کائنات خدا کا لاجواب کرشمہ ہے۔یہ اپنے اندر کئی راز ، عجائب ، معجزے اور دریافتوں کے انبار رکھتی ہے۔اپنی وسعت و کرامات میں پیمائش سے مبرا ہے۔اس میں خدا کی لاثانیت و لافانیت کے گہرے مکاشفے ہیں۔ دنیا میں← مزید پڑھیے
آج میں نے صبح تڑکے بچوں کو سکول روانہ کرتے ہی دن کے کھانے کی تیاری شروع کر دی کہ مصمم ارادہ یہی تھا کہ دنوں سے ٹلتے افسانے کو پایہ تکمیل تک پہنچاؤں۔ آج آسانی یوں بھی تھی کہ← مزید پڑھیے
پیار کی تعریف کیا ہے؟ پیار یہ ہے کہ آپ صبح اٹھیں تو آپ کی پہلی سوچ وہ شخص ہو اور شام کو سوئیں تو آخری سوچ وہ ہو، وہ جسے دیکھ کر آپ چاہے جتنا مرضی خفا ہوں اسے← مزید پڑھیے
سلیم ہوٹل کی لابی میں بیٹھا اس کا انتظار کررہا تھا۔ دو گھنٹے گزر چکے تھے۔ ایک پل کے لیے بھی اس کی نگاہیں مرکزی دروازے سے نہیں ہٹی تھیں۔ سگریٹ پر سگریٹ پھونکے جا رہا تھا۔ جوں جوں وقت← مزید پڑھیے
ایک دن بلقیس کچے گوشت کی بریانی اور میری پسندیدہ پڈنگ بنا کر لائی۔ میں نے اس کے ہاتھوں کے ذائقے کی تعریف کی تو خوب ہنسی اور کہنے لگی سب قادر سے سیکھا ہے کہ ان کی خواہش شیف← مزید پڑھیے
محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا، جس سے 7 معصوم لوگوں کی جان چلی گئی۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے← مزید پڑھیے
( اپنی تحقیقی کتاب ” محبت ۔۔۔ تصور اور حقیقت ” سے اقتباس ) مرد اور عورت نہ صرف افعال بدن کے حوالے سے مختلف ہیں بلکہ ان کے جذبات بھی مختلف ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ← مزید پڑھیے
21- اُس نے ہم سب کواپنی صورت پر پیدا کیا ہے لیکن اسکے باوجود ہم سب ایک دوسرے سے مختلف اور یکتا و ممتاز ہیں۔ کوئی بھی دو انسان ایک جیسے نہیں۔ کوئی بھی دو دل یکساں طور پر نہیں← مزید پڑھیے
فیض احمد فیض کی نیک روح سے معذرت کے ساتھ مجھ سے پھر مانگ وہ پہلے سی محبت ، مری جاں انقلاب آنے میں تاخیر تو تھی قاف تا قاف اور ہم نے اسے بس ایک درہ سمجھا تھا فیضؔ← مزید پڑھیے
یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ ۔۔قادر خان یوسف زئی/شام کے سفر سے واپسی پر حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے دور دراز وادی میں ایک خیمہ دیکھا ، حسب ِ معمول آپ تحقیق ِ احوال کے لیے خیمہ میں گئے تو وہاں ایک بڑھیا نظر آئی ، بغیر بتائے کہ آپ ؓ کون ہیں ، اس سے پوچھا کہ اس کا کیا حال ہے ؟← مزید پڑھیے
(محترمہ راحیلہ خان ادیبہ کا افسانہ ‘حادثہ’ پڑھا۔ ‘منگیتر اور خاوند’ ایک ہی شخص کے دو روپ دیکھے۔ پڑھ کردل چاہتا ہے کہ بندہ ساری عمر منگیترہی رہے۔ شادی والا حادثہ کبھی وقوع پذیر نہ ہو۔ ایک افسانہ پیش خدمت← مزید پڑھیے
آج سے تقریباًانچ سو سال پرانی بات ہے، سترہ مارچ 1527ء کی صبح دہلی سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر بهرت پور کے مقام پر خانوا کے میدان میں بابر کی مغل فوج اور رانا سانگا کی اتحادی فوجیں← مزید پڑھیے
میں نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف سات دن ترکی میں گزارے ہیں لیکن کئی حوالوں سے یہ ملک اور اس کے لوگ میرے دل سے بہت قریب ہیں اور غالباً یہ مسلم اکثریت والے ممالک میں سے← مزید پڑھیے
عابد شاپ دراصل یوں مشہور ہو گئی کہ آصف سادس نواب میر محبوب علی خان کے دور میں ایک یہودی مسٹر عابد نے یہاں ایک دوکان کھولی تھی جس میں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی تھی، یوں کہیے کہ← مزید پڑھیے
پچھلے چند دنوں سے طبیعت میں بے چینی, کسلمندی اور گھبراہٹ سی تھی۔ ایک پل کو یوں لگا کہ کسی انہونے ڈیپریشن کا شکار ہو رہا ہوں۔ 31 دسمبر کو روٹین کے مطابق گھر سے نکلا کہ آفس کا چکر← مزید پڑھیے
شہرِمحبت میں ایک دن۔۔آغرؔ ندیم سحر/ سال کی پہلی دعوت محترم ادریس قریشی کی طرف سے ملی‘ان کا حکم تھا کہ میں یکم جنوری سالِ نو پر ہونے والے”کُل پاکستان مشاعرہ“میں منڈی بہاء الدین پہنچوں۔منڈی بہاء الدین سے کسی تقریب کا دعوت نامہ کسی بھی قومی اعزاز سے کم نہیں ہوتا← مزید پڑھیے
ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ریل اپنی پٹڑی پر رواں دواں تھی۔۔شاعر کی سوچوں کی پٹڑی پر بھی یادوں کی ایک ریل محوِ حرکت تھی۔ کبھی کسی اسٹیشن پر رکتی کبھی کسی پلیٹ فارم پر خراماں خراماں چہل قدمی کرتی← مزید پڑھیے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات نے پھر ایک بار زبردست پلٹا کھایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس کے پڑوسی افغانستان کے ساتھ اس کے تعلقات ایک عجیب و← مزید پڑھیے
مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد/ محبوبہ تو محبوبہ ہوتی ہے چاہے جیسی بھی ہو۔ کچھ ناز نخرے دکھاتی ہیں اور کچھ ناز نخرے اٹھاتی ہیں، پر ہمارے والی تو انوکھی اولڑی بلکہ وکھری ٹائپ کی ہے۔ کوئین بننے کا بڑا شوق ہے لیکن پکی ”سیاپا کوئین“ ہے یعنی محبوبہ کم ماسی مصیبتے زیادہ ہے۔← مزید پڑھیے
ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اداسی، غم اور دکھ کو خوشیوں پر ہمیشہ ترجیح دیتا چلا آیا ہے۔ ہماری شاعری نوے فیصد افسردگی، اداسی اور رنج و الم سے مزیّن ہے۔ کہیں فکر معاش ہے تو کہیں فکرِ فردا۔ رہی سہی← مزید پڑھیے