اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 48 )

بہشت کی تعریف اور الحاد کے معنی/رشید یوسفزئی

تصورِ  بہشت کی تشریح علما ، ماہرین کلام ومعقولات اور تخلیق کاروں میں ہر کسی نے اپنی  فکری اپروچ کے مطابق کی ہے ۔کسی کیلئے جنت ارضی اور مادی ہے تو کسی کیلئے روحانی اور اخروی یا دیومالائی جنت کا ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مبارک کے ویڈیو بیان کے پس پردہ حقائق/بلال حسن بھٹی

تحریر کی نسبت تصویر اور ویڈیو کسی بھی شخص کی حمایت حاصل کرنے یا اس کے جذبات کو ابھارنے کے لیے زیادہ پُر اثر ہوتی ہے۔ اسی لیے آج کل ایسے کسی موقع کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر تحریر←  مزید پڑھیے

اپنے حصّے کا دیا جلانا ہو گا/قمر رحیم خان

انفارمیشن کے دور میں پہنچ کر ہم ایک دوسرے سے بہت دور ہو گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر جس انداز میں ہم اپنے مسائل اور دیگر معاملات کو زیر بحث لاتے ہیں اس سے خاطرخواہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔ہمیں ایک←  مزید پڑھیے

کیا اہل مدینہ موسیقی سننے کے قائل تھے؟-تحریر/حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ کیا اہل مدینہ آلات موسیقی سننے کے قائل تھے؟ جواب: فقہی ذخیرے میں عام طور اس کے لیے سماع کا لفظ استعمال ہوا ہے کہ کیا اہل مدینہ سماع کے قائل تھے۔ اب سماع مختلف←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(9)-گوہر تاج

کیمپ میں قیدی نمبر دو سو چوبیس اور دوسرے قیدیوں کے روزمرہ کے شب وروز! زندگی میں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ بے معنویت  اور قنوطیت کے لمحے آکے گویا ٹھہرسے جاتے ہیں، یوں لگتا ہے کہ جیسے صبح←  مزید پڑھیے

“مورخ کو اسکا حق دو “(جناب ڈاکٹر مبارک علی کی نذر )-تحریر/محمد وقاص رشید

بچپن سے جو چند جملے سماعت کے پردے کے ساتھ گویا چسپاں ہیں جن کو سُنے بِنا کبھی کسی تھکے ہارے دن کو رات نے تاروں بھری قبا اوڑھا کر سُلایا نہیں۔ ان جملوں میں سے ایک جملہ ہے “مورخ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (77) ۔ خلائی سٹیشن سے گرنا/وہارا امباکر

جب سیٹلائیٹ کو مدار میں بھیجا جاتا ہے تو یہ چھوٹا دھاتی جسم گریویٹی سے فرار نہیں ہوتا۔ اس کو اپنے مدار میں رہنے کے لئے گریویٹی کی ضرورت ہے (ورنہ زمین کو چھوڑ جائے)۔ جب یہ زمین کے گرد←  مزید پڑھیے

انجام وہی ہوگا جو بھٹو کا ہوا تھا /گل بخشالوی

کل کیا ہوگا خدا جانتا ہے ،آج کیا ہورہا ہے ہر کوئی دیکھ اور سُن رہا ہے وہ بھی پریشان ہے جس کا سیاست سے تعلق ہے اور وہ بھی جو صرف پاکستانی ہے، اس لئے کہ ہر ادارہ بے←  مزید پڑھیے

سُکّی ٹاہلی/انجینئر ظفر اقبال وٹو

پہلی دفعہ جب نذیراں نے یہ بات سُنی تو اِسے یقین ہی نہیں آیا کہ حکومت کچّے میں سندھو ندی کے اوپر ایسے دروازے تعمیر کر رہی ہے کہ جن کو بند کرنے سے اتنا بڑا ہُڑ (سیلابی پانی) آئے←  مزید پڑھیے

بلتستان کی قدیم نسوانی شاعری/سلمیٰ اعوان

ہمالیہ اور قراقرم کے عظیم سلسلہ ہائے کوہ کے علاقے جو کل کے بلورستان اور آج کے بلتستان کے نام سے جانے جاتے ہیں۔اِن دلکش وادیوں میں سفر کرتے ہوئے حیرت زدہ تھی کہ اِن پر ہیبت، دشوار گزار راستوں←  مزید پڑھیے

بابل کی رانیاں/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ قبل دوست نے فیس بک پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں بیٹی رخصتی کے وقت نکاح رجسٹر پر دستخط کر رہی ہے اور اس کے ہاتھ کانپ رہے ہیں. کس طرح بیٹیاں بچپن سے جوانی تک ماں←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کی سیاست کا راسپوٹین بھٹو تھا؟-تحریر/عامر کاکازئی

ایک سوال جس کی تلاش میں ہم کافی عرصے سے سرگرداں ہیں کہ پاکستان کی تاریخ کا ایک کریکٹر “بھٹو” آخر کون تھا؟ کیا وہ اس ملک کی بربادی کا ذمہ دار ہے۔ آئیۓ اس سوال کو کھوجتے ہیں۔ محترمہ←  مزید پڑھیے

جبلِ حِرا اور گداگر عورت/توقیر بُھملہ

ابن السبیل نے بے پناہ رش کو دیکھ کر اندازہ لگایا کہ اس بار زائرینِ حرم کی تعداد پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کو دیکھا تو پتا چلا کہ ستاون اسلامی ممالک کے علاوہ دنیا بھر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مبارک پبلشر کی بے حسی کا شکار، وڈیو بیان وائرل

پاکستان کے موقر تاریخ دان و مصنف ڈاکٹر مبارک  علی کا ایک ویڈیو بیان اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس سے قارئین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وڈیو بیا ن میں  آپ نے ملک کے ایک←  مزید پڑھیے

یتیم و یسیر نبیِ رحمت ص کا ایک یتیم و یسیر اُمتی/محمد وقاص رشید

اس جہان میں ایک بچہ پیدا ہوا تو والد پہلے ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ محض چھ  برس کی عمر میں ایک سفر کے دوران کچھ دیر قبل ہاتھ تھامے ساتھ چلتی والدہ محترمہ ہاتھ اور ساتھ دونوں←  مزید پڑھیے

مذہبی باؤلے/ابو جون رضا

ایک معصوم سیدھے سادے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ←  مزید پڑھیے

رومی وہیں تھا/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ٹیکسی نے ہوٹل کے سامنے آکر ہارن بجایا۔ میں عثمانیہ دور کے طرز پر بنے ہوٹل کے کاؤنٹر پر چیک آؤٹ کر کے بِل ادا کر رہا تھا۔ دسمبر کی اُس شام میں خوش تھا۔ بالآخر بچپن کا خواب پورا←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا /افتخار گیلانی

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا بدھ 03 مئی 2023ء افتخار گیلانی ترکیہ میں صدر اور پارلیمنٹ کی 600نشستوں کیلئے انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے انتخابی مہم میں بھی شدت آر ہی ہے۔ 14مئی←  مزید پڑھیے

سیرت نگار مستشرقین اور مدعیان نبوت/رشید یوسفزئی

ابھی صبح کو دورانِ  واک خیالات کی آوارگی جاری تھی، مولانا کوثر نیازی بارے سوچ رہا تھا اور ان سے ذہن مشہوراسلام پسند مستشرق پروفیسرمنٹگمرے واٹ Montgomery Watt  کی طرف چلا گیا۔ کوثر نیازی نے اپنی کتاب “ جنہیں میں←  مزید پڑھیے

کل کا معمار اور نفسیاتی الجھنیں/سہیل احمد لون

کسی قوم کے مستقبل کا دارومدار اس کی نئی نسل پر ہوتا ہے۔آج کا بچہ آنے والے وقت کا معمار ہوتا ہے کیونکہ کل اسی نے ملک اور اداروں کی باگ ڈور سنبھالنا ہوتی ہیں۔ کسی بھی عہدے پر احسن←  مزید پڑھیے