چوں کہ دلت ہندومت کے چار ورنوں پر مشتمل نظام سے خارج ہیں اور انھیں “اوارن” کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اس لیے ان کا یہاں الگ سے جائزہ لیا گیا ہے۔ دلت (جس کا مطلب ہے ٹوٹا ہوا،← مزید پڑھیے
خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (2،آخری حصّہ)۔۔ابو جون رضا/ آج کل ٹیکنالوجی نے انسان کے لئے آسانی کے ساتھ ساتھ تنہائی کا تحفہ مفت میں فراہم کیا ہے۔ یہ تنہائی انسان کو دھیرے دھیرے خود پسندی اور نفسیاتی مسائل کی طرف دھکیلتی ہے۔← مزید پڑھیے
کاش میں نے یہ ویڈیو نہ دیکھی ہوتی ،اگر دیکھ ہی لی تھی تو سنی نہ ہوتی۔ ۔ اسکی آواز بند کر لی ہوتی۔ یہ میری آنکھوں نے کیا دیکھ لیا۔ یہ میرے کانوں نے کیا سن لیا ۔ اب← مزید پڑھیے
دور اور کہیں لے چل۔۔رؤف الحسن/مملکت اسلامیہ میں پہلا واقعہ جس نے مجھے جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا، وہ اس بٹالین کا ہے جہاں میرا بچپن گزرا۔ گھر کے سامنے پارک میں آوارہ کتوں کو ٹریپ کر کے پارک کے دروازے بند کر دیے گئے اور انہیں ڈنڈوں اور بیلچوں سے مار دیا گیا۔← مزید پڑھیے
جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل/ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ آپ کسی جگہ نوکری کرتے ہیں اور وہاں پر موجود آپ کے ساتھی آپ سے کسی ذاتی عناد کی وجہ سے آپ سے متعصبانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں پھر وہ اپنی غلط نمبر کی عینک کی سوچ کے فلٹر سے روز اپنے اس تعصب کو منافرت کے پانی سے سیراب کرتے ہیں← مزید پڑھیے
قلم کی قَسم اور جو کچھ وہ لکھتا ہے(القرآن) پاپولر سٹانس لینا بہت آسان ہوا کرتا ہے۔ ہزاروں لائیکس و کمنٹس جگمگاتے ہیں۔ دائیں بازو کی سوچ اس ملک میں بڑے لاڈوں سے پالی پوسی گئی ہے۔ مذہب، عسکریت اور← مزید پڑھیے
جہانگیر بدر صاحب میرا قلم پاکستان کا ترجمان ہے۔۔گل بخشالوی/صحافت کا بنیادی تصورکسی بھی معاملے سے متعلق تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔← مزید پڑھیے
بیلار اور سمتھ نے کینسر کی شماریاتی رپورٹ میڈیکل جرنل میں شائع کی۔ اس کے مطابق میں 1962 سے 1985 کے درمیان کینسر سے ہونے والی اموات میں ساڑھے آٹھ فیصد “اضافہ” ہوا تھا۔ یہ رپورٹ اونکولوجی کے لئے تہلکہ← مزید پڑھیے
سی پیک گوادر کی ترقی کی ضمانت کیوں نہیں بن پارہا جبکہ یہی سی پیک پاکستان اور چین کی کمپنیوں، جرنیل، بیوروکریٹس ، سیاست دانوں کو کھرب پتی بنا چکا ہے اور اُن کے سرمائے کو چار گنا کرچکا ہے← مزید پڑھیے
معذور افراد اور ہمارے رویّے۔۔حنا سرور/معذوروں کا عالمی دن ،3 دسمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی دن کے طورپر منایا جاتا ہے اس میں تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں یورپی یونین اور تمام دنیا کے مبصرین شرکت کرتے ہیں ← مزید پڑھیے
اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر← مزید پڑھیے
خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (1)۔۔ابو جون رضا/2019 میں ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس فلم میں ایک حساس موضوع کو لطیف انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ ایک پندرہ سولہ سال کا لڑکا کالج میں انٹری لیول کا ایگزام دیتا ہے۔← مزید پڑھیے
شین خالئی۔۔حسیب یوسفزئی/دریائے آمو کے مغرب سے لیکر سندھو دیوتا کے جنوب تک کا خطہ جو اونچے اونچے پر ہیبت پہاڑوں پہ مشتمل ہے۔ یہ خطہ تو ہے ہی حسین پر یہاں کے باسی بھی کوئی کم حسین نہیں۔ نہ انکے ارادے یہاں کی پہاڑوں سے کم اونچے ہیں۔ یہ سارا خطہ پشتون قبائل کی اکثریت پہ مشتمل ہے۔← مزید پڑھیے
ماسک کی ڈوری چابیاں اپنے ساتھ لپیٹ لائے گی اور جیب سے نکلتے ہی چابیاں لٹک کر زمین پر اور ماسک کی ڈور ٹوٹ کے منہ چڑا رہی ہوگی۔ ایسے میں کچھ جگاڑو سٹپلر سے ٹانکا لگا دینگے یا کچھ مہاجینئس ماسک میں سوراخ کر کے ڈور گزاریں گے اور گرہ لگائیں گے۔← مزید پڑھیے
آنرایبل استاد سڑکوں پر۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد/دنیا میں اگرکسی شعبہ کو سب سے عظیم کہا جاتا ہے تو وہ استاد کا ہے ۔ استاد کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ۔ جتنا کوئی معاشرہ مہذب ہے اتنا ہی اس کے دل میں استاد کا احترام ہوتا ہے ۔ کیونکہ معاشرے کی ترقی میں سب سے زیادہ کردار استاد کا ہوتا ہے ۔← مزید پڑھیے
روس کے ایک سرکاری چینل پر “دیوار” نام کے ایک پروگرام میں شوہر اور اہلیہ میں سے ایک کو بند کمرے میں جانا تھا، جہاں سننے اور دیکھنے کو کچھ نہیں تھا، ماسوائے ان سوالوں کو سننے اور ان کا← مزید پڑھیے
روزانہ کی خبریں پڑھنے اور سننے کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ روز کی خبریں یہ چھپا دیتی ہیں کہ ہو کیا رہا ہے۔ اور یہ جتنی زیادہ ہوں، منظر اتنا زیادہ دھندلا جاتا ہے۔ کینسر کے خلاف جنگ میں← مزید پڑھیے
اس نے اپنی نم آنکھوں کو دوپٹے کے پلّو سے رگڑ کر صاف کیا اور ماں کی طرف التجائیہ نظروں سے دیکھا ۔ اس سے پہلے کہ رابعہ بیگم کچھ کہتیں چودھری امتیاز علی رعب دار آواز میں گویا ہوۓ← مزید پڑھیے
سونے کا زرد ہونا وقت اور حرکت کی حقیقت کے بارے میں آئن سٹائن کے بیان کردہ کلی علم کے لاکھوں مصادیق میں سے ایک ہے۔ اگر آئن سٹائن کا نظریۂ نسبیت صحیح نہ ہوتا تو سونے اور چاندی کے رنگ میں فرق نہ ہوتا،← مزید پڑھیے
دل کے ساحل پہ پیروں کے نقش ثبت نہیں ہوتے کانپتے ہاتھوں کے طوفاں سے بادبان نہیں سجتے نہ جانے والوں سے لوٹ آنے کے وعدے لیے جاتے ہیں جب کوئی گہرے پانیوں میں اترے ہی نہیں تو انتظار کی← مزید پڑھیے