فوج - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 7 )

لاپتہ فریادیں۔منصور ندیم

عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! سر ، ابھی کچھ دن پہلے ہی میں اک دوست سے ریاستی عسکری اداروں  کی تعریف کر رہا تھا، جبکہ وہ مجھے انتہائی گھٹیا نظروں سے گھور رہا تھا – خیر تو میں اسے←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط15

آئی ایم نان سوئمر! جون جولائی کے دن تھے اور نوشہرہ کا تپتا ہوا موسم۔ہمارے ڈویژن کی ایک انفنٹری یونٹ نے دو ماہ کی سرمائی جنگی مشقوں کے لئے دریائے کابل کے کنارے کیمپ کیا ہوا تھا اور ہم ان←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط14

پکے راگ! اگست 2012 میں جب ہم نے مجاہد آرٹلری کی ایک مایہ ناز فیلڈ یونٹ کی کمانڈ سنبھالی تو وہ کشمیر جنت نظیر کے حسین پہاڑوں پر ڈیپلائے تھی۔ ہمارا ہیڈکوارٹر ایک الگ تھلگ جگہ پر واقع تھا۔ نہایت←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط13

بجلی کے تار اور ایمنگ سرکل! سکول آف آرٹلری سے کورس کر کے واپس یونٹ میں پہنچے تو ہمیں گن پوزیشن آفیسر تعینات کیا گیا۔ اکتوبر کا مہینہ آتے ہی یونٹ تین مہینے کے لیے موسم سرما کی جنگی مشقوں←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد۔قسط12

سند یافتہ طوطے! گنرز کو طوطوں سے تشبیہہ کیوں دی جاتی ہے اس بارے میں تو ہم یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن اتنا ضرور جانتے ہیں کہ بڑے سے بڑا طوطا بھی توپ چلانے اور رٹا لگانے میں←  مزید پڑھیے

کیا سول حکومت ہی قصور وار ہوتی ہے، اسٹبلیشمنٹ کے ساتھ ان بن میں؟ آخری قسط

چھبیسواں جھٹکا۔ جنرل ضیاء الحق کی اچانک ہلاکت کے بعد قائم مقام صدر غلام اسحاق خان اور جنرل بیگ نے جماعتی بنیادوں پر انتخابی عمل کی بحالی کا اعلان کیا مگر اس خیال سے کہ کہیں خالص اور بااختیار جمہوریت←  مزید پڑھیے

ایٹم بم،ہم دنیا سے کیا منوانا چاہتے ہیں!

ان دنوں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر پھر خبرو ں میں ہیں،ہالینڈ کے ایک میگزین نے اپنی حالیہ اشاعت میں بتایا ہے کہ شام نے پاکستان میں سنیٹری فیوج مشینیں حاصل کرکے صدام حسین کے حوالے کی←  مزید پڑھیے

ریڈ کراس کیمپ۔افسانہ

بادلوں کی بے ہنگم گرج اسے ایک بار پھر حقیقت کی دنیا میں لے آئی ۔ کرسی کی پشت سے سر ٹکائے نہ جانے وہ کب سے خیالوں کی دنیا میں گم تھا اس نے چونک کر اپنی انگلیوں میں←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔قسط9

ایس آئی کیو (Sick in Quarters) کہنے کو تو تین حروف کا مجموعہ ہے لیکن اس کی تاثیر پورے مضمون سے بڑھ کر ہے۔ فوجی زندگی میں کبھی کبھار ایسا وقت بھی آ جاتا ہے جب طبیعت کی ناسازی اس←  مزید پڑھیے

یوم دفا ع

 یہ غازی ، یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی 6 ستمبر1965کو رات کی تاریکی میں دشمن نے بین الاقوامی سرحدوں کو←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ ۔قسط8

ڈوبتے کو بانس کا سہارا! پی ایم اے میں سوئمنگ کا آغاز کیا ہوا ،یار لوگوں کے لیے ایک نئی مصیبت کا دروازہ کھل گیا۔ ہم تو ٹھہرے ہی سدا کے نان سوئمرمگر ہمارے ساتھ اس صف میں کھڑے ہونے←  مزید پڑھیے

ٹارگِٹ، ٹارگِٹ ، ٹارگِٹ ۔قسط7

ہیبت ناک پروموشن! فوجی افسر پاس آؤٹ تو کندھے پر ایک پھول لے کر ہوتے ہیں تاہم اس پھول کو کھلانے کے لیے برابردو سال تک ایبٹ آباد کی پہاڑیوں کی خاک چھاننا پڑتی ہے۔ ٹھیک اسی طرح بعد کے←  مزید پڑھیے

بس اب بہت ہوا ۔۔۔

زرداری کی مفاہمت کی بھرپورکوشش کے پانچ سال اور نواز کی جانب سے بھرپور تعاون اور درگزر کی حکمت کے چار برس کے باوجود اگر خاکی اسٹیبلشمنٹ ارنے بھینسے کی طرح آگے بڑھ بڑھ کر سینگ مارنے اور ٹکرانے کی←  مزید پڑھیے