مسجد - ٹیگ

ہم اور ہمارے رویے۔۔عامر عثمان عادل

بات کہنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو ۔۔ ہم خوش لباس تو ہیں۔ مگر خوش اخلاق نہیں! ہماری خوش خوراکی قابل رشک ہے۔ لیکن خوش گفتاری قابل اعتراض ۔نجانے ہمارے لہجوں میں مٹھاس کی بجائے کڑواہٹ کہاں سے در آئی۔←  مزید پڑھیے

گھوٹکی جلاؤ۔اسلام بچاؤ۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

میں جب بھی چشم تصور میں مسجد نبوی ﷺ میں نجران کے عیسائیوں کا وفد بیٹھے دیکھتا ہوں تو روح وجد میں آجاتی ہے۔ مذہبی رواداری کے امین اور امن کے سفیر محمد  ﷺ کے لئے درو د و سلام←  مزید پڑھیے

رب کا قرآن فریادی ہے ۔۔۔عامر عثمان عادل

نفسا نفسی کے اس دور میں آ جا کے رمضان کریم ہی وہ مہینہ ہے کہ مجھ جیسے گنہگار بڑے اہتمام سے تلاوت قرآن کو معمول بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دو دن پہلے ایک مسجد میں نماز ظہر کی←  مزید پڑھیے

بس عقیدہ ختم نبوت کا رکھو ۔۔۔آغا نصرت آغا

اسلام کے نام پر بننے والی مملکت میں ستر سال مسلسل ختم نبوت کا تحفظ کر کر کے آج پاکستانی قوم دنیا کی بہترین اور ترقی یافتہ قوم بن چکی ہے ۔ ۔ ایمانداری ۔ نیکی ۔ تقویٰ اور پاکیزگی←  مزید پڑھیے

افسوس مسلم اُمہ نہیں رہی۔۔۔سخاوت حسین

وہ نیا نیا مسلماں ہوا تھا۔ اس نے اپنے تئیں مطالعہ کرکے اسلام کو دل سے اپنایا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ وہ مسجد میں عبادت  کرے ۔ اسے بتایا گیا تھا کہ مسلمان اپنی عبادت مسجد میں کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

ناآسُودہ آسودگی”دل خراش”۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

بچے ، خواتین اور کمزور دل احباب اسے مت پڑھیں! ابا میں ہوں تیری بیٹی مقدس، دیکھ گور کن چاچا تیری قبر بھول گیا پر میں نہیں ، کوئی  بات نہیں  رات ہے اندھیرا ہے، اچھا ابا میں جا رہی←  مزید پڑھیے

خدا کے منتخب لوگوں میں سے ایک سلطان محمد فاتح۔سفر نامہ/سلمٰی اعوان۔۔۔قسط8

اُس جیالے سلطان محمد فاتح کا مقبرہ،اس کی یادگار “مسجد فاتح” دیکھنے کی بڑی خواہش تھی۔یوں مسجدیں تو کم و بیش تھوڑے بہت فرق سے ایک جیسی ہی تھیں۔استنبول تو ویسے بھی مسجدوں کا گھر ہے۔مگر بات اُس قلبی تعلق←  مزید پڑھیے

گرادیں مسجدیں تیری, نہ تیرا خون گرمایا— بلال شوکت آزاد

آج 6 دسمبر ہمارے سینے پر موجود 26 سالہ پرانے زخم کے ہرا ہونے کا دن ہے۔جی ہاں بابری مسجد کو انتہا پسند اور دہشتگرد بھارتی ہندوؤں کے ہاتھوں شہید ہوئے آج 26 سال ہوگئے ہیں۔یہ 26 سال صرف وقت←  مزید پڑھیے

سلطان احمت میں تھوڑی سی آوارہ گردی اور تھوڑی سی دل پشوری۔۔۔سلمٰی اعوان(سفر نامہ)قسط 7

یہ بڑا سنہری موقع تھا مجھ جیسی آپ پُھدری عورت کیلئے۔ میں سیماکے تسلّط سے آزاد تھی اورخود کو بے حد ہلکی پھلکی سی محسوس کررہی تھی۔جی چاہ رہاتھا وہ گیت گاؤں۔ پنچھی بنوں،اڑتی پھروں نیل گگن میں آج میں←  مزید پڑھیے

اسلام دینِ مبین۔۔۔۔۔صدام سگو

ہم بحیثیت مسلمان تعلیمات دین کو بھول چکے ہیں، کیا آج کے مسلمان کو دیکھ کر کوئی کافر مسلمان ہونا پسند کرے گا؟ ہمارے دلوں میں عقیدت بھی ہے، محبت بھی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم ابھی تک بے شعور←  مزید پڑھیے

میں بھی میلادی ہوں ۔۔۔۔خان مظفر

میرا تعلق ضلع گجرات کے  ایک مذہبی قصبے چوہددوال سے ہے یہ قصبہ یونیورسٹی آف گجرات سے محض چار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے گاوں کی آبادی مشکل سے سات ہزار افراد پر مشتمل جہاں بچے اور بچیوں کے دو←  مزید پڑھیے

مَیں ڈرپوک ہُوں ۔۔۔ نثار احمد

کیا امام عالی مقام نے کربلا کے ایک گرم ترین دن میں پیاس کاٹ کر، گرم ریت پر سجدے میں سر کٹوا کر قربانی واقعی اس لیے دی تھی کہ ہماری مسجد کے الماری سائز کے پانچ ایئر کنڈیشنز چلتے رہ سکیں؟←  مزید پڑھیے

قصہ ایک درویش مولوی کا ۔۔اک نظر اپنے سماج پر بھی ڈالو /ظفرالاسلام سیفی

وہ بہت خوش تھا،بلکہ بہت ہی زیادہ خوش۔۔۔ نہایت نورانی صورت،لکھنؤ کے گبرو جوان کی طرح گول مٹول وجود،شائستہ گفتگو،مجسم متانت،سر تا پا سنت سے ڈھکا ذہین وفطین نوجوان میرے سامنے بیٹھا پہلو سے پہلو یوں بدل رہا تھا جیسے←  مزید پڑھیے

مولوی کی سلی سلائی پالیسی۔۔۔اسد مفتی

امریکہ کے بعد اب ہالینڈ میں بھی خواتین کے لیے مخصوص مسجد کا افتتاح کردیا ہے ۔خبر کے مطابق مسلم خواتین نے گزشتہ دنوں دارالخلافہ ایمسٹر ڈیم میں ایک ایسی مسجد کا افتتا ح کیا ہے جس میں صرف خواتین←  مزید پڑھیے

پاک سر زمین۔۔۔روبینہ فیصل

فضل کا پورا جسم تھر تھر کانپ رہا تھا جو منظر اس کی آنکھوں کے سامنے تھا، وہ دیکھنے سے پہلے اسے خود موت کیوں نہ آگئی۔لاہور سے گوجرانوالہ پہنچے ا سے ابھی اتناہی وقت ہوا تھا جتنا بس کے←  مزید پڑھیے

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو۔۔۔اویس احمد/افسانہ

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو←  مزید پڑھیے

مسلک۔۔سلیم مرزا

مقدر کی خرابی کہ مجھے زندگی میں دو رانے ملے اور میری سمجھ میں دونوں ہی نہیں آئے، حالانکہ میرے علاقےمیں ہر سال اتنی چاولوِِں کی فصل نہیں ہوتی جتنے رانے ہو جاتے ہیں۔۔ توبات ہو رہی تھی دو رانوں←  مزید پڑھیے

مُلاں بخشو کا اسلام۔۔۔علی اختر

یہ قصہ آ ج سے کئی  سال پہلے شروع ہوا۔ شہری آ بادی سے دور پسماندہ گاؤں سے بخشو نامی آ دمی نے روزگار کے لیے شہر کا رخ کیا۔ ارادہ تھا کہ شہر میں محنت مزدوری کر کے اپنے←  مزید پڑھیے

ترقی۔۔مظہر حسین سید

اس جگہ کا نقشہ مکمل طور پر بدل چکا تھا ۔ چاچے شکورے کے چائے کا کھوکھا اب تین منزلہ “کیانی ہوٹل” تھا ۔جہاں رفیق سگریٹ ، نسوار اور ٹافیاں بیچتا تھا ۔ وہاں ایک عالی شان پلازہ بن چکا←  مزید پڑھیے

بارسلونا کی مسجد اور احتجاج۔۔ولائیت حسین اعوان

سپین میں مسلمانوں کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ کے قریب ہے۔جبکہ اس مسلم آبادی میں 40 فیصد ہسپانوی باشندے (جو مسلمان ایک عرصہ رہنے کے بعد یہاں کی قومیت لے چکے ہیں) ہیں اور 60 فیصد تارکین وطن←  مزید پڑھیے