فوج - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

بوٹ کو عزت دو ۔۔۔ معاذ بن محمود

وہ پریشان تھا۔ گزشتہ کئی سالوں میں یہ پہلی بار تھی کہ اسے اس قدر کھل کر یہ کام کرنا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ آج عوام کی بڑی تعداد باہر ہوگی۔ اسے معلوم تھا کہ آج محلے والوں سے←  مزید پڑھیے

ڈنڈا بردار فوجی اور فتویٰ بردار مولوی۔۔۔۔ شیخ ابن فخر الدین

کبھی کبھی سوچتا ہوں ان دونوں میں کتنی قدریں حیران کن حد تک مشترک(similar) ہیں. 1۔دونوں ہی خود کو عقلِ کل سمجھتے ہیں،لہذا دونوں کے یہاں اختلافِ رائے نام کا کوئی لفظ ڈکشنری میں سرے سے exist ہی نہیں کرتا.”گویامستندہےبس←  مزید پڑھیے

باقی سب چھوڑو، بس فوج کو گالی دو۔۔۔۔آصف وڑائچ

میرے کچھ دوست کہتے ہیں کہ جس طرح ہم دن رات سوشل میڈیا پر فوج کو گالیاں اور کوسنے دیتے رہتے ہیں ایسے تم بھی دیا کرو. میں انہیں کہتا ہوں کہ اچھا چلو آپ کی بات مان لیتا ہوں←  مزید پڑھیے

الیکٹیبل لوٹوں کو ہراؤ، تبدیلی لاؤ۔۔۔۔ ارشد بٹ

جناح نے جن کھوٹے سکوں سے بے زاری اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔ وہ انہی  لوٹے اور نام نہاد الیکٹیبلز کے آباؤ اجداد تھے۔ انگریز استعمار کے پروردہ جاگیرداروں، وڈیروں، نوابوں اور سرداروں کے استحصالی جتھے اپنے طبقاتی اور←  مزید پڑھیے

ایک نااہل کی واپسی پہ پریشانی کیسی؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اس ملک کا بہادر ترین طبقہ ایک ایسے “نااہل” شخص کی وجہ سے پریشان ہے جس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اس بدترین اور کانے قانون کا سامنا کیا جس کو صرف ایک آنکھ سے نظر آتا ہے۔ اس نے وزارت←  مزید پڑھیے

اتفاق سے ۔۔۔معاذ بن محمود

پیارے دوستوں، آج ہم آپ کو ایک اتفاقیہ کہانی سنائیں گے۔ اس کہانی کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وقوع پذیر ہونے والے تمام واقعات اتفاق سے محض اتفاقیہ ہیں۔  کئی برس ہوئے کہ اتفاق سے ایک آمر←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق زندہ باد ۔۔۔ عارف خٹک

آج آپ کو ایک قریبی دوست کی کہانی سُناتا ہوں۔ یہ بالکل سچی کہانی ہے جس میں جہاں سسکیاں ہیں وہیں قہقہے بھی ہیں۔ جہاں مستی ہے وہیں بےبسی اور بےچارگی بھی ہے۔ آصف خٹک میرا قریبی دوست ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

محکمہ زراعت بھوٹان کی خدمات پر نوٹ

مملکت بھوٹان عسکری طور پہ زرخیز ہونے کے باعث محکمہ زراعت پہ خوب انحصار کرتا ہے۔ محکمہ زراعت زر کی آہٹ جہاں سنتا ہے، کھیتی ماڑی کرنے پہنچ جاتا ہے۔ اوکاڑہ میں محکمہ زراعت کے کھیت کھلیان پوری کیلا ریپبلک←  مزید پڑھیے

اسد درانی کی کتاب کا اردو خلاصہ

1 ٓائی ایس ٓائی اور را کے چیف میں خفیہ ملاقاتیں آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہان کی تہلکہ خیز کتاب کا خلاصہ ۔۔۔ پہ باب آئی ایس آئی اور را کے چیف کیسے ایک←  مزید پڑھیے

ایہہ جھگڑا تائیوں مُکنا جِدوں جہلم پانی سُکنا۔۔۔حافظ یاسر

آج رات کچھ زیادہ ہی بھاری تھی. سرِشام سے بمباری ہو رہی تھی. گولوں کی رینج بھی آج زیادہ تھی. عشاء کی نماز کے کوئی ایک گھنٹے بعد جب تین بم گاؤں کے بالکل پاس گِرے تو لوگ بے چین←  مزید پڑھیے

دشمنوں کے درمیان ایک کتاب۔۔۔ عارف انیس

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ کی مشترکہ کتاب ‘دا سپائی کرانیکلز’ کے ٹوٹے! ‘ہم دونوں ایک صفحے پر تو ہیں، پر ہماری کتابیں الگ الگ ہیں’، لمبے قد کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کیسی ریاست؟۔۔۔محسن علی

پاکستان  کیسی ریاست ہے ؟ یہ لسانیت کیوں ہے ؟ پاکستان اصل میں کئی قوموں کا مجموعہ ہے جو اب تہتر کے آئین کے تحت پانچوں صوبوں و قبائلی علاقاجات و فاٹا کا اس آئین کے ساتھ متفق ہونے کا←  مزید پڑھیے

سرزمین بے آئین گلگت بلتستان کی سیاسی محرومیاں اور نوجوان نسل۔۔۔محمد حسین

گلگت بلتستان کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیوں کا  بنیادی سبب  عام شہریوں خصوصا ً سکول کے طلبہ  سے لے کر یونیورسٹیوں کے محققین و اساتذہ تک کو علاقے سے متعلق  درست معلومات کی فراہمی نہ ہونا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

قتل ایک ضمیر کا۔۔۔معاذ بن محمود

“Have another peg gentleman, this one for you. Never compromise on what your conscience insists on.” یہ کہہ کر انہوں نے جیک ڈینئیلز کا ایک ایک پیگ جسے ہم دونوں فوراً ہی حلق میں انڈیل گئے۔ ایسا بہت کم ہوتا←  مزید پڑھیے

انجمنِ مزارعین پنجاب اور نئی تحریک کی ابتداء۔ آخری حصہ/مترجم اسد رحمان

یہ مضمون انجمن مزارعین پنجاب میں شائع ہوئے  احمد یوسف کے مضمون کا ترجمہ ہے جو کہ انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک کے اتار چڑھاؤ کا احاطہ کرتا ہے ستار ایک تعلیم یافتہ نوجوان تھا اور مزارعوں میں موجود ان←  مزید پڑھیے

برادری مذہب اور ملٹری فارمز کے کسانوں کی سیاست ۔حصہ دوم/مترجم اسد رحمان

یہ مضمون انجمن مزارعین پنجاب میں شائع ہونے والے  احمد یوسف کے مضمون کا ترجمہ ہے جو کہ انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک کے اتار چڑھاؤ کا احاطہ  کرتا ہے یونس اقبال خاص طور پہ بائیں بازو سے اپنی شناخت←  مزید پڑھیے

غداری کا مرض اور طب عسکریہ سے اس کا حل۔۔۔معاذ بن محمود

ہم قوم کے طبیب ہیں۔ آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ ہم دور جدید کے ڈاکٹر ہیں؟ نہیں۔ اب ایسا بھی نہیں۔ ہم بس قومی بیماریوں کا شافی علاج بذریعہ طب عسکری کرتے ہیں۔ وہ جو ہم میں سے نہیں،←  مزید پڑھیے

بخدمت جناب کور کمانڈر پشاور۔۔۔معاذ بن محمود

بخدمت جناب کور کمانڈر صاحب ذمہ دار دفاع و سیاست برائے شہرِ پشاور و علاقہ جاتِ مضافات السلام علیکم! بعد سلام عرض ہے کہ راقم آپ کے ان وفاداران میں سے ایک ہے جن کا فرض آپ کے جوتوں پہ←  مزید پڑھیے

تضادات کی شکنیں۔۔۔حسین ایم

مجھے وہ وقت یاد ہے جب وردی کو  ایسی عزت دی جاتی تھی کہ لوگ اس کی آرزو کرتے تھے اور پھر وہ وقت بھی دیکھا کہ وردی والے عوامی جگہوں پر وردی میں جانے سے کترانے لگے۔ اس درمیانی←  مزید پڑھیے

کچھ من گھڑت باتیں ۔۔۔خالد داؤد خان

منظور پشتین کے ساتھیوں اور عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماؤں کو لاہور جلسے سے قبل گرفتار کرکے اور جلسے کی اجازت نہ دیکر خود ہی چنگاری کو آگ بنانے کی حماقت کی گئی۔ ریاست اگر اس تحریک کو بیرونی سازش←  مزید پڑھیے