عمران حکومت سے بے شمار بلنڈر ہوے۔ معیشیت اور ایڈمنسٹریشن کے بے شمار مسائل بھی رہے اور ان سب وجوہات کی بنا پہ کئی لوگ بددل بھی ہوے۔ اگر عمران حکومت پانچ سال پورا کرتی تو اگلے الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پہ شاید بہت بری الیکشن پرفارمنس کا شکار ہوتی← مزید پڑھیے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ سکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد حکومتی← مزید پڑھیے
چینی۔۔سلیم مرزا/مجھے پروفیسر اس وقت ملا جب میں شہر میں موٹی چینی تلاش رہا تھا ۔پروفیسر مجھے دیکھ کر مسکرایا اور میں اسے دیکھ کر تعلیم کی ابتری پہ رودیا ۔← مزید پڑھیے
یادوں کی الماری میں ’’چودہ اُنّی‘‘( ۱۴۱۹) ، پہاپولہ ٹرانسپورٹ اور موٹرسائیکل کو صفحہ در صفحہ ’’ٹاپو ٹاپ‘‘دوڑتے دیکھ کر ایک طرف ہمارے کان بجنے لگے:
میری جھانجر چھن چھن چھنکے ، چھنکارا جاوے گلی گلی← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب اگر خود کو دورِ حاضر کا ذوالفقار علی بھٹو ثابت کرنے کو تلے بیٹھے ہیں تو مجھے اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ مجھ جیسے “لفافہ” صحافیوں کو ویسے بھی تاریخ بنانے کو بے چین دلاوروں کے← مزید پڑھیے
ان دنوں وطن عزیز کی فضا اور میڈیا کی اسکرینوں پر جو انتشار کا عالم ہے اور جس طرح سے ہر طرف سے بدزبانی اور اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ ہو رہاہے بلاشبہ یہ صورتِ حال کسی بھی محبِ وطن اور← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ بعد میمونہ جو میری بیوی کی سہیلی تھی نے اپنی رہائش تبدیل کی اور اس کالونی ( duan tou ) تون تھو میں شفٹ ہو گئی ۔ وہ کالونی جس میں وہ پہلے رہتی تھی فانگ چھن (← مزید پڑھیے
ہائے۔۔۔سارے رتن چھین کر لے گئی موت کی کپکپی چار جانب، سراسیمگی اک۔۔۔وہی سر پٹختی رہی بال کھولے ہوئے لعل رولے ہوئے گھر کی دیوار و در سے چپک ہی گئی وحشت-دو جہاں رنگ کوئی بھی اب گھر میں باقی← مزید پڑھیے
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: “اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘ جس طرح دنوں میں جمعة المبارک افضل دن ہے، اسی← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاسی صورتحال اس وقت ایک نہایت نازک موڑ سے گزر رہی ہے۔ میں پاکستان کی سیاست پر تبصرہ کرنے سے عموماً گریز کرتی ہوں۔ مگر آج کل سوشل میڈیا پہ ہر شخص تجزیہ کار بنا ہوا ہے۔ بھئ← مزید پڑھیے
یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کر گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب4 ملین← مزید پڑھیے
یوکرین میں حملے کے دوران روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنے ملک کا ہی طیارہ مار گرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جیرمی فلیمنگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین میں← مزید پڑھیے
تن کی سوکھی شاخ سے گرتے پیلے زرد گلاب نین ہمارے ساون بھادوں غم ہووے سیراب یاد کی ٹیس سے ہوویں سارے زخم ہرے شاداب ہڈی ماس کو چاٹے جائے رشتوں کا تیزاب جیون کے چولے سے ادھڑے زردوزی ۔۔کمخواب← مزید پڑھیے
پاکستان میں سیاست پر بات کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے، چند گھنٹے پہلے جن مفروضوں کی بنیاد پر اچھی خاصی رائے قائم کی ہوتی ہے، ایک حقیقت آ کر ان سب کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔ کہا جاتا تھا← مزید پڑھیے
سن 2001 میں ایک جرمن کمپیوٹر ٹیکنیشن ارمن میوس کی طرف سے انٹرنیٹ پر ایک عجیب اشتہار دیا گیا۔ “مجھے 21 سے 30 سالہ شخص درکار ہے جس کا مضبوط جسم ہو۔ میں اسے ذبح کر کے کھانا چاہتا ہوں”۔← مزید پڑھیے
انور مقصود صاحب کو 88 کے آخر میں حوالداروں کےایک فنکشن میں بطور ہوسٹ بلایا گیا۔ ایک جوان نے سوال کیا کہ "پاکستان میں جمہوریت بےنظیر لائی یا اسلم بیگ یا غلام اسحاق؟← مزید پڑھیے
حکومت اپوزیشن لڑائی کا یہ آخری رائونڈ چل رہا ہے۔ باکسنگ کی فائٹس دیکھنے والوں کو معلوم ہے کہ کسی بڑے اور سخت مقابلے میں کئی بار مقابلہ اتنا کلوزہوتا ہے کہ جیتنے ، ہارنے والے کا پتہ نہیں چل← مزید پڑھیے
رادھا تب ناچتی ہے جب نو من تیل موجود ہو۔ کوئی وقت تھا جب سعودی رضا شاہ پہلوی شاہ ایران کے سامنے ناچتے تھے، پھر وہاں انقلاب آیا تو انہوں نے ایرانیوں کے سامنے ناچنا بند کردیا۔ اب رادھا امریکا← مزید پڑھیے
اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کررہا← مزید پڑھیے
مرقع ذات سلمان رشدی ایک ہندوستانی نژاد انگریزی ناول نگار، نقاداور اشتہاری فلمموں کے اداکار ہیں، جو مشرق اور مغرب کی ثقافتوں کے درمیان نوآبادیاتی دور کے بعد کے تعلقات کے بارے میں شاندار ناولوں کے لیے مشہور ہیں۔ احمد← مزید پڑھیے