اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 12 )

وسط مدتی انتخابات کی ممکنہ تیاریاں ؟- قادر خان یوسف زئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت، جو کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اہداف اور حکمت عملیوں کے ساتھ ،خود کو ایک ایسے نازک موڑ پر پاتی ہے جس میں متعدد چیلنجز اور غیر یقینی صورتحال موجود ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا 9 مئی 2023 کو بھلا دیا جائے؟-محمد اسد شاہ

پاکستان کی تاریخ میں جہاں بعض شان دار کارنامے درج ہیں، وہاں کچھ سوانح ایسے بھی گزرے کہ جن پر قوم شرمندہ ہے۔ مزید شرمندگی کہ بات یہ کہ ان سوانح کا بے رحمانہ تجزیہ کرنے اور ذمہ داران کو←  مزید پڑھیے

ٹیرھا لگا ہے قط، قلم ِ سرنوشت کو/ناصر عباس نیّر

نوٹ : کل ادارہ تالیف وترجمہ، پنجاب یونیورسٹی ،لاہور میں پروفیسر زاہد منیر عامر کی طرف سے میرے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا ،جس پر مختصر تحریر کل یہاں پیش کی گئی تھی۔ آج اس تقریب میں پڑھی گئی←  مزید پڑھیے

مودی کے متنازع بیانا ت کے بھارتی سیاست پر اثرات / قادر خان یوسف زئی

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان میں ایک حالیہ تقریر کے دوران مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے تفرقہ انگیز اور بدنیتی پر مبنی تبصرے کیے۔ ایک انتخابی ریلی کے دوران کی گئی تقریر میں کہا گیا کہ اگر←  مزید پڑھیے

جادو برحق ہے مگر کرنے والا کافر/احمر نعمان

گزشتہ صدی برطانیہ میں یہ تحریک/مذہب اُبھرا، جسے Wicca کہتے ہیں، لسانیات یا ایٹیمالوجی میں یہ سکاٹش لفظ Wica سے نکلا ہے جس کے معنی ضرورت سے زیادہ عقلمند کے ہوتے ہیں،اس میں دوسرے c کا اضافہ کریں تو یہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر اسرار احمد/ معصوم مرادآبادی

قرآن کریم کے بے مثال مفسر و مدرس ڈاکٹر اسرار احمد   26 اپریل 1932 کو صوبہ ہریانہ کے ضلع حسار میں پیدا ہوئے تھے۔ قرآن کریم ڈاکٹر اسرار احمد کی زندگی اور افکار وعزائم کا سب سے بڑا محور تھا۔←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(5)-عدیل ایزد

فرائیڈ کا نظریہ خواب: خواب اور اس کی تعبیر کا قضیہ بہت ہی پرانا ہے ۔فرائیڈ کے نظریات سے قبل خواب اور اس کی تعبیر کے سلسلے میں کئی روایات ملتی ہیں۔ مثلاًقرآن مجید میں حضرت یوسف ؑ کے متعلق←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(3)-عدیل ایزد

شعور(Conscious) شعور کیا ہے؟جب ہم اپنے خیالات سے ایک خاص وقت میں با خبر ہوتے ہیں تو یہ شعور کے زمرے میں آتا ہےیا یوں کہیے شعور وہ ہےجو زمانہ حال میں ہمارے ذہین اور یاداشت کا حصہ ہے،ہم اسے ←  مزید پڑھیے

دادی اور پوتی/عاطف ملک

کمرے کی دیواروں   پر ہلکی زرد سفیدی تھی، پیلاہٹ آمیز، ویسی جو  کتاب کےصفحات کی  ہوتی ہے، ایسی کتاب جو زندگی کی کہانی سناتی ہے۔ جب میں اپنی کتاب چھپوارہا تھا  تو   پبلیشر  نےمجھے کہا کہ سفید کاغذ آنکھوں کو←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(1)-زید محسن حفید سلطان

یہ عید کا دوسرا دن ، ۱۱ اپریل ۲۰۲۴ سہہ پہر کا وقت تھا ، لوگ یومِ سسرال منانے کو نکل رہے تھے اور ہم بے سسرالئے کراچی سے روانگی کی تیاری میں مصروف تھے ، اس دفعہ ہماری منزل←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(4-آخری قسط)-ہالیپوٹہ آفتاب

۵۔ خوف تصور کریں ” رات کو گیارہ بجے قریبی رشتہ دار گھر میں نازل ہوجاتے ہیں۔ آپ کے گھر سے شہر کم از کم ایک کلومیٹر دور ہے۔ گھر بھی ویرانے میں ہے۔آپ کے پاس کوئی سواری بھی نہیں←  مزید پڑھیے

لوکل الیکشن 2024/فرزانہ افضل

انگلینڈ اور ویلز میں کونسل کے مقامی الیکشن دو مئی بروز جمعرات کو ہونا قرار پائے ہیں ۔ کُل مِلا کر 107 کونسل ایریاز میں 2600 سیٹوں پر الیکشن لڑے جا رہے ہیں۔ سیٹوں کا شمار پارٹیز کے حساب سے←  مزید پڑھیے

ادب ادیب اور سیاست/منصور ساحل

ادب اور سیاست دونوں انسانی سماجی زندگی کے اہم حصے ہیں ان دونوں کی بنیادیں انسانی معاشرتی زندگی میں پیوست ہیں ۔ لفظ “سیاست کے لغوی معنی ملک کی حفاظت و نگرانی ،حکومت و سلطنت،انتظام ملک،بندوبست اور نظم و نسق←  مزید پڑھیے

عام آدمی پارٹی کا بحران /معصوم مرادآبادی

اس وقت ملک میں عام انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ سبھی پارٹیاں اپنے اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لیے ایڑی سے چوٹی تک زور لگا رہی ہیں، لیکن ان میں ایک پارٹی ایسی بھی ہے جس کی قیادت سلاخوں کے←  مزید پڑھیے

دعا کی تاثیر/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

یہ راولپنڈی میں فیض آباد کا سٹاپ تھا۔ میں میٹرو بس سے اُترا تو میرے ساتھ اترنے والے لوگوں میں ایک چودہ ،پندرہ سال کا لڑکا بھی تھا۔ میں نے اس وقت اس پہ زیادہ غور نہیں کیا۔ سیڑھیوں سے←  مزید پڑھیے

سانحہ نوشکی/عامر حسینی(1)

میرے ایک دوست نے مجھ سے سوال کیا کہ سانحہ نوشکی کے بارے میں ، میرا کیا خیال ہے؟ میں سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میرے نزدیک نہتے غیر مسلح شہریوں کا قتل کسی بھی وار زون←  مزید پڑھیے

دانشوروں کا سیاسی سفر: مارکسی سماجیات سے قوم پرستی تک کی تبدیلی/عامر حسینی

میں جب ایک دانشور کو بائیں بازو سے نیو لبرل اور پھر قوم پرستی کے راستے سے قوم پرستی کے مرغوب ثقافتی انتقاد کے راستے شاؤنزم کے گڑھے میں گرتا دیکھتا ہوں تو مجھے ڈچ سیاست کے ایک معروف کردار←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیاں/مہ ناز رحمان

کم عمری یا بچپن کی شادیوں کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آخر سول سوسائٹی اس کی مخالفت کیوں کرتی ہے۔ ؟ اس کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یوں ہم ایک←  مزید پڑھیے

کیا غیر فطری فعل غیر فطری ہے؟-یاسر جواد

ہمارے اخبارات نے بہت سی لسانی دھوکے بازیوں کی بنیاد رکھی ہے۔ اِن میں زیادہ حصّہ دائیں بازو کے موقع پرست ایڈیٹروں اور اخبارات کا خصوصی حصّہ رہا ہے۔ ان میں سے چند دھوکے بازیاں یہ ہیں: قومی سلامتی، نظریاتی←  مزید پڑھیے

فلسطین میں خون کی ہولی کا آدھا برس/فرزانہ افضل

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے ضرورت سے زیادہ رد عمل دیا اور فلسطینیوں پر بربریت اور ظلم کے مسلسل خونی عمل کو اپنے دفاع کا نام دیا۔ جس میں اس کے اتحادیوں امریکہ←  مزید پڑھیے