نجم السحر کی تحاریر

تِل ۔۔۔(قسط4)نجم السحر

سلمان وہ فولڈر لے کے اپنے گھر آگیا اس نے صدف کی بنائی ہوئی پینٹنگ دیکھی تو حیران رہ گیا۔ صدف نے اپنی پینٹنگ میں دکھایا تھا کہ اس نے اپنا خول اتار کے رکھ دیا ہے۔  بے انتہا خوبصورت←  مزید پڑھیے

تِل ۔۔۔(قسط3)نجم السحر

” ہاں اچھا سوری تم کہو ” خالہ نے خاموش ہوتے ہوئے کہا تو عبیر نے اپنی کہانی پھر شروع کی۔۔۔۔ اس کے بعد جیسے یہ سلسلہ چل پڑا۔ صدف نے کچھ  سکیچ بکس خریدیں ۔ اور تصاویر بنانا شروع←  مزید پڑھیے

تِل۔۔۔(قسط1)نجم السحر

کہانیاں خیال کے دروازے پر دھیرے دھیرے دستک دیتیں کہانیاں۔ جو ہاتھ جوڑ کر کھڑی رہتی ہیں اور کہتی ہیں مجھے تحریر کر اے تخلیق کار مجھے تحریر کر۔  مگر لکھنے والا ان کو لکھنے سے ہاتھ بچالیتا ہے اور←  مزید پڑھیے

طوفان میں شجر ۔۔نجم السَّحر

اُف کتنا خوبصورت موسم ہے۔ کتنی شدید گرمی تھی ۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے تک   جیسے سورج کی ہر کرن   جسم پر رینگ رہی ہو، ننھی چنگاریوں کی صورت ، روم روم میں چھالے کی طرح سے پھوٹ←  مزید پڑھیے

جھلی۔۔نجم السحر

” ارے او پاگل عورت ۔۔ کیا کرتی ہے ؟ ” اس آواز کو میں سن کے بھی اَن سنی کر گئی اور اپنے کام میں لگی رہی۔ ” ارے اُو جَھلی سن تو ۔۔۔ کیا کرتی ہے ؟ کیوں←  مزید پڑھیے

 ہم اور ثقافت(دوسری،آخری قسط)۔۔نجم السحر

دوسرے دن ہم بڑے خوش تھے کہ میاں جی ہمارے ساتھ شاپنگ پر جانے کو تیار ہوگئے۔ سچ کہیں تو ہم کو شاپنگ سے سخت چڑ ہے۔ یہ جان کر شاید کچھ لوگوں کو حیرت ہو مگر باخدا ہمارا دماغ←  مزید پڑھیے

ہم اور ثقافت(قسط1)۔۔نجم السحر

ہمارے دماغ میں، جو کہ  خرافات کے لیے ایک پانچ ستارہ ہوٹل ہے کئی دنوں سے کھلبلی مچی ہوئی تھی۔ حالانکہ ایسا ہرگز بھی نہیں تھا کہ ہمارے تمام کام مکمل ہوچکے ہوں اور کوئی بھی کام زیرِ التوا نہیں←  مزید پڑھیے