سابق جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے کی آفر رد کردی ہے، ان کے دفتر نے بدھ کو یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سولہ سال اقتدار میں رہنے کے بعد اب ریٹائرمنٹ سے لطف اندوز ہورہی ہیں← مزید پڑھیے
یوکے ہائی کورٹ نے ہوم آفس کی نوعمر پناہ گزینوں کی عمر تشخیص کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ جج کے مطابق یہ پالیسی جس میں کم عمر پناہ گزین بچوں کو بالغ ہونے کے شبے میں حراست میں رکھا جاتا ہے تاکہ انکی عمر کی تشخیص کی جائے← مزید پڑھیے
غم آخر ہوتا تو دُکھ درد ہی ہے، اللہ اپنے محبوبوں کو درد میں کیوں رکھتا ہے؟ ہم انسان تو جسے پسند کرتے ہیں ٗاسے آرام و آسائش اور ناز و نعم میں رکھنا پسند کرتے۔ یہ فارمولہ معرفت کے میدان میں اُلٹ کیوں ہو جاتا ہے؟← مزید پڑھیے
صوبہ جازان کی ایک اور شہرت و حیثیت یہاں ہر قدیم تہذیبوں اور تاریخی پتھروں کی عمارتیں بھی ہیں۔ جازان کی معروف شہرت "دائر بنی مالک" کے علاقے کے سو سے زائد قدیم دیہاتوں میں موجود تاریخی عمارتیں ہیں۔← مزید پڑھیے
سفر ہم ٹرین سے ہی کرتے تھے۔ بعض اوقات ان ٹرینوں میں جب میں اکیلا غیر ملکی ہوتا، تو پاس بیٹھے چائنیز میں سے کوئی نہ کوئی اسلام کے متعلق اپنے تبصرے سے ضرور نوازتا ۔ چائنا کے زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ مسلمان بہت جھگڑالو ہیں، مذہب کے نام پر پوری دنیا میں قتل عام اورغارت گری مچا رکھی ہے← مزید پڑھیے
آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے، روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے، اس کا نام منور شکیل ہے← مزید پڑھیے
میں جانتا ہوں کہ اس وقت صدارتی نظام کانعرہ کیوں اورکہاں سے آ رہا ہے۔ یہ نعرہ لگانے والے وہ ہیں جو مسائل حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہوچکے بلکہ ستر برسوں کے مسائل کو تین برسوں میں مزید← مزید پڑھیے
ٹیلی پورٹیشن کا تصور، جسے اصطلاحی طور پر ”کوانٹم ٹیلی پورٹیشن “ کہنا زیادہ مناسب ہے، البرٹ آئن سٹائن اور نیلز بوہر کے درمیان ہونے والے ایک طویل علمی مباحثے سے اخذ کیا گیا تھا۔ آئن سٹائن نے کوانٹم تھیوری کے لئے بنیادیں فراہم کیں← مزید پڑھیے
سان فرانسسكو میں سلیکون ویلی میں جینیاتی انجیرنگ کی کمپنی قائم ہوئی تھی۔ یہ جینن ٹیک تھی جس نے ایک نئی ٹیکنالوجی ایجاد کی تھی جو “ری کمبیننٹ ڈی این اے” کی تھی۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے جینز کو← مزید پڑھیے
شاہ محمد شاہ کو پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ کی سیاسی تاریخ میں کئی ایسے امتیازات حاصل ہیں جو کسی اور کے حصے میں نہ آسکے انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں جتنے مشکل چیلنجز کا سامنا کیا وہ بھی ان کا خاصہ تھا۔← مزید پڑھیے
آج سے سات دہائیوں پہلے جب سعودی عرب میں سعودی ریاست اپنے تیسرے فیز میں منظم ہوچکی تھی،اور پوری دنیا اسوقت خلیجی ممالک میں پیٹرول کی طرف دیکھ رہی تھی، اس وقت سعودی عرب کے شمالی علاقے عریر کے پاس← مزید پڑھیے
معروف صحافی، دانشور، برطانیہ میں مسلم صحافت کے ایک اہم ستون، انگریزی جریدے امپیکٹ انٹرنیشنل کے بانی اور مدیر محمد حاشر فاروقی صاحب کا 11 جنوری کو لندن میں انتقال ہوگیا۔
فاروقی صاحب کی پیدائش 4 جنوری 1930ء کو ہندوستانی صوبہ اترپردیش کے شہرغازی پورمیں ہوئی تھی← مزید پڑھیے
در اصل روہت کی داستان صرف روہت کی نہیں ہے، بلکہ یہ بھارت کے کروڑوں محکوم طبقات کے طلبہ کی دردناک کہانی ہے۔ جو کوئی بھی طالب علم کالج اور یونیورسٹی میں داخلہ لینے، امتحان پاس کرنے ، ہاسٹل اور ٹیوشن فیس ادا کرنے کے لیے لڑتا ہے، وہ سب روہت کی کہانی میں کردار ہیں← مزید پڑھیے
معاشرہ افراد کے اس بامعنی مجموعے کو کہا جاتا ہے، جہاں ہر ایک فرد اپنی جداگانہ حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں نبھا کر، اس معاشرے کی نوک پلک سنوارنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا ہے،یہ تعریف← مزید پڑھیے
انسان کو خدا نے “احسنِ تقویم” یعنی بہترین ہیئت میں پیدا کیا۔ یہ ہیئت صرف ظاہری شکل و صورت ہی تک محدود نہیں ہے ،بلکہ انسانی جسم میں پائے جانے والے تمام عوامل اور نظام اس بات کی دلالت کرتے← مزید پڑھیے
پختہ خیالی کے لیے انسان کو خدا کی آنکھ کی کمی محسوس ہوئی۔ اپنے سوچ و خیال کے کینوس کو خدا سے ہمکنار کر نے کی جدوجہد میں انسان مارا جانے لگا۔← مزید پڑھیے
سورج کی توانائی کی شدت میں تبدیلی لانے کے لیے سب سے زیادہ مقبول عام منصوبہ یعنی وسطی فضا میں گندھک کے اربوں ذرات چھڑکنے کا پروگرام بھی تنقید کی زد میں رہا ۔ سائنسدانوں نے اپنے کھلے خط میں کہا کہ اس کے نقصانات اس کے متوقع فوائد سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں۔← مزید پڑھیے
دو ڈرونز یمن سے اڑتے ہیں اور کافی لمبا راستہ طے کرکے ابوظہبی پہنچ کر خودکش حملہ کر دیتے ہیں۔ اس سے تیل کے ذخائر میں آگ لگ جاتی ہے اور کچھ اطلاعات کے مطابق ابوظہبی ائیرپورٹ پر بھی نقصان← مزید پڑھیے
مایوسی گناہ ہے۔۔عاصمہ حسن/ اللہ تعالی نے اس دنیا میں ہر انسان کو کسی نہ کسی خاص مقصد کے لئے پیدا کیا ہے ـ کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو اپنے اس مقصد حیات کو پا لیتے ہیں اور کامیابی← مزید پڑھیے
اکیوٹ پرومائیلوسائٹک لیوکیمیا (APL) خون کا ایک کمیاب قسم کا کینسر ہے۔ خون کے نارمل سفید خلیات ہڈی کے گودے میں کئی سٹیج سے گزر کر بلوغت تک پہنچتے ہیں۔ درمیانی سٹیج کا ایک خلیہ پرومائیلوسائٹ ہے۔ اور اس بیماری← مزید پڑھیے