اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 233 )

گلگت بلتستان انتخابات: اس بار نیا کیا تھا؟۔۔۔محمد ہاشم

گلگت بلتستان کا خطہ ان دنوں سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے قومی اور عالمی خبروں کا محور بنا ہوا ہے، جہاں 15 نومبر کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشتوں پر پنجہ آزمائی کے لئے←  مزید پڑھیے

ماہ و سال :مشاہدات و تجربات اور ہماری سوچ۔۔عاصمہ حسن

امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات نے ثابت کر دیا کہ انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ـ، یہ اعداد و شمار کا کھیل ہے جس کے بڑھنے سے تجربات و مشاہدات میں اضافہ ہوتا ہے ـ جس شخص کی  عمر کا←  مزید پڑھیے

حرم کعبہ اور حرم نبویﷺ کے کبوتر ۔۔منصور ندیم

یوں تو  آپ مدینہ منورہ یا مکہ مکرمہ میں  جائیں تو ہر تاریخی مقام یا دونوں حرمین کے علاوہ تمام ہی مساجد حتیٰ  کہ  غار ِ ثور یا غارِ  حرا پر آپ کو مقامی خواتین یا لڑکے کبوتروں کا دانہ←  مزید پڑھیے

کامریڈ حسن ناصر:دوران حراست شہید ہونیوالے کمیونسٹ/3،آخری قسط

ناصر نے دوران تفتیش ساتھیوں کے نام بتائے تھے؟ اسٹنٹ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل پولیس سی آئی ڈی نے اپنے حلفیہ بیان میں بتایا کہ حسن ناصر کو ایڈمنسٹریٹر کے احکامات کے تحت قانون تحفظ پاکستان کے تحت گرفتار کیا گیا←  مزید پڑھیے

کمپائلر۔۔وہاراامباکر

ایک، صفر، صفر، ایک، صفر، ایک، ایک۔۔ صفر، ایک، ایک۔ یہ کمپیوٹر کی بولی ہے۔ ہر ہوشیار چیز جو کمپیوٹر کرتے ہیں۔ کال ملانا، ڈیٹا سے کچھ ڈھونڈ لینا، گیم کھیلنا۔ اس کے نیچے صفر اور ایک ہی ہیں۔ بلکہ←  مزید پڑھیے

کیا حکومت مائنس ہو رہی ہے ؟۔۔محمد اسد شاہ

برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے محترمہ مریم نواز کے حالیہ انٹرویو نے ملکی سیاست میں اتنی ہلچل مچا دی ہے کہ حکومتی بزرج مہروں کو کوئی ٹھوس اور مستند جواب تک سجھائی نہیں دے رہا – محترمہ نے واضح←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے بعد کیا دوسرے ممالک سے امریکی افواج کی گھر واپسی ہو سکے گی یا نہیں؟۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ میں9/11 کی دہشت گردی کے بعد 19 سال ہو چکے مگر امریکی افواج ابھی تک دوسرے ممالک میں ڈیرے لگائے بیٹھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2016ء کے الیکشن جیتنے کے لئے چلائی جانے والی اپنی مہم میں یہ←  مزید پڑھیے

غالب کمرہء جماعت میں (سیریز۔2)۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اسد ؔ بزم ِ تماشا میں تغافِل پردہ دار ی ہے اگر ڈھانپے توُ آنکھیں ڈھانپ، ہم تصویر ِ عر یاں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ طالبعلم ایک اسد خود سے مخاطب تو نہیں اس شعر میں شاید یہ کوئی اورہی ہے جو←  مزید پڑھیے

راہِ حق کا راہی، سچا عاشقِ رسولﷺ۔ غازی علم الدین شہید۔۔۔صفیہ ہارون

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی اُمتِ مسلمہ کے پیارے رسول، خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے کی جرأت کرتا ہے تو شمعِ رسالت کے پروانے گستاخی کرنے والے کو←  مزید پڑھیے

الجوف ، تاریخی آثار اور زیتون کی کاشتکاری کا خطہ۔۔منصور ندیم

الجوف سعودی عرب کے شمال میں واقعہ صوبہ ہے، جو مغربی حصے میں اردن کے ساتھ سرحد پر واقع ہے، یہ خطہ جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین انسانی تہذیبوں کا مسکن رہا ہے، جہاں پتھر کے زمانے اور اچولیانی←  مزید پڑھیے

آنسو پونچھنا سیکھو۔۔عارف انیس

کل ایک کمال کا لطیفہ سنا۔ کسی لاہوری کا بیٹا تلاش روزگار میں ملک سے باہر گیا تو وہ ایئر پورٹ سے سیدھا داتا دربار گیا اور وہاں جا کر صدق دل سے پنجابی میں ایک دعا مانگی۔ “یا داتا،←  مزید پڑھیے

ابنارمل معاشرے کے شرمناک رویے۔۔عبدالستار

ترقی کی منزلوں کو چھونے کے لیے ہمیشہ آگےکی طرف دیکھنا پڑتا ہے نہ کہ پیچھے کی طرف ۔زندگی اور اس سے جڑے ہوئے مسائل اور حقیقتیں جامد و ساکت نہیں ہوتیں بلکہ بہتے ہوئے پانی کے تسلسل کی طرح←  مزید پڑھیے

ایک مہربان دن۔۔محسن علی خان

آپ نے بھی میری طرح حدیث مبارکہ سنی ہو گی جس کا مفہوم ہے ” زمین والوں پر رحم کرو، تاکہ آسمان والا تُم پر رحم کرے”۔ اسی طرح آپ نے قرآن کے وسط میں لکھا لفظ ” ولیتلطف ”←  مزید پڑھیے

مینٹل ہیلتھ/‘ٹراما’ کلچر، موٹیویشنل سپیکر اور ہم (قسط اوّل)۔۔۔ڈاکٹر عزیر سرویہ

آج کا دور بلاشبہ نفسیاتی صحت (مینٹل ہیلتھ) پر فوکس کا دور کہلایا جا سکتا ہے۔ کسی بھی علم پر جب عروج کا دور آتا ہے تو تاریخی ٹرینڈ ہمیں بتلاتا ہے کہ اس علم کی اہمیت کو پہلے overestimate←  مزید پڑھیے

گوئٹے اور فاؤسٹ کا ایک تنقیدی جائزہ: بشیشور منور لکھنوی(مرتب: عاصم رضا)قسط1

تعارف :          جناب بشیشور پرشاد منور لکھنوی   وہ شخصیت ہیں جنھوں  نے  فاؤسٹ کا پہلا  منظوم اردو ترجمہ کیا   ۔1969ء میں پہلی دفعہ شائع ہونے والے اس منظوم اردو ترجمہ کی بنیاد البرٹ جی  لیتھم کےمنظوم انگریزی ترجمہ پر ←  مزید پڑھیے

مقدس اوراق کا ادب۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام سہیل عطاری تھا۔ کوئی ڈیڑھ برس قبل ان سے ملاقات ہوئی۔ ہوا کچھ یوں کہ گلی کی نکڑ پہ جہاں کبھی لال رنگ کا لیٹر بکس ٹنگا ہوتا تھا، اس کی جگہ ایک سیاہ کنستر نے لے←  مزید پڑھیے

دُکھ۔۔محسن علی

ہم لوگ دکھی ہیں دکھ کی گود سے جنم لیتے ہیں محبت   سے بڑے ہوتے ہیں اشیائے زندگی سے شوق پالتے ہیں لفظوں کی دھارا سے خیال بنتے ہیں فکر کی سولی پر سوال ابھرتے ہیں رات کی تاریکی←  مزید پڑھیے

تِل ۔۔۔(قسط3)نجم السحر

” ہاں اچھا سوری تم کہو ” خالہ نے خاموش ہوتے ہوئے کہا تو عبیر نے اپنی کہانی پھر شروع کی۔۔۔۔ اس کے بعد جیسے یہ سلسلہ چل پڑا۔ صدف نے کچھ  سکیچ بکس خریدیں ۔ اور تصاویر بنانا شروع←  مزید پڑھیے

پس پردہ۔ سو الفاظ کی کہانی۔۔سیف الرحمٰن ادیب

ہر طرف مکھیاں ہی مکھیاں، دیواروں پر رینگتے ہوئے کیڑے مکوڑے، جگہ جگہ بُنے ہوئے مکڑی کے جالے، ہر طرف پھیلی ہوئی گندگی، اسی گندگی سے بنا ہوا بدبو دار ماحول، پسینے سے شرابور مزدور، میلے کچیلے کپڑے، بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

انکار سے موت۔۔وہاراامباکر

افریقہ میں ایڈز کا بحران ہے۔ اور اس کی ایک وجہ انکار کی تاریخ رہی ہے۔ اس انکار کی، کہ ایڈز کی وجہ ایچ آئی وی وائرس ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جنوبی افریقہ کی آبادی کے 20.4 فیصد لوگ←  مزید پڑھیے