• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انتخابی ضابطہ اخلاق تبدیل،ارکان پارلیمنٹ کو مہم کی اجازت، وزیراعظم پر پابندی، لوئر دیر میں جلسے سے روک دیا گیا

انتخابی ضابطہ اخلاق تبدیل،ارکان پارلیمنٹ کو مہم کی اجازت، وزیراعظم پر پابندی، لوئر دیر میں جلسے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن نےانتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کرتے ہوئے وزیراعظم کو لوئر دیر میں آج جلسے سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سےمشاورت کےبعدکیاگیا ہے۔

تمام ارکان پارلیمنٹ کوانتخابی مہم میں حصہ لینےکی اجازت ہو گی جبکہ پبلک آفس ہولڈرزپرانتخابی مہم میں حصہ لینےپرپابندی رہےگی۔

وزیراعظم عمران خان نےآج لوئردیرمیں جلسہ کرناتھا، الیکشن کمیشن نے انہیں جلسے سے روک دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

بشکریہ ہم نیوز

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply