کا کسی پر مہربان ہونا مگر دنیا ہے یہ دنیا رہے گی مہربان کب تک ہم جس دور میں جی رہے ہیں وہ ہے   مال دولت کا زمانہ۔ یہاں معیار ِ علم و عمل قابلیت←  مزید پڑھیے

حجاب فخرِِنسواں۔۔حافظہ عائشہ احمد

حجاب مسلمان عورت کے لیے  ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکامِ  الہی کے تحت ادا کرتی ہے، مگر آج اسے مسئلہ بنا  کر اُچھالا جا رہا ہے ۔ قرآن کریم جو ہر مسلمان کے لیے  رشد و ہدایت اور←  مزید پڑھیے

باپ اور نسل۔۔حسان عالمگیر عباسی

سنا ہے کہ باپ راضی تو خدا راضی۔ کتنا آسان سا فارمولا ہے۔ خدا راضی تو والد راضی۔ ہیں؟ یہ تو پلٹا کھا گیا ۔ حقیقت البتہ یہی ہے کہ ابا راضی تو خدا راضی۔ یہ تو پھر سے الٹ←  مزید پڑھیے

کیا کسی ایپ کو ممنوع قرار دینا مسلئے کا حل ہے؟۔۔عاصمہ حسن

9 اکتوبر 2020 کو پاکستانی حکومت نے ٹک ٹاک کو بظاہر اس کے غیر اخلاقی و غیر معیاری مواد کی وجہ سےممنوع قرار دیا لیکن دس دن بعد اس پر سے پابندی ہٹا دی گئی ـ بالکل اسی طرح دو←  مزید پڑھیے

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے؟۔۔۔شاہد محمود

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے ۔۔ ملنے آؤ تو مجھے کسی پارک میں لے جانا ۔۔۔ امید ہے تمہیں وہیل چیئر کے پہلو میں چلتے برا نہیں لگے ۔۔ پھر وہاں چائے پئیں گے ۔۔۔ ڈھیروں باتیں کریں گے←  مزید پڑھیے

محبت کی نفسیات(قسط2)۔۔عارف انیس

یہ جو محبت ہے! بس ،دو تین سو برس پہلے کی بات ہے! محبت پر بات شروع ہوئی ہے تو جھیل میں پہلا پتھر پھینکتے ہیں۔ محبت کی باقی اقسام پر بھی بات ہوگی مگر پہلے “رومانوی محبت” سے نبٹتے←  مزید پڑھیے

ناکامیوں سے آگے (69)۔۔وہاراامباکر

ایک اشتہار میں باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی مائیکل جارڈن کہتے ہیں، “میں نے اپنے کیرئیر میں نو ہزار شاٹ مِس کی ہیں۔ میں تین سو میچ ہارا ہوں۔ چھبیس بار میچ جیتنے والی شاٹ میرے ہاتھ میں تھی اور←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(5،آخری قسط)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ سے ہماری دل لگی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے، اس دلگی کو چیلنج کرنے سیارہ زہرہ بھی کُود پڑا ہے، جہاں کچھ دن قبل سائنسدانوں کی جانب سے فاسفین گیس کی موجودگی کے شواہد پیش کیے گئے،←  مزید پڑھیے

غداری شو کے بعد بیحرمتی شو ! ملک دوراہے پر۔۔انعام الحق

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سیاسی بھوت بلکہ سیاسی دیو پورے ملک میں ناچنا شروع ہوگیا ہے گجرانوالہ کے بعد کراچی میں PDM نے ایک مضبوط اور مستحکم سیاسی اننگ کھیلی ہے PDM کی سیاسی مقبولیت کا اندازہ برسراقتدار پارٹی پاکستان←  مزید پڑھیے

سفر صدیوں کا (ایک یاداشت)۔۔۔رضوان شاہ

کوئی نصف صدی قبل ایک بچہ (وقتی طور پر نادر کہہ لیں اُسے)،کٹاس راج شریف کے ہائی اسکول اور تالاب سے متصل مکانات کے درمیان واقع کُھلے میدان میں سارا دِن کھیلتا رہتا، اور تالاب کو پانی مہیا کرنے والے←  مزید پڑھیے

تو میری توبہ ہے زندگی سے۔۔گُل بخشالوی

یہ زلزلے شہر روشنی کے ،بدل گئے نالہ وفغاں میں نوائے غم ہے ہر اک صدا میں مہکتی شاموں کے پھول چہرے،دھویں کے بادل میں اَٹ گئے ہیں محبتوں کی امین دھرتی میں جامِ نفرت چھلک رہا ہے سہاگ کتنے←  مزید پڑھیے

مثالی خاندان اور سیرت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مقدمہ خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اسی سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ خاندان کے تمام افراد وہ ستون ہوتے ہیں جو  اس بنیادی معاشرتی اکائی کو تشکیل دیتے ہیں۔ یہ اکائی جس قدر مضبوط و مستحکم ہو گی معاشرہ←  مزید پڑھیے

کیپٹن عمر کی شہادت اور اپوزیشن۔۔سعید چیمہ

شاہراہِ خیالات پر جا بجا سپیڈ بریکر نمودار ہو گئے ہیں، قلم کو شاہراہ پر چلانے کی تگ و دو میں ہوں مگر رکاوٹوں کے سبب قلم میں روانی نہیں ہے، روانی آتی ہے تو تخیل بٹنے لگتا ہے، خیالات←  مزید پڑھیے

اسلامی تعلیم و تربیت کے قواعد کی شناخت اور اہمیت۔۔نذر حافی

انسان اپنے خالق کا ایک منفرد شہکار ہے، اسے اپنی تخلیق کے بعد ایک خاص ہدف تک پہنچنا ہے، جو اپنے ہدف تک پہنچے گا، وہی انسان کامیاب کہلائے گا، اس ہدف تک پہنچنے کا واحد ذریعہ اسلامی تعلیم و←  مزید پڑھیے

امانہ بھابھی کے نام۔۔ انعام رانا

آپ جس گنگا جمنی تہذیب کی امین ہیں اس میں تو معلوم نہیں، مگر ہم پنجابیوں میں دیور بھابھی کا تعلق بہت پیارا اور شرارتی سا ہے۔ بھابھی ماں بھی ہے اور دوست بھی، رازدار بھی ہے اور ناصح بھی۔←  مزید پڑھیے