وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔عامر عثمان عادل
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کے وسیع لان پہ شام کے سائے چھا چکے تھے ہر سو سناٹا اور گہرا سکوت طاری تھا ،ڈاکٹر صاحب مردہ خانے سے باہر نکلے کافی دور پیدل چل کر ایمرجنسی میں اپنے دفتر پہنچے تو← مزید پڑھیے