چند دن پہلے میری دادی اماں نے لگ بھگ سو یا ایک سودس سال کی عمر میں انتقال فرمایا وہ ایک ان پڑھ خاتون تھیں’مگر انہوں نے اپنی ساری کی ساری زندگی بھر پور طریقے سے گزاری’ اپنا بچپن انہوں← مزید پڑھیے
مجھے تو اپنے کئی عزیز ترین دوستوں کا اب آ کے پتا چلا ہے کہ وہ احمدی ہیں۔ ایک ایک کر کے کوئی انگلینڈ ، سوئٹزرلینڈ ، ہالینڈ ،کینیڈا اور کچھ امریکہ چلے گئے۔ ۲۰ سے ۲۵ سال کی دوستی← مزید پڑھیے
افضل بھائی میرے پھوپھی زاد تھے۔ سانولے سے مسکراتی آنکھوں والے۔۔۔ آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ میں نے مسکراتی آنکھوں والے کیوں کہا؟ میں انہیں ساری عمر ہنستے نہیں دیکھا قہقہہ تو بالکل بھی بھی نہیں۔۔۔ البتہ بہت ہنسنے← مزید پڑھیے
تھانے کے چکر لگاتے ہوئے چتن بھیل کو آج تیسرا دن تھا اسکی بیٹی اغواء ہوئی تھی اسکے جگر کا ٹکڑا لاڈوں پلی سونیا جو ایک دن بھی بابل سے دور نا رہی آج تیسرا دن ہونے کو تھا مگر← مزید پڑھیے
آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی← مزید پڑھیے
کٹھوعہ ریپ اور قتل کی نئی میڈیا رپورٹ:اخبار کی اس رپورٹ اور ملزمین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی میں کیا فرق ہے؟آپ کو کوئی فرق نظرآتا ہے؟تو کیابکاؤ میڈیاکے اس دور میں کسی بھی چیز کی توقع کی جا← مزید پڑھیے
رات کا دم انہونی کے خوف سے گھٹا ہوا تھا۔۔گرم اور تاریک جنگل میں مہاجرین کو لے جانے والی ریل کسی بھوت کی مانند چل رہی تھی۔۔زندہ اور مردہ انسانوں کے تن سے اٹھتی بساند ایسی بھیانک تھی کہ پل← مزید پڑھیے
تصویر کا ایک رخ ! مارک ابراہام برطانیہ آرمی میں چیف آف سٹاف سپورٹ کمانڈ ہیں ۔ بنفس نفیس عراق ، افغانستان اور کویت کی جنگوں میں حصہ بھی لے چکے ہیں ۔ ان کا اپنے فرائض کو سر انجام← مزید پڑھیے
سکھوں کی تاریخ میں ارونگ زیب کو سکھوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا جاتا ہے اور یہ تاثر بھی رہا کہ ہندوؤں اور سکھوں کے خلاف مغل شہنشاہ اورنگزیب نے جو کچھ کیا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں← مزید پڑھیے
احساس کمتری ایک لعنت ہی نہیں بلکہ شکست خوردگی کی ایک ایسی نفسیاتی کیفیت ہے جس کا اگر بروقت مداوا نہ ہو سکے یہ تو خطرناک دماغی بیماری بن جاتی ہے ۔ یہ کیفیت انفرادی سے، گروہی اور گروہی سے← مزید پڑھیے
آج کل میڈیا پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے حالیہ حکم امتناع کا چرچا ہے ۔ میڈیا کے مطابق جج موصوف نے حکم دیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص عدالت کی← مزید پڑھیے
کٹے ہوئے گلے سے خون کا دھارا تیزی سے بہہ رہا تھا حواس باختہ باپ کے کپڑے اور ہاتھ ابھی خون سے لت پت تھے پہلی نظر میں یوں ہی لگتا تھا کہ باپ نے بیٹے کا گلا خود ہی← مزید پڑھیے
ڈیئر پرائم منسٹر: اس وقت ملک و قوم دونوں کو آپ کی شعلہ فشانی کی ضرورت ہے،میں نے تو اپنے طور پر آپ کے حاسدین و معاندین کو مطمئن کرنے کی بہت کوشش کی ہے لیکن وہ کوتاہ مغز بدبخت← مزید پڑھیے
وہ دارالعلوم دیوبند کے قریب کے محلے میں ایک امیرہندو گھرانے میں پیدا ہوا تھا اور ہندوؤں کے اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا تھا جو سورج کی پوجا کرتے ہیں ، بچپن گزرا تو جوانی شروع ہوئی، بچپن کی← مزید پڑھیے
انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے”Give dog a bad name and kill him“ یعنی” کتے کو ایک بُرا نام دو اور پھر اسے مارر ڈالو“۔یہ کہاوت استعماری طاقتوں کے ہاں مقبول اور مستعمل ہے لیکن آج کل اِس کا اطلاق← مزید پڑھیے
آج سے پچیس سال قبل 6 دسمبر 1992 کو اترپردیش کے علاقے ایودھیا میں بھارت کے طول و عرض سے جنونی ہندو لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوئے اور تقریباً پانچ سو سالہ بابری مسجد کو شہید کردیا ۔ یہ← مزید پڑھیے
’’ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے ماں باپ، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ← مزید پڑھیے
تاریخ اسلام شاہد ہے کہ جس شد و مد، جوش و خروش سے اہل تصوف نے شریعت پر عمل کیا ہے اس کے عشر عشیر پر بھی علمائے ظواہر عمل نہیں کر سکے. حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ کے← مزید پڑھیے
1937ء مجھے چاچا بیلی رام اسکول داخل کروانے کے لیے لے جا رہے ہیں۔ میں سفید قمیض اور خاکی رنگ کا نیکر پہنے ہوئے ہوں۔ ایک ہاتھ میں گاچی سے پُچی ہوئی تختی ہے، دوسرے میں ایک پیسے میں خریدا← مزید پڑھیے
گل دیپ کمار بھارت کے صوبہ اتر پردیش کا رہائشی ہے ۔۔۔گل دیپ کمار بھی لاکھوں بھارتیوں اور پاکستانیوں کی طرح سعودی عرب میں روزگار کے لیے پانچ سال سے مقیم ہےاور انتہائی دل جمعی اور لگن کے ساتھ دیارِ غیر میں اپنی روزی روٹی کما نے میں مصروف ہے ۔میں اور میرے دوسرے ساتھی اس کے کام سے بہت خوش ہیں۔گل دیپ میں ویسے تو بے شمار خوبیاں بدرجہ اتم موجود ہیں لیکن اس کی ایک خوبی باقی سب پر بھاری ہے اور وہ ہے ہمیشہ سچ بولنا ۔ بہن بھائیوں میں پہلے نمبر← مزید پڑھیے