Haseeb Yousufzai کی تحاریر
Haseeb Yousufzai
صرف دو ہی شوق ہیں لکھنا اور پڑھنا۔۔۔۔ اور بدقسمتی سے دونوں میں بمثلِ عاشق نامراد ہوں۔

شین خالئی۔۔حسیب یوسفزئی

شین خالئی۔۔حسیب یوسفزئی/دریائے آمو کے  مغرب سے لیکر سندھو دیوتا کے  جنوب تک کا خطہ جو اونچے اونچے پر ہیبت پہاڑوں پہ مشتمل ہے۔ یہ خطہ تو ہے ہی حسین پر یہاں کے باسی بھی کوئی کم حسین نہیں۔ نہ انکے ارادے یہاں کی پہاڑوں سے کم اونچے ہیں۔ یہ سارا خطہ پشتون قبائل کی اکثریت پہ مشتمل ہے۔←  مزید پڑھیے

حاجی بختی گل اور افواہِ گور پٹّو۔۔حسیب انور

یہ غالباً دو ہزار پانچ یا چھ کی بات ہوگی۔ جب آتش جوان نہیں تھا ابھی تک ایک کم سن بچہ تھا۔  خزاں سے ذرا پہلے کا موسم تھا۔ مکئی کی فصل تقریباً تیار ہوچکی تھی۔ جب مکئی کے پودے←  مزید پڑھیے