اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 44 )

الیکشن2023 سے پہلے اور بعد کا منظرنامہ/نوید الحسن

الحمدللہ وطن عزیز پاکستان کا الیکشن 2023سے پہلے اور الیکشن کے بعد کا منظرنامہ آج کے حالات کی روشنی میں تقریباً ہر ذی شعور پاکستانی شہری پر عیاں ہو چکا ہے جس کے چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہونگے۔ 1-الیکشن2023←  مزید پڑھیے

نظریاتی بیانیوں کی بحث کیوں شروع ہوئی؟/ داؤد ظفر ندیم

 سوشل میڈیا پر بہت سے دوست آج کل  ریاست اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے بحث کر رہے  ہیں کچھ دوست   اس کو لیفٹ اور رائٹ کی جنگ خیال کرتے ہیں اور اسے غلط طور پر ستّر کی دہائی←  مزید پڑھیے

جیالے اتنے ڈھیٹ کیوں تھے؟ -انعام رانا

مئی کے نسبتاً  ذرا کم گرمی والے موسم میں چار دن جیل میں کیا گزارنے پڑے، تحریک انصاف کے کئی رہنما یوں پگھلے جیسے موم سے بنے ہوں۔ کسی کو روتی ہوئی بیٹی توڑ گئی تو کسی کو گیارہ سال←  مزید پڑھیے

سیاہ پڑتی ریڈ لائن/سیّد مہدی بخاری

سپیرا بین بجاتے مجمع کو اپنے ساتھ ریڈ لائن پر لے گیا اور مجمع مست تھا، اتنا مست کہ اگر سپیرا بین رکھ دیتا تو مجمع اسی پر ٹوٹ پڑتا۔ ریڈ لائن تک لے جانا تو آسان تھا مگر بِنا←  مزید پڑھیے

” ہوپ “فلم ریویو:/ احسن رسول ہاشمی

(حقیقی واقعات پر مبنی فلم) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے شہر آنسان میں گیارہ دسمبر سن ۲۰۰۸ ء کو ایک چرچ کے بیت الخلا میں آٹھ سالہ بچی نییونگ ( فرضی نام ) کی عصمت دری کا دل خراش←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت ٹیکسٹ سے امیجز کیسے بناتی ہے؟/اختر علی شاہ

اے آئی یا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے متن کو تصویر میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار ایک کمپیوٹر سائنس کا کردار ہے جو مشین لرننگ اور ڈیپ لرننگ تکنیکوں کا استعمال کرتا ہے۔ آئیں اس کے کچھ بنیادی اجزاء←  مزید پڑھیے

ڈپریشن کا علاج شکر گزاری/انور مختار

جوں جوں انسان مادی ترقی کے مدارج و منازل طے کر رہا ہے، اسی رفتار سے اس کی ذہنی و نفسیاتی کشمکش اور اس کا روحانی اضطراب بھی مسلسل بڑھ رہا ہے، اور اس میں مزید اضافے کا رجحان ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان قصہ ء ماضی بن جائیں گے؟-ڈاکٹر ندیم عباس

وقت ایک سا نہیں رہتا اور حکمران تخت سے اتارے جاتے ہیں، جو خود سری دکھاتے ہیں، انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ لوگ انہیں بھول جاتے ہیں۔سیاست میں نئے کھلاڑی آجاتے ہیں۔ ابھی کل کی←  مزید پڑھیے

تکریمِ آدمؑ و بنی آدم/ڈاکٹر اظہر وحید

جب سے دنیائے رنگ و بو میں آدم کا نزول ہوا ہے، دو فکری قبیلے شناخت ہوئے ہیں۔ ایک قبیلہ قابیل کی فکر کا ہم نوا ہے، دوسرا ہابیل کی فکری نوع سے تعلق رکھتا ہے۔ بلا تخصیص مذہب و←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاست کا سنہری موقع/ انعام رانا

ہوتا تو یہ رہا کہ ظل سبحانی نے جسے چاہا گود  میں بٹھا کر چہلیں کیں اور جیسے ہی جی بھرا ،یا کنیز کا چوتڑ غلطی سے بھی گود سے سنگھاسن پہ آ لگا تو پرے دھکیل دیا۔ کنیز سمجھدار←  مزید پڑھیے

چائے ڈے کی داستانِ عشق/سلمیٰ اعوان

لو بھئی اب یہ دن منانے کی روایات تو خوب ہی پیر پسارتی جارہی ہے۔لیبر ڈے، ماں ،باپ، عورت اور اب خیر سے چائے ڈے کا نیا اور جی جان جیسا پیارا شوشا شروع ہوگیا ہے۔‘‘ہائے چائے’’۔سچی بڑی ہی دلچسپ←  مزید پڑھیے

صحافیوں کیلئے مفاد عامہ کا پیغام /اظہر سید

عمران ریاض کے بعد سمیع ابراہیم بھی اٹھایا جا چکا ہے اور توقعات کے مطابق پولیس نے گرفتاری سے لاعلمی ظاہر کی ہے ۔جو خبریں آرہی ہیں وہ اچھی خبریں نہیں ہیں۔ جلد ہی یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کے دوسرے←  مزید پڑھیے

دوسرا عظیم آئیڈیا ، شخصیت /ڈاکٹر مختیارملغانی

ریئیلٹی کے بعد انسانی تاریخ میں عظیم ترین تصور شخصیت (Personality) کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، حقیقت کا تصور جہاں اس سوال کے نتیجے میں سامنے آیا کہ میں کہاں ہوں؟ وہاں شخصیت بلاشبہ ،میں کون ہوں؟ کی←  مزید پڑھیے

زمان و مکاں (قسط دوم)-عاطف ملک

سڑک کنارے لگے کھمبوں کی ناکافی روشنی میں صبح ساڑھے چار بجے مزدور کے ہمراہ ایک طالب علم لڑکی ہوتی۔ پھندنے والی گرم اونی ٹوپی، گرم جیکٹ، گلے پر لپٹے لمبے اونی مفلر، جینز اور نیچے لمبے جوتے پہنے اس←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے مہرے/امتیاز احمد

گزشتہ برس جب یہ لکھا تھا تو یہ طعنے دیے گئے کہ آپ دوسروں کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔ مقصد صرف یہ تھا کہ واقعات کو زمینی حقائق کے تناظر میں دیکھا جائے۔ آج جب تحریک انصاف کے مرکزی←  مزید پڑھیے

کیا عدالت جنس کا تعین کرسکتی ہے؟-تحریر/ڈاکٹر اختر علی سیّد

گزشتہ برس ملتان لٹریری فیسٹیول کے منتظمین نے ایک سیشن ملک میں زیر بحث “ٹرانس جینڈر بل” پر گفتگو کے لیے مخصوص کیا تھا۔ وطن سے دوری (غربت) بہت سے موضوعات پر جاری بحث سے ناواقف رکھتی ہے۔ اس سیشن←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے شہری نمائندگی سے محروم/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسلام آباد کا علاقہ جس کو ملک میں ایک ماڈل کے طور پر ہونا چاہیے تھا وہ اپنی بنیادی نمائندگی سے بھی محروم ہوچکا ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اسلام آباد کی آبادی جو تقریباً دس لاکھ←  مزید پڑھیے

کشمیرکو دو حصّوں میں تقسیم کر دو(جاوید چوہدری کی تجویز)-قمر رحیم خان

پاکستان کے معروف کالم نگار، اینکر پرسن اور دانشور جناب جاوید چوہدری صاحب نے اپنے ایک حالیہ کالم میں پاکستان کے معاشی حالات اور انڈو پاک تعلقات پر بات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ـ‘‘مقبوضہ کشمیر اگر دو حصّوں میں←  مزید پڑھیے

ہوم سیکرٹری کا سیاسی کیریئر خطرے میں/فرزانہ افضل

کہتے ہیں ایک بار آزمائے ہوئے کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے ، جب کوئی شخص آپ کو بُری طرح مایوس کرے اور آپ کی توقعات پر پورا نہ اُترے تو اس پر دوبارہ بھروسہ کرنا حماقت ہوتی ہے ۔یہ←  مزید پڑھیے

نردبان/مختار پارس

چلیں اب اس بات پر لڑتے ہیں کہ کس کا نقصان زیادہ ہوا۔ سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ وقت قیمتی نہیں رہا۔ لوگ چراغوں کو ڈھونڈتے رہے اور دھواں بال کھولے دریچوں سے نکل گیا۔ سخن، سرود اور←  مزید پڑھیے