پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

مشترکہ خاندانی نظام۔۔۔بشریٰ نواز

ہمارا معاشرہ بکھرتا جا رہا ہے جس طرح معاشرہ انتشار کا شکار ہے اسی طرح گھر بھی ٹوٹ ٹوٹ کر بکھر رہے ہیں ،اسی وجہ سے استحکام میں کمی آتی جا رہی ہے، اتفاق ایک ایسی طاقت ہے جو افراد←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کی ٹک ٹاک۔۔۔۔عبدالغنی

حریم شاہ کی ویڈیو کیا وائرل ہوئی کچھ منچلوں  نے سیاسی عناد کی زد میں تنقید کی تو کسی کو عورت سے ویسے پرخاش ہے  ، کسی کو حساس مقام کی حساسیت کا خیال رہا تو کسی کو خطرے کے ←  مزید پڑھیے

عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو۔۔۔سطح جالندھری

بہت شور سنا تھا کہ حاکم وقت قطر سےتشریف لائیں گےاور بس پھرانصاف کا بول بالا ہوگا۔ کوئی ہے جو انہیں ہلا جُلا کر اطلاع دے سکےکہ حضور! اس سانحہ کے یتیموں کو آپ نے جو امید کے جگنوتھمائے تھےوہ←  مزید پڑھیے

ہندوستانی عوام کا دشمن کون ہے؟۔۔۔ابھے کمار

بھارت میں ان دنوں پیاز کی قیمتوں میں زبردست اچھال دیکھنے کو ملا ہے۔ تہوار کے موسم میں اگر رسوئی گھر میں پیاز نہ ہو تو سارا ذائقہ بگڑ جاتا ہے۔ لہٰذا عوام میں غصہ ہونا لازمی ہے۔ ایک طرف←  مزید پڑھیے

موت۔۔عائشہ یاسین

موت ایک اٹل فیصلہ ہے۔ موت ایک حقیقت ہے۔ جس شئے نے زندگی پائی یا وجود کے سانچے میں ڈھالا گیا اس کو وقت مقررہ پر اپنے وجود سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ یہ نظام قدرت ہے۔ جو یہاں اللہ←  مزید پڑھیے

زندگی میں رنگ بھرنے کے لئے بھورے ریچھ کی تلاش۔۔۔ایم بلال ایم

دوست احباب بار بار مشورہ دیتے رہے مگر ازلی سستی آڑے آتی رہی۔ آخرکار وقت کا تقاضا ایسا ہوا بلکہ سچ پوچھیں تو ”یہ عشق نچاوے ہے… زنجیریں پہناوے ہے“۔۔۔ اور پھر حالیہ سفر پر حال یہ تھا کہ حسبِ←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک گرل۔۔۔۔ذیشان نور خلجی

ہم میں سے سبھی لوگوں کو اس بات کا ادراک ہے کیونکہ ہم بھی اپنی زندگی کے ایسے دور سے کبھی نہ کبھی گزر چکے ہیں۔ ایک صحافی کو 14 سالہ رسمی تعلیم پوری کرنے میں کیسی مشکلات اور دشواریوں←  مزید پڑھیے

کیا مولانا “حسینی منہج” نباہ سکیں گے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان سے میرا برسوں پرانا ” ناسٹلجیا” وابستہ ہے- ایک ماہ پہلے، جب ایک پرسکون، مطمئن اور قہقہہ بار پریس کانفرنس میں مولانا نے 27 اکتوبر 2019 کوحکومت کے خلاف “آزادی مارچ” کا اعلان کیا تووقت مجھے 35←  مزید پڑھیے

پاکستانیت خطرے میں ۔۔۔۔۔۔۔وسیم یوسف

مائیکل دو ہفتوں کی ٹریننگ دینے یورپ سے آیا ہوا ہے آج دن کے کھانے پر ہلکی گپ شپ ہوئی ،میں نے استفسار کیا کہ انکے ہاں سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن پر کن چیزوں میں زیادہ دلچسپی لی جاتی←  مزید پڑھیے

آدھی سچی آدھی جھوٹی کہانی۔۔۔اسرار احمد

ہمیشہ کی طرح سارے بچے دادا جی کے گرد کہانی سننے کے لیے اکٹھے ہوئےتھے۔ دادا جی کیا ساری کہانیاں سچی ہوتی ہیں،علی نے پوچھا بیٹا کچھ سچی ہوتی ہیں اور کچھ جھوٹی۔۔۔ کیا کوئی ایسی کہانی بھی ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

مولانا کا آزادی مارچ اور پاکستان کا آئینی مستقبل۔۔بدر غالب

مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کو اب ایک ہفتے سے کچھ اوپر دن بچے ہیں۔ عمرانی حکومت نے بھی وزیر دفاع محترم پرویز خٹک کی قیادت میں پس پردہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومتی حکمت عملی میں←  مزید پڑھیے

یہ مکان اپنے ہی مکینوں کا مزار بن گیا۔۔۔۔ملک احمد نادر

میری والدہ ماجدہ نہایت صفائی پسند خاتون ہیں اور یہی وجہ ہے کہ جب بھی انہیں میرے کمرے کی زیارت کا موقع ملتا ہے تو شدید اضطراب کی حالت میں باہر کا  رخ کرتی ہیں، جس کے بعد میری”کلاس“ کا←  مزید پڑھیے

جامعہ ملیہ کی انتظامیہ کو ادارے کی تاریخ کا علم ہے اور نہ ہی اسکے نزدیک یہاں کی اقدارکی کوئی اہمیت ہے۔۔۔محمد غزالی خان

بالآخرجامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی، کی انتظامیہ نے احتجاجی طلبہ کے خلاف جاری کیے گئے وجہ بتاؤنوٹسز واپس لے لئے ہیں۔ اﷲ کرے یونیورسٹی میں امن قائم رہے اورمزید کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو۔ بہرحال یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک←  مزید پڑھیے

گر تو بُر ا نہ مانے/جن سے منصفی چاہیں۔۔۔۔۔شکور پٹھان

میں اور آپ مزے سے زندگی گزارتے ہیں بلکہ یوں کہیے کہ زندگی کی بساط پر لوڈو کھیل رہے ہوتے ہیں، دانے پھینکتے ہیں اور گوٹیں آگے پیچھے بڑھاتے ہیں کہ کہیں کوئی نزاعی کیفیت آ پڑتی ہے۔ کھیل کے←  مزید پڑھیے

’’ہانڈی‘‘ پک جانے کے بعد کی حقیقت ۔۔۔نصرت جاوید

محض چند فقروں کے استعمال سے ایک تفصیلی منظر دکھادینے کا جو ہنر ارنسٹ ہمگنیوے (Ernest Hemingway)کو نصیب ہوا تھا اس پر غور کرتے ہوئے مجھ جیسے بے ہنر کو بہت رشک آتا ہے۔ہمگنیوے کی ایک شہرئہ آفاق کہانی The←  مزید پڑھیے

سنگ باز قوم۔۔۔حامد میر

یہ میری صحافتی زندگی کا ایک انوکھا تجربہ تھا۔ میں نے بطور ایک صحافی افغانستان سے لے کر عراق، شام، لبنان اور فلسطین میں ہونے والی جنگوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے، بوسنیا اور سری لنکا کے تامل علاقے←  مزید پڑھیے

آٹھ سال پہلے۔۔۔۔جاوید چوہدری

ہمارے ایک بزرگ صحافی تھے ارشاد احمد حقانی‘ پاکستان میں آج تک کوئی صحافی ان سے اچھا سیاسی کالم نہیں لکھ سکا‘ حقانی صاحب نے طویل عمر پائی‘ یہ 81سال کی عمر میں2010ءمیں انتقال فرما گئے‘ مرحوم بے شمار خوبیوں←  مزید پڑھیے

آئٹم نمبر ۔ ففتھ جنریشن وار کا نیا ہتھیار۔۔۔احسن بودلہ

پاکستان کے دفاعی اداروں نے ففتھ جنریشن وار کےلیے ایک نیا ہتھیار متعارف کر وا دیا ہے۔ یہ ایک ایسا خطرناک ہتھیار ہے جو ہمارے ازلی دشمن بھارت کے چھکے چھُڑادے گا ۔ اور اس کو پاکستان سے صلح کرنے←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط2/ذوالفقار علی زلفی

خاموش فلمیں بول پڑیں مغربی ممالک میں سینما کے آغاز سے ہی اسے آواز دینے کی کوششیں شروع ہوگئیں ـ اس حوالے سے امریکی سائنسدان ایڈیسن کی کوششیں قابلِ ذکر ہیں تاہم یہ تمام کوششیں ناکام رہیں ـ مسلسل کوششوں←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا اور اُسے سنبھالنے والے اناڑی (قسط1) ۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جمعیت علمائے اسلام کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر طرف انارکی پھیلی ہوئی ہے۔ مہنگائی  آسمان سے باتیں کررہی ہے، بے روزگاری عروج پر ہے۔ صحافیوں کی  آواز کو دبانے کی کوششیں ہورہی ہیں، میڈیا پر مارشل لاء کے←  مزید پڑھیے