اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 151 )

​ بانوےبرسوں کا یہ بوجھ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کھول یہ گانٹھوں بھری پوٹلی، اے ستیہ پال جانے کیا اس میں ہے پوشیدہ تری نظروں سے آج کا ’’کل‘‘ تو نہیں؟ ہو بھی تو مخفی ہی رہے کل‘‘ تو ’’ایمائی‘‘ ہے، ’’اَن دیکھا ‘ہے، ’در پردہ‘ہے’ ’ تُو، سر←  مزید پڑھیے

نظریاتی اور صحافتی فتوے۔۔روبینہ فیصل

نظریاتی اور صحافتی فتوے۔۔روبینہ فیصل/"عمران خان کو فوج لائی اس لئے وہ سلیکٹیڈ ہے اور بس اس لئے ہم اسے قبول نہیں کر سکتے،ہم کسی قیمت پر ایسا کمپرومائز نہیں کر سکتے ہم نظریاتی لوگ ہیں۔ ہم صرف عمران خان کی ایمانداری پر واہ واہ نہیں کر سکتے، ہم اسے جمہوریت کا قاتل سمجھتے رہیں گے۔"←  مزید پڑھیے

کیا چیف الیکشن کمشنر کو مستعفیٰ ہوجانا چاہیے؟۔۔آصف محمود

جناب عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کیا اس مطالبے کا کوئی اخلاقی اور قانونی جواز موجود ہے؟ اور کیا ایک بڑی سیاسی جماعت کے اس عدم اعتماد کے بعد←  مزید پڑھیے

فرانس کا صدارتی انتخاب۔۔نصرت جاوید

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب←  مزید پڑھیے

اللہ کی زمین۔۔محمد جنید اسماعیل

  ہمارے علاقے میں ایک وڈیرا گزرا ہے جس کو سب غریبوں کی آواز کے نام سے پہچانتے  تھے ۔اُس کے بارے مشہور تھا کہ وہ کسی کو نِراش نہیں کرتا ،بلکہ سب کی شنوائی  کرتا ہے اور سچ بات←  مزید پڑھیے

ملکی سیاسی کشمکش میں اساتذہ کا رویہ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

پچھلے ایک مہینے کی ملکی سیاست نے سبھی کو متاثر کیا ہے۔ ہر کوئی جو ایک خاص جماعت کا سپورٹر ہے، جس کے مطابق ہر دوسری جماعت کا سپورٹر غدار اور جاہل ہے۔ اس بات کو بنیاد بنا کر سوشل←  مزید پڑھیے

سرکاری تحفے۔۔عاطف ملک

کراچی کا سفر سرکاری ڈیوٹی کے طور پر تھا، اور کیونکہ سرکار کو جلدی تھی سو اسلام آباد سے ہوائی جہاز پر کراچی جانا تھا۔ جہاز پر ایک بڑا ڈبہ بھی ہمراہ تھا۔ جی، سرکاری کام اُس ڈبے میں بند←  مزید پڑھیے

سیاست کا بیانیہ پِٹ گیا۔۔پروفیسررفعت مظہر

پاکستان میں مذہب اور امریکہ مخالف بیانیے کے چورن خوب بِکتے ہیں۔ عمران خاں کو جب یقین ہو گیاکہ اُن کی “شیروانی” شدید خطرے میں ہے تو وہ امربالمعروف کی تلوار سونت کر امریکی سازش کا مراسلہ لہراتے باہر نکل←  مزید پڑھیے

محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)/2آخری حصّہ -مترجم:محمو داحمد غزنوی

21- اُس نے ہم سب کواپنی صورت پر پیدا کیا ہے لیکن اسکے باوجود ہم سب ایک دوسرے سے مختلف اور یکتا و ممتاز ہیں۔ کوئی بھی دو انسان ایک جیسے نہیں۔ کوئی بھی دو دل یکساں طور پر نہیں←  مزید پڑھیے

کیسے چراؤں آنکھیں؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

تکلیف دہ واقعہ کہیں کسی کے ساتھ بھی ہو اسے تسکین آور قرار نہیں دیا جا سکتا مگر حقیقت میں ایسا ہے کہ جو بات بہت سوں کے لیے تکلیف دہ ہو وہ بہت سارے دوسروں کے لیے اگر تسکین←  مزید پڑھیے

چوہدریوں کی گیم۔۔نجم ولی خان

گجرات کے چوہدری سیاست کے منجھے کھلاڑی ہیں اور جانتے ہیں کہ سیاست کی شطرنج پر کامیابی والی چال کدھر سے چلتی ہے مگر اس مرتبہ معاملہ یہ ہوا کہ انہیں مقتدر حلقوں کے غیر جانبدار ہونے پر فیصلے خود←  مزید پڑھیے

نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا۔۔عامر حسینی

16 فروری کو اقبال مسیح کا یوم شہادت تھا ، نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا ۔ اقبال مسیح 1983ء میں ضلع گوجرانوالہ کے نواحی شہر مرید کے میں پیدا←  مزید پڑھیے

محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)/1-مترجم:محمو داحمد غزنوی

ترک مصنفہ بنام Elif shafak کا ناول Forty Rules of Love ہے۔۔جس میں مولانا روم اور شمس تبریزی کی ملاقات اور دونوں شخصیات پر اسکے اثرات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ چالیس اصول دراصل شمس تبریزی←  مزید پڑھیے

بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی تیاریاں

بورس جانسن کو کنزرویٹو پارٹی کے سینئر عہدے داران نے خبردار کیا ہے کے ان کے لاک ڈاؤن کی قانون شکنی پر مبنی پارٹی گیٹ سکینڈل کی وجہ سے ان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ اب ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کےاب "سارا موڈ" بورس کے خلاف ہو چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

اختلاف نظر اور اس کا اظہار۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

پارلیمان کی بالادستی پر مجھ سمیت بہت سے لوگ خوش ہو گئے تھے۔ عمران خان سے اختلاف کرنے والے مجھ سمیت بہت سے لوگ ان کے اس دعوے کو نہ صرف مان گئے تھے بلکہ ان کی تعریف کی تھی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی عوامی مقبولیت اور آئینی تقاضے۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

عوامی مقبولیت کسی سیاسی شخصیت کا قد ناپنے کا ذریعہ تو ہو سکتا ہے مگر صحیح معنوں میں اس کے ثمرات کا حصول آئینی تقاضوں سے ہم آہنگی میں ہی ہے اور اخلاقی اقدار اس کا حسن ہیں۔ رات کو←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈمیں لوکل کونسلز کے انتخابات۔۔طاہر انعام شیخ

5مئی 2022ء کو اسکاٹ لینڈ میں لوکل کونسلز کے الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، اسکاٹ لینڈ میں کل 32کونسلز ہیں جن پر 1227 ممبران چُنے جائیں گے۔ اسکاٹ لینڈ میں رہنے والے16 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد ان←  مزید پڑھیے

درویشی اور مصلحت کیشی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ کا ایک زرّیں جملہ ہے، ”قطرہ قطرہ قلزم” میں درج ہے۔ فرماتے ہیں ”جب اہلِ باطن اہل ِثروت کا تزکیہ نہ کریں تو اُن کا تقرّب حرام ہے۔ جب فقرا اِسلامی ملک میں بھی اِخفاء←  مزید پڑھیے

یمن میں سعودی مداخلت اور جنگ بندی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

طاقت کی اپنی حرکیات ہوتی ہیں، جب کسی کے پاس بغیر محنت کے طاقت آجائے تو وہ خود کو بھی نقصان پہنچاتا ہے اور دوسروں کو بھی تباہ کرتا ہے۔ یہی کچھ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

پیچھے آگ آگے سمندر ۔۔ قادر خان یوسف زئی

پیچھے آگ آگے سمندر ۔۔ قادر خان یوسف زئی /ملک بھر میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کے مطالبے کو جس بیانیہ سے نتھی کیا گیا ، اس پرسوشل میڈیا میں ریاستی اداروں کے خلاف بعض عناصر مذموم مہم چلا رہے ہیں ،←  مزید پڑھیے