فوج - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

پاک بھارت تعلقات، دونوں کی لڑائی تیسرے کی جیت۔۔ابراہیم جمال بٹ

ہند پاک سرحدی تناؤ کے نتیجے میں جو دو طرفہ فوجیوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں ، پر دونوں ممالک تلخ لہجہ اپناتے  ہوئے ایک دوسرے پر سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے←  مزید پڑھیے

جمہوری ناستک قبول نہیں۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

نواز شریف کی نااہلی کی وجہ سے کچھ دوست ناراض لگ رہے ہیں. اُن کی ناراضگی کی وجہ بالکل درست ہے، سب عیاں ہے کہ فوجی اشرافیہ پاکستانی بحران میں اپنا حصہ محفوظ کرنا چاہتی ہے، لہذا اپنے مقابل سرمایہ←  مزید پڑھیے

جنگ بندی کی لکیر پر بسنے والے عوام کا امتحان کب ختم ہوگا؟۔۔اظہر مشتاق

پاکستانی  اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے درمیان  قریباً 740 کلومیٹر  پر پھیلی ایک ایسی پٹی موجود ہے جسے  پہلے دونوں ممالک نے جنگ بندی کی لکیر   کا نام دیا اور بعد میں اسے لائن آف کنٹرول کا۔ اگر←  مزید پڑھیے

اک فاٹا والے کی کہانی۔۔عبدالصمد

 کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تنقید اس شخص پر کی جانی  چاہیے جس نے قبائل پر مظالم ڈھائے نہ کہ مظلومیت کی آڑ میں ریاست پر تنقید کرنی چاہیے۔ تو عرض یہ ہے جناب کہ فاٹا میں وہ کون←  مزید پڑھیے

پختون سوال۔۔۔ حسن کرتار

 کچھ دن سے دیکھ رہا ہوں کہ سوشل میڈیا پہ تقریبا ً ہر تیسری پوسٹ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پختونوں کے احتجاج کی ہے ۔ ساتھ ساتھ کئی لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ مین میڈیا اس احتجاج←  مزید پڑھیے

کاش شاہجہاں سالف بھی ٹویٹ ہوتا ۔۔وسیم عبداللہ

شاہجہاں سالف ٹیکسلا کا ایک نوجوان ہے، لیفٹسٹ ہے اور جہاں تک میں جانتا ہوں ایک بہت ہی وفادار دوست، باوفا شوہر اور لاجواب شاعر ہے۔ ٹیکسلا کے ایک آرمی کے ادارے میں clerical جاب کرتا ہے جو بلڈی سویلینز←  مزید پڑھیے

ہبوط (عسکری)آدم۔ بیاد سانحہ سن 71 و اَن گِنت سانحات/محمد علی(نظم)

پاسبانی ہی کارِ نگہبان ہے آج پھر سے وہی سر پھری بات ہے۔ آج ہی تم، یہ کہتے پھرے تھے، بہت سال پہلے قریباً  دہائی کی آخر کلی کھل چکی ہے، وہاں تو جنابوں کی خود اعتمادی کی کیا بات←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول کا نوحہ۔عثمان گُل

16 دسمبر 2014 کو میں مکہ میں اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ تیز آواز میں لگی خبروں  اور میرے روم میٹ کی ہچکیوں کی آواز نے مجھے جگا دیا۔ آنکھیں      ملتے  ہوئے آٹھ کر روم میٹ←  مزید پڑھیے

تاریخ بدلی نہیں جا سکتی۔ہارون الرشید

16 دسمبر، یومِ سقوطِ ڈھاکہ، ہماری تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اور 16 دسمبر 2014 اِس دن کو سیاہ تر کر گیا۔ وہ بدقسمت دن  کہ جس میں 150 کے لگ بھگ معصوم بچے خون میں نہلا دیے گئے،←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط19

سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس ناردرن لائٹ انفنٹری (این ایل آئی) کی کارگل کے محاذ پر شاندار کارکردگی سے سب بخوبی واقف ہیں۔ معرکہ کارگل سے پہلے این ایل آئی کی بٹالینز صرف شمالی علاقہ جات میں عسکری خدمات سر انجام←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں غلطی کہاں ؟۔محسن علی

 جب بات بلوچستان کی ہوتی ہے تو ماما قدیر، واحد بلوچ اور بی ایل اے یا بی ایل ایف مگر کیا صرف یہی معاملات ہیں؟۔۔ پچیس اکتوبر کی ڈیڈ لائن کے بعد بلوچستان میڈیا عملاً  بلیک ڈاؤن  ہوچکا ہے، کوئٹہ←  مزید پڑھیے

دھرنوں کا پشاور پر حملوں سے تعلق ۔ اے وسیم خٹک

 اسلام آباد میں لبیک یا رسول اللہ تحریک کا دھرنا اختتام پذیر ہوگیا ہے ـ مگر لاہور میں   شہیدوں کے قصاص مانگنے کے لئے اراکین ابھی تک بیٹھے ہوئے ہیں ـ کیونکہ ان کی دکانداری ابھی ختم نہیں ہوئی←  مزید پڑھیے

کیا ہم آزاد ہیں؟۔۔۔ راؤ شاہد محمود

پاکستان کو آزاد ہوئے 70سال ہو چکے ہیں لیکن اس ملک میں ہوے والا ظلم  نا انصافی اور بعض مقتدر حلقوں اور ان میں چھپے افراد کی طرف سے کروڑوں عوام کو محسوس اور غیر محسوس طریقے سے باور کرانا←  مزید پڑھیے

مقدس ادارے اور جسٹس صدیقی صاحب شاباش۔امجد خلیل عابد

شاباش دینے کے لیے شاید میرے پاس الفاظ نہیں کہ کن الفاظ سے میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کو سلام پیش کروں- آنرایبل جسٹس صاحب نے گویا وہی کہا جو میرے دل میں تھا- اسلام آباد میں رہنے والے،←  مزید پڑھیے

حلال سازشی مفروضہ۔معاذ بن محمود

جناب عالی یہ پاکستان ہے۔ یہاں آمریت اور جمہوریت، امن اور فساد، اچھائی اور برائی کا اس قدر گہرا تعلق رہا ہے کہ ان کے درمیان کی واضح لکیر مٹ چکی ہے۔ اس پہ میڈیا کی دھول ساتھ ملا لیں←  مزید پڑھیے

گل وچ ہور اے۔منصور ندیم

22 دن کے دھرنے کے بعد قوم کو کیا ملا، 6 لوگوں کی ہلاکت، سیکنڑوں کے زخمی ہونے ، اربوں روپے کے نقصان اور ملک کا تشدد آمیز چہرہ بیرون ملک دکھانے کے بعد اگر اب وزراء مستعفی ہونے جارہے←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ ۔کرنل ضیاء شہزاد/قسط 17

چاچا کمپس رات کا وقت فوجی کارروائیوں کے لئے انتہائی موزوں تصور کیا جاتا ہے کیونکہ رات کی تاریکی میں دشمن کے خلاف سرپرائز حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ اسی بنا پر فوجی تربیت میں رات کے وقت آپریٹ←  مزید پڑھیے

ماضی کےجھروکوں سے”میرا وزیرستان”۔عارف خٹک

میرانشاہ، میرعلی، چشمے، عیدک، خیسور، رزمک، موسکی، حیدرخیل، عیسوڑی، کرم کوٹ، مچی خیل، خدی اور بیرمل جہاں خون کی ندیاں بہائی گئیں۔ جہاں طالبانائزیشن اور ملکی سلامتی کے نام پر وہ قتال ہوا،کہ شاید ہی تاریخ ہمیں معاف کرسکے۔ میں←  مزید پڑھیے

عرضی بنام مائی باپ آرمی چیف۔منصور ندیم

عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! مرشد، آپ کو پچھلے ہفتے بہت ہمت کرکے ایک خط تو لکھ دیا تھا، اس کے بعد دل کی دھڑکنیں ہر فون کال پر اتھل پتھل ہو جاتی تھیں، کچھ کرم فرماؤں کا کہنا←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط 16

بِل وِل مئی 1998 میں ہماری شادی ہوئی۔ ہم فیملی کو پشاور شفٹ کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن مشکل یہ آن پڑی کہ فوج کے اصول کے مطابق میریڈ اکاموڈیشن اور الاؤنسز کے لئے بلوغت کی حد 26 سال←  مزید پڑھیے