شاعری - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

جس نے آواز اٹھائی ہے ،اٹھایا گیا ہے۔۔۔۔مظہر حسین سید

اس قدر جبر کا ماحول بنایا گیا ہے جس نے آواز اُٹھائی ہے اُٹھایا گیا ہے میّتِ خواب پہ رونے کی اجازت بھی نہیں رونے والوں کو زبردستی ہنسایا گیا ہے سانس باقی ہے ابھی جنگ بھی جاری ہے ابھی←  مزید پڑھیے

جان کیٹس ۔۔۔۔ہارون ملک

انگلینڈ میں سردی بُہت زیادہ بڑھ رہی تھی اب ستمبر گُزر چُکا تھا اور ہر گُزرتا دِن ٹھنڈ میں مزید اِضافہ کررہا تھا ۔ انگلینڈ میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی تیز ہوائیں چلنا شُروع ہوجاتی ہیں جو اُس←  مزید پڑھیے

ہری ونش رائے بچن : جدید ہندی شاعری کا ایک بڑا نام اور ” مدھو شالہ” کے خالق۔۔۔۔۔۔۔ احمد سہیل

ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن کے والد  ہیں’ ہری ونش رائے بچن (۱۹۰۷-۲۰۰۳) کو ہندی زبان کا اہم شاعر تسلیم کیا جاتا ہے۔اترپردیش میں الہ آباد کے محلے” چک” کے ایک مکان میں پیدا←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔۔۔ نئی سیریز/ڈاکٹر ستیہ پال آنند،قسط39

شاعری کی اقسام کیا شاعری مختلف ”اقسام“ میں تقسیم کی جا سکتی ہے؟ کیا اس کی درجہ بندی کر کے یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس قسم کی شاعری اعلی ہے اور اس قسم کی اسفل ہے؟ تسلیم کہ←  مزید پڑھیے

مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

مجید امجد 29جون 1914کو جھنگ میں پید ا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا۔ ان کا خاندان پورے علاقے میں معزز و محترم تھا۔ ا ن کی عمر صرف دو سال تھی جب ان کی ماں اور←  مزید پڑھیے

سردار جعفری کی ‘لکھنؤ کی پانچ راتیں ۔۔۔ نسیم سید

بمبئی سے ڈیڑھ ہزار میل دور۔ پندرہ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل قصبہ بلرام پور کی ایک سڑک کے سا تھ سرخ اینٹوں کی قد آدم دیواروں کا ایک احاطہ ہے۔ جس کے دونوں طرف لوہے کے پھاٹک مستعد←  مزید پڑھیے

حقیقی شاعری اور حقیقی شاعر۔۔۔حسنین چوہدری

تخلص ہمیشہ سے شاعری میں اہم رہا ہے۔ پہلے شاعروں کی شاعری تخلص کے بل پہ چلتی تھی،مثلاً  بڑے شعرا کے تخلص چھوٹے تھے۔جیسے ، میر ، مومن ، ذوق ، آتش ، ناسخ۔۔لیکن ان کے معانی بہت بڑے ہیں۔بعض←  مزید پڑھیے

شاعروں سے معذرت کیساتھ۔۔۔ عارف خٹک

ایک دن پشتو چینل کے ایک دوست پروڈیوسر کا فون آیا کہ لالہ ہمارے چینل نے جنوبی اضلاع کے شعراء اور فوک گلوکاروں کیساتھ ایک نشست کا پلان بنایا ہے۔ جس میں مقامی شعر و شاعری اور لوک گیتوں کو←  مزید پڑھیے

ایک تھا شاعر، ایک تھی اس کی بیوی۔۔۔روبینہ فیصل

وہ ایک من موجی شاعر ہوا کرتا تھا مگر اب دن بدن زندگی کا دائرہ اس کے گرد تنگ ہو تا جا رہا تھا۔ اور اس کی ایک بڑی وجہ اسے اپنی بیوی لگتی تھی جو اس کے حلق میں←  مزید پڑھیے

دکھوں کا ابراہیم۔۔۔رفعت علوی/آخری قسط

1970 میں لکھا جانے والا ایک پاگل افسانہ خود پرستی انا اور نادانیوں کی بھول بھلیوں میں الجھے ایک پاگل لڑکے کی خود فریبیوں کی پاگل کہانی! دکھوں کا ابراہیم۔۔۔رفعت علوی/قسط 4 تیز رفتار ٹیوٹا کار نے سڑک پر تیز←  مزید پڑھیے

دکھوں کا ابراہیم۔۔۔۔رفعت علوی/قسط 1

1970 میں لکھا جانے والا ایک پاگل افسانہ! خود پرستی انا اور نادانیوں کی بھول بھلیوں میں الجھے ایک پاگل لڑکے کی خود فریبیوں کی پاگل کہانی! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو لٹریچر کی پرہجوم کلاس تھی، میں نے ابھی اقبال کے فلسفےمرد←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/ قسط نمبر26

وِلے نیل۔ ایک فرانسیسی صنف۔Oral Literature = Orature اوریچر انگلستان کے 1971-73 کے قیام کے دوران ایک اور شخصیت سے ملاقات ہوئی جو خود چاہتے تھے کہ مجھ سے ملیں۔ یہ والٹر جے اونگؔ Walter J. Ong تھے جو ایک←  مزید پڑھیے

عوامی شاعر۔۔عالی جی،رئیس امروہوی۔۔۔۔شکور پٹھان

ہمالیہ کی یہ وادی، گنگ و جمن، پدما، پنج دریا اور اباسین کی یہ سرزمین شاید ایشیا کا مردم خیز ترین خطہ ہے۔ کیسے کیسے گوہر آبدار، ایک سے بڑھ کر ایک باکمال لوگ اس زمین کی کوکھ نے جنم←  مزید پڑھیے

نظم اور غزل کا فرق جان کر جیو۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ظفر اقبال صاحب شاید ابھی تک انیسویں صدی میں سانس لے رہے ہیں۔ مجھے علم ہے کہ وہ انگریزی اور اس کے وسیلے سے یورپ کی دیگر زبانوں کے ادب سے نا آشنا ہیں۔ مجھے یہ باور کرنے میں بھی←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط25

اردو کے ایک فرزانہ و دیوانہ کی کتھا! میں جب واشنگٹن ڈی سی کے ایک نواحی قصبے آرلنگٹن میں اقامت پذیر ہو گیا تو اردو کے جن احباب سے میری ملاقات سب سے پہلے ہوئی ان میں دس بارہ کی←  مزید پڑھیے

سیاست سے سوال کرنے والا شاعر۔۔حقانی القاسمی

ساحر بڑا شاعر ہے اس لیے بھی کہ ان کی شاعری میں اقتدار، آئین،سماج اور سیاست سے سوال ہے۔ ساحر کو کسی سند کی ضرورت نہیں کہ ان کے کلام میں ماورائے زماں زندہ رہنے کی بھرپور قوت موجود ہے۔←  مزید پڑھیے

آخری حل۔۔مظہر حسین سید

نوشاد منصف جب بھی آتا  بعنوانِ شاعری کچھ صفحات میرے سپرد کر جاتا ۔ اُس نے  خود کو میرا شاگرد مقرّر کر کے  مجھے اپنی اُستادی میں لیا ہوا تھا   اور تصحیح کی ذمہ داری میرے نازک کندھوں پر ڈال←  مزید پڑھیے

جدید درخواستیں۔۔۔کے ایم خالد(مزاح مت)

جنا ب وزیر اعظم صاحب! عنوان :درخواست برائے اجازت سیاسی ہلہ گلہ جناب عالی! گزارش ہے کہ فدوی کوآپ جناب اور آپ کی پارلیمنٹ نے مملکت خداداد پاکستان کا صدر منتخب کیا ہوا ہے ۔چونکہ شہر اقتدار میں ان دنوں←  مزید پڑھیے

پیٹوں جگر کو میں ۔۔محمد عبداللہ

لوگ دسمبر پر شاعری کرتے ہیں، اپنے اور دوسروں کے جذبات میں طلاطم بپا کرتے ہیں۔ مگر میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے، کیونکہ دسمبر جب بھی آتا ہے خون کے آنسو رلاتا ہے۔ اپنی بے کسی اور بے بسی پر←  مزید پڑھیے

فیض کا شعری لہجہ۔اشرف لون

فیض احمد فیض نہ صر ف اردو کے بلکہ دنیائے ادب کے ایک بڑے شاعر ہیں۔اگرچہ فیض ایک ترقی پسند شاعر ہیں اوروہ ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھے لیکن جہاں تک فیض کی مقبولیت کا تعلق ہے تو یہ←  مزید پڑھیے