مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 174 )

ماجرا۔۔بلال الرشید

10ماہ کی میری نورِ نظر میری آنکھوں کے سامنے کھیل رہی تھی۔ میز کے سہارے کھڑی  ،خوشی سے وہ نامعلوم زبان میں ایک گیت گنگنا رہی تھی۔اچانک اس کا پاؤں پھسلا۔ابھی اسے  ننھی پری  کو چلنا ہی کہاں آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عورت کو بس عورت سمجھ لو۔۔سید شاہد عباس کاظمی

صبح سے نعرے سن سن کے کان پک گئے، عورت کو اس کے حقوق دو، عورت سے امتیازی سلوک بند کرو، عورت کو معاشرے میں اس کا جائز مقام دو، عورت کو کم تر  سمجھنا بند کرو۔ ٹی وی لگایا،←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سیاست اور خواتین کا کردار۔۔وقاص شوکت

پاکستان کی تاریخ میں خواتین کا کردار بھی کسی اہمیت سے کم نہیں ہے ، وہ برصغیر کی جدوجہد ہو  یا کسی آمر کی ڈکٹیٹر شپ ، ہر دور میں خواتین نے اپنی  طاقت کا لوہا منوایا ہے۔ پاکستان سمیت←  مزید پڑھیے

شام کی اصل صورت حال۔۔داؤد ظفر ندیم

 ـ یہ حقیقت ہے کہ شامی عوام میں بشار الاسد کی حکومت کے خلاف نفرت موجود تھی اور لوگ اس سے چھٹکارہ چاہتے تھے شام میں فوج میں لازمی بھرتی کا قانون ہے وہاں کے لڑکے بالوں کو آرمی کی←  مزید پڑھیے

خواتین کے عالمی دن کا مختلف زاویہ ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“خواتین کی حالت کی تبدیلی صرف اُس صورت میں ممکن ہے جب سماج، خاندان اور خواتین کے خاندانی وجود کی تمام شرائط کو تبدیل کر دیا جائے”. لیون ٹراٹسکی  آٹھ مارچ (خواتین کا عالمی دن)  یقیناً دنیا بھر میں خواتین←  مزید پڑھیے

عام عورت،خاص عورت۔۔ڈاکٹر ارم حفیٖظ

نہ جانے مجھے یہ احساس کیوں ہوتا ہے کہ یہ دن مجھ جیسی عام عورتوں کے لیے نہیں بلکہ ان خاص عورتوں کے لیے مخصوص ہے جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں۔ میں زندگی میں←  مزید پڑھیے

مملکتِ خُداداد میں عورت تحفظ کی طلبگار۔۔خطیب احمد

 عصرِ حاضر میں عزت اور حق کی بات تو کی جاتی ہے مگر معاشرہ میں اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ سب سے زیادہ مظلوم عورت ہے روز سنا جاتا ہے کہ کبھی کوئی اپنی بیوی پر ظلم کر رہا←  مزید پڑھیے

سنیاسی کون ہوتا ہے؟۔۔ثناا للہ خان احسن

سنیاسی ٹوٹکے۔ سانپ کے کاٹے کا تریاق! بچھو، بھڑ اور شہد کی مکھی کے کاٹے کے لئے کراماتی ہاتھ بنانا! وہ بوٹی جسے کھا کر شدید گرمی میں بھی سردی لگنے لگے! وہ بوٹی جسے کھا کر پندرہ دن تک←  مزید پڑھیے

نقاب،غلط سمت میں بھاگنے والے آج تک بھاگ رہے ہیں۔۔اسد مفتی

ہالینڈ ، فرانس ،بیلجئم، سپین اور اٹلی کے بعد اب سوئٹزر لینڈ میں بھی برقعہ پر پابند ی عائد کردی گئی ہے۔ سوئٹزر لینڈ یورپ کا چھٹا ملک ہے جہا ں پر برقعے پر پابندی عائد کی دی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

اب عمر کی نقدی ختم ہوئی۔۔قراة العین حیدر/افسانہ

اس کی طبعیت کچھ بوجھل تھی۔اور گھر کا ماحول میں جھجھک ہونے کی وجہ سے اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اس بوجھل پن کی وجہ ماں کو کیسے بتائے۔۔۔۔    وہ ایک مقامی لیڈی ڈاکٹر  کے پاس  گئی←  مزید پڑھیے

طیب رجب اردگان مشعل راہ۔۔شہزاد سلیم عباسی

ترکش باشندے کہتے ہیں کہ”اردگان تم اصل حقیقت ہو۔تم وہ ستارہ ہو جو افق پر چڑھ کر سب کوترقی،خوشحالی اور امن کی طرف بلا رہا ہے۔ طیب رجب اردگان تم نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی ہے وہ گھرانہ خوش←  مزید پڑھیے

تنازعے کا واحد حل صلح ہے۔۔۔نجم ولی خان

یوں لگتا ہے کہ پاکستا ن میں سب سے زیادہ عوامی حمایت کا دعویٰ رکھنے والی جماعت اورریاستی اداروں کے درمیان تنازعہ بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ مجھے ایک سیاسی جماعت کے مستقبل کے بارے کوئی خاص فکر نہیں ہے کہ←  مزید پڑھیے

8 مارچ عالمی یومِ خواتین اور جموں کشمیر گلگت بلتستان کی خواتین۔۔ اظہر مشتاق

8 مارچ خواتین کا عالمی دن ہے ، اس دن دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق پر کام کرنے والی سماجی تنظیمیں عورتوں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی خواتین کو پوری دنیا میں خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ صنفی←  مزید پڑھیے

مولا کی دَین۔۔قرب ِ عباس/افسانہ

چمکدار لکیریں بنتی تھیں، دور دور تک آسمان کا سینہ چیرتی ہوئی نکل جاتی تھیں۔ پھر ایک ایسی زوردار آواز پیدا ہوتی تھی کہ ہر ذی روح کپکپا کر رہ جاتا تھا۔ آسمان کی گرج دھاڑ شام سے جاری تھی۔ایک←  مزید پڑھیے

تحقیق یا تحریف۔۔محمد فیصل

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک صاحب کو شوق چرایا کہ اپنے ہاتھ پر شیر کی تصویر بنوائیں۔اب جناب دل کے ہاتھوں ایسے مجبور ہوئے کہ آؤ دیکھا نہ تاؤ اور سیدھے جا پہنچے تصویر بنانے والے کے پاس←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے تناظر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول اور معاہدہ کراچی کا معاملہ۔۔شیر علی انجم

قوموں کی زندگی میں عروج و زوال کے حوالے سے مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ دنیا کی تاریخ میں ایک پیچیدہ، پراسراراور غم و اندوہ سے بھرپور عمل ہے۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے کہ جو←  مزید پڑھیے

پہلے عورت کو انسان تو سمجھیں۔۔محمود اصغر چوہدری

روم ٹرین سٹیشن سے باہر نکلا تو ٹیکسی  سٹینڈ پر مسافروں کی لمبی قطار تھی۔ ٹیکسیاں تو تیزی سے آرہی تھیں لیکن مسافر بہت زیادہ تھے ۔میری آدھے گھنٹے بعدسفارت خانہ میں پاکستانی سفیر تسنیم اسلم سے میٹنگ تھی ۔←  مزید پڑھیے

خواتین کا دن عالمی تو حقوق بھی انسانی اور عالمی بنائے جائیں۔۔آمنہ اختر

آٹھ مارچ کا دن عورتوں کے حقوق کی آگاہی کا دن ہے جو کہ پوری دنیا میں منایا جاتا ہے ۔مگر افسوس کہ حقوق کی فراہمی ملکی بنیادوں پر ہے جس سے دن تو منا لیا مگر آدھی آبادی کے←  مزید پڑھیے

سالے پنجابی ۔۔آصف محمود

آئیے آج ایک کام کرتے ہیں۔ ہم سب مل کر پنجابیوں کو گالی دیتے ہیں۔ سارے مسئلے کم بخت پنجابیوں ہی کے تو پیدا کر دہ ہیں۔ پہلا مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر ایوب خان بھی تو پنجابی تھا۔ پنجاب کے←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی، میں اور خدا۔۔۔ انعام رانا

مبشر علی زیدی بھائی سے میں فقط اک بار ملا ہوں اور پھر شاید ہی کبھی مل پاوں، مگر نا وہ پہلی ملاقات تھی نا آخری۔ فیس بک پر جو بڑے نام ہیں وہ ان میں سے ایک ہیں، فیس←  مزید پڑھیے