مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 158 )

شاہ دولے کی چوہیوں کا دن۔۔نجم ولی خان

میں عورت مارچ میں تھا، جی نہیں، آنکھیں سینکنے نہیں گیا تھا جیسے بہت سارے پہنچ جاتے ہیں بلکہ یہ میرے صحافتی فرائض کاحصہ تھا۔ خواتین کے عالمی دن پر میرے شہر میں بہت ساری ایکٹی ویٹیز ہو رہی تھیں←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن اوروزیر اعظم۔۔آصف محمود

صبح یہ خبر چل رہی تھی کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے اور جب میں یہ کالم لکھنے بیٹھا ‘ عمران خان لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کر رہے←  مزید پڑھیے

اُستاد بھٰاواں (سائیں سُچّا)۔۔مشتاق احمد

مزنگ میں ٹیمپل روڈ کی سڑک ریگل کے چوک سے شروع ہو کر چونگی تک جاتی تھی۔ سڑک کے دونوں طرف سفاں والا چوک تک بنگلے نما کوٹھیاں تھیں، جن میں زیادہ تر وکیل اور کاروباری طبقہ رہتا تھا، پھر←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (4)۔۔کبیر خان

اک پھیرا اپنے دیس کا (4)۔۔کبیر خان/پہاڑیوں کی زندگی میں خوشی اور غمی دواہم مواقع ہوتے ہیں جب برادری کا اکٹھ ہوتا ہے۔ (ہمارے ہاں برادری کُف قبیلے ، رنگ نسل یا دین دھرم پر نہیں ،’’ونڈ‘‘یعنی زمینی تقسیم پر استوار ہوتی ہے)←  مزید پڑھیے

تحریک عدم برداشت ۔۔قادر خان یوسفزئی

تحریک عدم اعتماد دراصل تحریک عدم برداشت ہے جس میں فریقین ایک دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے چشم پوشی کرتے ہیں، ایسی تحریک کی عمارت جب بھی استوار کی گئی تو دیکھا یہی گیا کہ ہر شخص اور قریباََ ہر جماعت اپنی ہوس رانیوں اور ذاتی اقتدار و مفاد کے استحکام و تکمیل میں منہمک ہوجاتے ہیں←  مزید پڑھیے

انتخابی ضابطہ اخلاق تبدیل،ارکان پارلیمنٹ کو مہم کی اجازت، وزیراعظم پر پابندی، لوئر دیر میں جلسے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن نےانتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کرتے ہوئے وزیراعظم کو لوئر دیر میں آج جلسے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سےمشاورت کےبعدکیاگیا←  مزید پڑھیے

کشمکش۔۔ اعظم معراج

 کشمکش۔۔ اعظم معراج/وہ ایک ایسی ریاست کا شہری تھا جس کی اشرافیہ نے اس ریاست کے معماروں کے حصولِ ریاست کے مقصد کو پسِ پشت ڈال کر اپنی ہوس زر ۔و۔ اقتدار کی خاطر اپنے تقریباً21کروڑ شہریوں کی زندگی کو جنت نظیر عرضِ پاک میں جہنم بنا رکھا تھا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(14)چائنا کے غیر مسلم گروپ”ہوئی “اور”ہان” ۔۔شاکر ظہیر

 چائنا میں حکومت کے مطابق کُل 56 نسلی گروہ آباد ہیں ۔مسلمانوں کی بھی بہت بڑی تعداد آباد ہے ، ایک اندازے کے مطابق چائنا میں تقریباً اڑھائی کروڑ مسلمان آباد ہیں ۔ تاہم چائنا حکومت کی جانب سے مذہب کے بجائے نسلی بنیادوں پر مردم شماری کی جاتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

چراغ زار اور اک گلی شہر میں تھی(2)۔۔امجد اسلام امجد

“چراغ زار” اختر عثمان کا تازہ تر شعری مجموعہ ہے جو اُن کے مطالعے کی وسعت، شعری روایت پر گہری نظر اور تخلیقی صلاحیت کا ایک غیر معمولی اظہار ہے کہ دورِ حاضر میں بہت کم شعر ا ان اوصاف←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور پاکستانی تاریخ۔۔عامر کاکازئی

کل   اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی۔ دنیا میں اب تک تقریباً سو   وزرائے اعظم اور صدور ایسی تحاریک کے نتیجے میں حکومت سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سب سے پہلے اگر کسی←  مزید پڑھیے

ایک عام پاکستانی کیا چاہتا ہے؟۔۔محمد عدنان

ایک عام پاکستانی سے ہر 5 سال بعد حکمران وعدے تو کرلیتےہیں لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے۔ 1971 میں پاکستان سے علیحدہ ہونے والا بنگلہ دیش آج ہر میدان میں ہم سے آگے جاچکا ہےلیکن ہم آج تک اپنے دوست اور دشمن کا تعین بھی نہیں کرسکے۔←  مزید پڑھیے

زندگی کی ارزنی (سانحہ پشاور میں اکلوتا بیٹا کھو دینے والے باپ کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

کیا آپ نے وہ روح فرسا منظر دیکھا۔۔۔ کیا انسانی بے بسی کی انتہاؤں کو چھوتا وہ دل خراش نظارہ آپ کی روح کو بھی گھائل کر گیا ۔کیا اس مظلوم ترین باپ کی آواز کانوں سے ہوتی ہوئی آپ←  مزید پڑھیے

کرم کی بارش ‘ اہلِ گجرات کا ایثار اور کینسر ہسپتال۔۔عامر عثمان عادل

گجرات ویلفئیر فورم کے روح رواں چوہدری ظفر صاحب لاہوریاں کی اصرار بھری دعوت ملی کہ سوموار کی شام کینسر اینڈ آرتھو پیڈک ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب میں آپ شرکت کریں شاہین چوک میں واقع دیدہ زیب بھیا←  مزید پڑھیے

کواکب وہ نہیں جو نظر آتے ہیں ۔۔نصرت جاوید

دو روز قبل وطن عزیز میں قوت واختیار کے حقیقی منابع تک مؤثر رسائی کی بدولت مشہور ہوئے ایک ٹی وی اینکر نے سوشل میڈیا پر تازہ ترین سیاسی صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دو منٹ←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد-آئین کیا کہتا ہے؟۔۔آصف محمود

جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ہونے لگے تو کیا یہ ممکن ہے کہ کسی ایک پارٹی کا ایم این اے اپنی پارلیمانی پارٹی کی ہدایات کے برعکس ووٹ دے ؟فرض کریں تحریک انصاف کا کوئی←  مزید پڑھیے

فیمینسٹ لکھاری ۔۔نادیہ عنبر لودھی

مرد اور خواتین سے مل کر معاشرہ بنتا ہے یعنی کہ دونوں انسان ہیں لیکن جب ہم فیمینسٹ خواتین کہتے ہیں تو گویا ایک تفریق پیدا کرتے چلے جاتے ہیں کہ خواتین لکھاری اور مرد لکھاری الگ الگ ہیں ۔لکھاری←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (18) ۔ ٹرالی کا مسئلہ/وہاراامباکر

فلسفی طویل عرصے سے اس بات پر غیرمتفق رہے ہیں کہ کیا کسی بڑی اچھائی کے لئے کسی کو نقصان پہنچانا قابلِ قبول ہے۔ Utilitarianism ایک فلسفانہ مکتبہ فکر ہے جس کے مطابق آپ کو مجموعی طور پر اچھائی کو←  مزید پڑھیے

مرچ۔۔مرزا یٰسین بیگ

مرچ واحد نباتات ہے جو زمین کے علاوہ تن بدن میں بھی لگتی ہے۔ دنیا بھر کی دیگر سبزیوں کو ادھر سے ادھر ملاجلا کر اس کا ذائقہ تبدیل کرلیا جاتا ہے مگر مرچ کے ساتھ کچھ بھی کرلو ویسی←  مزید پڑھیے

اچھائی کے معیار۔۔عطا اللہ جان

کل بائیک پہ اپنے چار سالہ بیٹے عبد اللّہ کے ساتھ ایک کچے راستے پر جا رہا تھا۔ بائیک کے ساتھ ایک چھوٹی سی بالٹی بھی آویزاں تھی ،راستے کے  داؤپیچ اور گڑھوں کی وجہ سے بالٹی سے ڈھکن گر←  مزید پڑھیے

لکھنے سے ،نہ لکھنے تک کا سفراور نئی ابتداء۔۔پرویز مولا بخش

لکھنے کا شوق تو مجھے بچپن سے تھا  اور جب بھی میں کوئی اخبار  دیکھتا تو یہ سوچتا کہ اگر میرے خطوط ایک دن ایسے لوگ پڑھیں تو کیسا ہوگا؟۔جیسے ہر کوئی  ابتداء میں  بہترین لکھاری  نہیں ہوتا، اسی طرح←  مزید پڑھیے