اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 46 )

کیا ہم واقعی انقلاب کی طرف بڑھ رہے ہیں ؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

ہمارے جذباتی اور سادہ عوام کو جس شعور کے تحت انقلابی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ بہت ہی خطرناک کھیل ہے جو ہمیں تباہی، عدم برداشت اور خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ عمران خان کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کو سیاست آتی ہے؟-نجم ولی خان

ایک دور میں غلغلہ رہا کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ پی ٹی آئی کے مفکرین بھی اس کو تسلیم کرتے اور کہتے کہ وہ ایک سیاستدان نہیں ہے یا کم از کم اس پر اتفاق ہوتا کہ وہ←  مزید پڑھیے

مولوی سرخے: موہانی و بھاشانی/رشید یوسفزئی

وہ الگ زمانہ تھا جب مولوی بھی سُرخے ہوا کرتے تھے اور بائیں بازو  سے تعلق رکھنا، اشتراکی اقدار کا چیمپئن ہونا علما  کیلئے بھی قابل ِ فخر ہوتا تھا۔ تب سرخا ہونا گالی نہ تھی۔ اشتراکی ہونا معیوب نہ←  مزید پڑھیے

پاکستان فسطائیت کے کس مرحلے پر ہے؟-ڈاکٹر ہادی حسینی

Fascism جسے اردو میں فسطائیت کہتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسی تحریک ہے، جس میں ایک رژیم یا شخص کسی عوامی نعرے کے ساتھ ایک ملک اور قوم پر مسلط ہو جاتا ہے۔ فسطائیت وہ نظام ہے، جس←  مزید پڑھیے

حسن بن صباح کی جنّت اور ہالی ووڈ کے ASSASSIN’S/مسلم انصاری

“تاریخ ابنِ خلدون” اور عنایت اللہ کی دو جلدوں پر مبنی کتاب “فردوسِ ابلیس” میں ایک شخص کا تذکرہ ہے جس کا نام حسن بن صباح تھا حسن بن صباح کا مذہب و فرقہ کیا تھا یہ ہمارا موضوع نہیں←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق اور ہماری خواہشات/شاکر ظہیر

ایک حادثہ تھا جو گزر گیا اور کچھ پر گزر رہا ہے ۔ یہ الگ بحث ہے کیسے ہوا ، کیوں ہوا ، کس نے کیا ، کون کون ملوث تھا ، کس کو کس کی حمایت حاصل تھی ۔؟←  مزید پڑھیے

ہم انہیں نہیں جانتے، یہ کون ہیں؟ /امتیاز احمد

انہوں نے مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے نوجوانوں کو استعمال کیا۔ وہاں جماعت اسلامی کی ’البدر‘ نامی ذیلی تنظیم نے دل و جان سے ان کو حمایت فراہم کی لیکن اس کے باوجود بنگلہ دیش الگ ہو گیا۔ بنگلہ←  مزید پڑھیے

جنسیت اور معاشرہ/اختر علی شاہ

میشیل فوکو Michel Foucault کی کتاب “جنسیت کی تاریخ The History of Sexuality” کا موضوع مغربی معاشرت میں جنسیت کی تشکیل دینے کے طریقوں کو سمجھنے کی کوشش ہے۔ یہ کتاب فوکو کی مشہور تین جلدوں کے سلسلے پر مبنی←  مزید پڑھیے

وادئ سرن اور منڈہ گچھہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا تھا، سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بِنا پہ نہ جا سکا۔ڈیوٹی تو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کا ←  مزید پڑھیے

خود بہتری (self-improvement) کا کھیل/ند ااسحاق

مجھ سے سب سے زیادہ یہی سوال پوچھا جاتا ہے کہ میں کونسی کتابیں پڑھتی ہوں، یا پھر کتابوں کا ریویو لکھنے کے لیے کس طرح سے کتابوں کا مطالعہ کرتی ہوں؟ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی زیادہ←  مزید پڑھیے

مزدک/انور مختار(2،آخری حصّہ)

مشتاق علی شان صاحب “مکالمہ بلاگ” پر ایک آرٹیکل میں مزدک کے بارے میں لکھتے ہیں کہ یہ 528ءعیسوی کا کوئی دن ہے ۔ایران کے ساسانی فرماں رواں قباد کا دربار لگا ہوا ہے اور شہنشاہِ معظم تخت پر جلوہ←  مزید پڑھیے

اُردو کے خلاف ایک اور سازش/ابھے کمار

کچھ دنوں پہلے دہلی پولیس نے یہ حکم صادر کیا تھا کہ ایف آئی آر درج کرتے وقت ان الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے، جو فریادی کی زبان پہ  نہ ہوں ۔ اس بابت اپریل کی اا تاریخ کو←  مزید پڑھیے

گھناؤنی سازش کا پردہ چاک/طیبہ ضیاء چیمہ

اپریل 28 کوامریکی سفیر اچانک آدھی رات کوفواد چودھری کے گھرآئے جبکہ فواد چودھری کوبھی اس کاپیشگی علم نہیں تھا۔ پاکستان میں ایک سرکاری ایس او پی ہے جس کے تحت کوئی بھی ڈپلومیٹ اگر کسی سے ملنے جاتا ہے←  مزید پڑھیے

آئینی حقوق و ذمہ داریوں کے نام پر سیاسی شبِ خون/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہر کوئی اپنے آئینی حقوق کی بات تو کرتا ہے مگر جب آئینی ذمہ داریوں کی بات آتی ہے تو آنکھیں بند کر لیتا ہے۔ ہمارے سیاستدان آئین و قانون کی پاسداری میں ناکامی پر دوسروں کی نشاندہی تو کرتے←  مزید پڑھیے

تنہائی ایک نعمت/سراجی تھلوی

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر (محسن نقوی) میں تو گم نام تھا ایک گوشہِ تنہائی میں دل جو بیچا ہے تو اب سُرخی ِ اخبار میں ہوں (سراجی←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(10)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

آشوب ِشہر /محمد اسحاق

میری پیدائش میانوالی کے ایک دور افتادہ گاؤں کی ہے 4مئی 1992 کو میں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتداء کے لئے پاک فضائیہ کو چنا اور ابتدائی تربیت کے بعد میری پہلی تقرری میانوالی فضائی بیس پر ہوئی←  مزید پڑھیے

ویلکم،ویلکم/پروفیسر رفعت مظہر

فرقانِ حمید میں متعدد بار عدل وانصاف کا حکم دیا گیا ہے۔ سورة النساءآیت 58 میں ارشاد ہوا “اور جب لوگوں کا تصفیہ کیا کرو تو عدل سے تصفیہ کیا کرو”۔ اِس آیت میں ربِ لم یزل نے یہ نہیں←  مزید پڑھیے

گنجے فرشتے اور سعادت حسن کا رائٹرز بلاک/مسلم انصاری

“کیا یہ حقیقت آشکارا نہیں کہ یہ قوم اور مذہب سراب نہیں بلکہ ایک ٹھوس حقیقت ہے ۔” جو مذکورہ عبارت ابھی آپ نے پڑھی ہے یہ بھی سعادت حسن منٹو کی لکھی ہوئی ہے ۔ وہی منٹو جس کے←  مزید پڑھیے

انقلاب/ناصر خان ناصر(2،آخری حصّہ)

65 کی جنگ کے دوران ہماری والدہ محترمہ اور دادی محترمہ نے اپنے طلائی  و نقرئی  زیورات ایوب خان صاحب کی اپیل پر فوج کی امداد کے لیے چندے میں دے دئیے تھے۔ گھر کے برآمدے کے سامنے پلاٹ میں←  مزید پڑھیے