اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 311 )

انڈیا کی کوانٹم کمپیوٹنگ میں انٹری۔۔۔مترجم: دانش بیگ

انڈین گورنمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے پانچ سال میں کوانٹم کمپیوٹنگ میں آٹھ ہزار کروڑ(1.2 بلین ڈالر) انویسٹ کریں گے۔ انڈیا کی فنانس منسٹر کا کہنا ہے کہ اس سکیم سے ایپلیکشن پراجیکٹ اور کوانٹم ٹیکنالوجی کے←  مزید پڑھیے

انسان اور دنیا۔۔ڈاکٹر ظہور بابر

معلوماتی انقلاب نے جہاں انسان کو بہت کچھ دیا وہاں بہت کچھ چھین بھی لیا۔ آج کی دنیا میں ہم بہت کچھ جان سکتے ہیں مگر ہم سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رخصت ہوتی جا رہی ہے۔ ایک طرح کی←  مزید پڑھیے

جوائنٹ فیملی سسٹم۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

کلچرل بودوباش ہر علاقے کی اپنی ہوتی ہے۔ ہمارے علاقے کے رہنے والے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بڑے کھلے دل کے ساتھ خوش و خرم رہتے تھے اور ایک دوسرے کا سہارا بنتے تھے۔ اور اب بھی جہاں جوائنٹ فیملی←  مزید پڑھیے

شاہی سیلفی۔۔سید شازل شاہ گیلانی

دربار سجا ہوا تھا۔ شہزادہ سلیم مسلسل سلیفیاں کھینچنے میں مصروف تھے۔یہ دیکھ کر جلال الدین اکبر طیش میں آگئے۔فوراً اپنے تخت سے اٹھے اور ایک کافی وزنی انگوٹھی اتار کر شہزادے کو کھینچ ماری۔ انگوٹھی سیدھی شہزادے کے بوتھے←  مزید پڑھیے

حوریں یا دن میں تارے۔۔ایم اے صبور ملک

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اپنی طرز کی انوکھی شغلیہ عمرانیہ حکومت کے وزیر اعظم ہوں یا کوئی وفاقی وزیر،کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جب کوئی نہ کوئی ایسی بات ان کے منہ سے نہ نکلے جس←  مزید پڑھیے

اردو، ہم اور غلط فہمیاں۔۔آزرمراد

اکثر بڑی زبانوں پر یہ الزام ہوتا ہے کہ وہ جس خطے میں بولی جاتی ہیں یا جہاں پر وہ رائج ہوتی ہیں وہاں وہ اپنے سے چھوٹی علاقائی یا قومی زبانوں کو کھا جاتی ہیں۔ بڑی زبانیں اپنے سے←  مزید پڑھیے

فدک کا مقدمہ۔۔۔ (دوسرا ،آخری حصہ)محمد فاروق علوی

دوسری بات یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں اس لیے کہ نبوت ختم ہوچکی ، لہذا اے علی تم نبی نہیں ہوسکتے البتہ میرے نائب ہو ، ۔ حضرت ہارون موسیٰ کے وارث نہیں وزیرتھے، انہوں نے رب سے←  مزید پڑھیے

عینی آپا کے ہندوستان میں ہنومان بھی یا علی بولتے تھے ۔۔یاسمین رشیدی

ادبی میدان میں عورت اور مرد کی تخصیص انھیں قطعی نا پسند تھی۔ عینی نے اپنی ساری زندگی عورت سے جڑےان ٹیبوز کو توڑا جس کے تحت عورت کمزور تصور کی جاتی ہے اور بغیر ہم سفر کے اس دنیا←  مزید پڑھیے

برگسان کا زمانہ اورتصورِ وجدان۔۔ادریس آزاد

اپنی کتاب ’’مابعدالطبیعات کا تعارف ‘‘ میں برگسان نے کہا کہ، علم دوقسم کا ہے، ایک مطلق کاعلم (Knowledge of absolute) اوردوسرا اضافی کا علم (Knowledge of Relative) ۔ دونوں قسم کے علوم کو حاصل کرنے کے طریقے بھی الگ←  مزید پڑھیے

فدک کا مقدمہ۔۔۔ (حصہ اول)محمد فاروق علوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ، الحمد للہ رب العلمین ، والعاقبة للمتقین، والصلاة والسلام علی سیدالمرسلین سیدناومولانا محمد وعلی آلہ الطیبین الطّاھرین المُطھَّرین ، ومن تبعھم بایمان واحسان الی یوم الدّین۔ اما بعد واقعہ فدک کاخلاصہ یہ ہے کہ فدک←  مزید پڑھیے

حقیقت کی حقیقت ؟(“چار درویش اور ایک کچھوا “پر تبصرہ)۔۔۔آدم شیر

ہمارے بڑے کہہ چکے ہیں کہ ہم پڑھتے ہیں تاکہ ہم انسانوں کو اور بہتر جان سکیں اور ہماری جھوٹی کہانی اس سچائی سے کہی جانی چاہیے کہ قاری اسے جھوٹ جانتے ہوئے بھی سچ مان لے اور ہم نے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے منصب کا وقار برقرار رکھنے کی ضرورت۔۔نصرت جاوید

وزیر اعظم خواہ کوئی بھی ہو۔ اس کی شخصیت اور پالیسیوں کے بارے میں آپ کو چاہے ہزاورں تحفظات ہوںمگر وزیر اعظم کے دفتر اور منصب کا ایک وقار ہوتا ہے۔پارلیمانی نظام حکومت میںاس وقار کا استحکام اور احترام انتہائی←  مزید پڑھیے

کوہ طور سے اترتے ہوئے۔۔جاوید چوہدری

کوہ طور مقدس پہاڑ ہے‘ یہ اگر مقدس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اس کی قسم نہ کھاتا‘ حضرت موسیٰ ؑ کو دنیا سے پردہ فرمائے تین ہزار دو سو سال ہو چکے ہیں‘ یہ پہاڑ اس←  مزید پڑھیے

گاندھی کا خون۔۔اورنگزیب وٹو

موہن داس کرم چند گاندھی کا شمار دنیا کے عظیم سیاسی اور جمہوری رہنماٶں میں ہوتا ہے۔انہوں نے بلاشبہ بیسویں صدی میں کسی بھی دوسرے رہنما سے زیادہ دنیا کو متاثر کیا۔انگریزی استعمار کے خلاف جدوجہد میں انہوں نے اہنسا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس،حلال وحرام۔۔ایم اے صبور ملک

چین سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے پوری دُنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،ہمارے خطہ پوٹھوہار میں کروٹ کے مقام پر بننے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں بڑی تعداد میں چائنیز انجینئرز اور ٹیکنیشنز کام کرتے←  مزید پڑھیے

ایک تصویر ایک کہانی ’I Am Lord Mount Batten‘ ۔۔۔۔پانچویں کہانی/ شفیق زادہ

اس کی دیوانگی سے سب ہی پریشان تھے۔ جب اس پر جنون سوار ہوتا تو بڑے سے بڑا سورما بھی اسے روکنے کی ہمت خود میں  نہ پاتا۔ وہ جو چاہتا کرتا تھا، کبھی سب بند تو کبھی سب کو←  مزید پڑھیے

ہم حسرت کو مرنے نہیں دیں گے۔۔قمر رحیم

مرنے والوں کے ساتھ اگر مرا جاتا تو حسرت وہ آدمی تھا جس کے ساتھ میں خوشی سے مر جاتا۔دونوں کی قبریں ایک ساتھ ہوتیں۔ نہ بھی ہوتیں توکوئی فرق نہیں پڑنے والا تھا۔فرصت کے یہ رات دن ہمیں کہاں←  مزید پڑھیے

عشق تم سے اجازت چاہتا ہے۔۔رمشا تبسّم

تم نے دیکھی ہے کبھی سولی پر لٹکی آس خزاں میں درختوں پر سوکھتی امید سمندر میں ڈوبتی خواہش صحرا میں سلگتی خوشی خاک ہوئی بصیرت راکھ ہوئی سماعت نیزے پر لٹکی سوچ بھٹکتی ہوئی دیوانگی تڑپتی ہوئی حسرتیں سسکتے←  مزید پڑھیے

ادھوری محبت کے نام آخری خط۔۔۔محمد شافع صابر

ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی شل ہیں ،شوق سفر بھی نہیں جاتا! “اجالا! تمہارا پیمانِ وفا اب تلک یاد ہے مجھے ،اب تک تمہارے اس دلاسے کے سہارے شب و روز گزارتا ہوں کہ ساتھ نہیں چھوٹے←  مزید پڑھیے

وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے ۔۔۔سید عزیزالرحمٰن

ہم نے سکول کے زمانے میں سن رکھا تھا کہ زندہ قومیں اپنی قوم کی خاطر جان کا نذرانہ دینے والوں کو یاد رکھتی ہیں ، لیکن ہماری یہ زندہ دلی   نجانے کب ختم ہوگئی، پتہ بھی نہیں چلا،یہ شاید←  مزید پڑھیے