شادی - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

منگیتر اور مٹھو۔۔شاہ زیب

میرا آج آؤٹنگ کا موڈ بنا تو سوچا چلو منگیتر کو بھی ساتھ لیتا چلوں۔۔ منگیتر کو تیار رہنے کیلئے کال کی ،تو اس  نے شاپنگ کو آؤٹنگ کا خوبصورت نام دیا اور ہم شاپنگ کرنے ہائپر مال پہنچ گئے۔←  مزید پڑھیے

آوارہ عورت۔۔مریم مجید/آخری حصہ

اس کے ان الفاظ میں جانے کیا اثر تھا کہ میرا دل شانت پڑنے لگا۔ غالباً پسِ شعور کسی اور آوارہ عورت سے مل کر دل کو تسلی سی ہوئی تھی کہ میرے علاوہ کوئی اور بھی اس نام سے←  مزید پڑھیے

سناٹا۔۔قراۃ العین حیدر

“لو یہ کھا لو۔” “یہ کیا ہے؟ ” “Safety measure” “اس کا مطلب ہے کہ تم نے پھر کوئی احتیاط نہیں کی”۔ “نہیں۔۔۔۔۔ اگر احتیاط کے بارے میں سوچتا تو اتنا پرسکون کیسے ہوتا” “اگر مجھے کچھ ہوگیا تو۔۔۔۔۔” اس←  مزید پڑھیے

اک بے سبب طلاق اور ایک پرانی محبت کی کہانی ۔۔سید عارف مصطفٰی

پرانی محبتیں کمال ہوتی ہیں ۔۔۔ چنگاری کی مانند سلگتے سلگتے کسی بھی لمحے آن کی آن بھڑک کے آلاؤ بن جاتی ہیں اور بہت کچھ جلا کے بھسم کردیا کرتی ہیں خواہ اچھی بھلی چلتی ازدواجی زندگی ہو یا←  مزید پڑھیے

تیسری شادی۔۔ آصف محمود

نکاح ایک مقدس کام ہے اسے طنز اور دشنام کا عنوان نہیں بنایا جا سکتا ۔ عمران خان نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا کہ ان کا ہانکا ہی کر لیا جائے ۔ ہمارے ہاں بہت سے افرادکی←  مزید پڑھیے

ٹیکسیاں ۔۔قربِ عباس/افسانہ

 زینت کی کلائی میں چوڑیاں کھنکتی تھیں، مگر شاہد ان کی کھنک کو کب سنتا تھا وہ تو اپنے اندر بجنے والے سکّوں کی چھنکار کے تابع تھا۔ سورج کی ٹھنڈی روشنی کمرے میں داخل ہوچکی تھی۔ زینت نے آنکھیں←  مزید پڑھیے

شادی مکالمہ۔۔ولائیت حسین اعوان

رمضان ،بشیر اور پرویز تینوں دوست روزانہ شام کو پارک میں اکٹھے ہوتے اور اپنی  زندگی کی ڈھلتی شام کو خوشگوار بنانے کے لیے  گھنٹوں گپیں ہانکتے۔ آج ان کا موضوع عمران خان کی شادی تھی،اور وہ زور و شور←  مزید پڑھیے

فسق و فجور۔۔قربِ عباس

“ویلنٹائن کو محض اس لیے مار دینا کہ وہ محبت کرنے والوں کی شادیاں کرواتا تھا، ایک ٹریجڈی ہے۔ لیکن اسی تصویر کا دوسرا رُخ بھی تو دیکھو۔۔۔ ایک طرح سے اس نے جرم بھی کیا تھا۔” میرے دوست نے←  مزید پڑھیے

تصوف کی معراج – طلاق؟۔۔حسام درانی

والد صاحب نے پوچھا کہ یار وہ عمران کی شادی کا کیا قصہ ہے، کر بھی لی یا ابھی درمیان میں ہی ہے، میں نے مسکراتے ہوئے والد صاحب سے کہا وہ تیسری چھوڑ چوتھی بھی کر لے آپ اور←  مزید پڑھیے

اور ولیمہ کھل گیا۔۔عظمت نواز

وطن عزیز میں بیاہ شادیوں پر ہر خاص و عام اپنی بساط کے مطابق شرکاء کو کھانا لازماً دیتا ہے – پچھلے دنوں ایک واقف کار نے ولیمہ پر بلا لیا اور ہم بھی سوئے ولیمہ چلے گئے کہ چلو←  مزید پڑھیے

شادی ،بندھن یا گھٹن؟۔۔محسن علی

شادی جیسے نام سے ہی معنی کچھ واضح ہوتے ہیں کہ خوشی کیونکہ ہم کہتے سنتے آئے ہیں شاد رہو آباد رہو۔تو اس کے معنی یہی ہوتے ہیں مگر کیا واقعی شادی کی رات کے بعد انسان اندر سے خوش←  مزید پڑھیے

والدین کے مسائل،حل کیا ہے؟۔سیدہ فاطمہ الزہرہ

ایک بار ایک سیشن ‘امی کیوں بننا چاہیے’ میں لڑکیوں سے کہا کہ جا کر  اپنی امیوں سے پوچھیں کہ جب آپ کو جنم دیا تھا ان کی عمر کیا تھی؟ اکثریت کا جواب، ۱۸ سال سے ۲۲ سال تک←  مزید پڑھیے

شادی کی تقریبات اور ہماری قدریں /رانا اورنگزیب

اس موضوع پر بہت لکھا جا چکا ہے بہت سے اہل علم نے اس پر بہت کچھ کہا مگر یہ موضوع ہمیشہ تشنہ ہی رہا ہے۔یہ ہر پاکستانی کا ذاتی مسئلہ ہے۔مگر اس پر بات کرنے کو کوئی  تیار نہیں۔ہم←  مزید پڑھیے

محبت کی سرگوشیاں۔سائرہ ممتاز

زندگی یوں تو چائے کے کپ سے اٹھتی بھاپ کے مرغولوں میں بھی سما سکتی ہے لیکن سیمابی ء  فطرت کا تقاضا ہے کہ بھاپ کو دور تک جانے دیا جائے اور پھر بخارات کی کمی سے جنم لینے والی←  مزید پڑھیے

تقدیس مشرق۔ کامریڈ فاروق بلوچ

جب گھر میں داخل ہوا تو نقشہ کچھ ایسا تھا۔ ایک چھوٹا سا لوہے کا گیٹ۔ محدود سا صحن کہ تین چارپائیاں ہی آ سکیں۔ صحن میں اینٹیں لگی ہوئی تھیں۔ جا بجا اینٹیں اکھڑ رہی تھیں۔ صحن کے بعد←  مزید پڑھیے

پشتو افسانے کا ترجمہ۔بیوہ لڑکی/فضل ربی راہی

مرجان کی نظریں مرغئی پر پڑیں۔ وہ شیر کی طرح دھاڑی اور سرخ سرخ آنکھیں نکالتی ہوئی بولی ’’کالی بلا! تونے میرے پھول جیسے بچے کو چاٹ لیا۔ اب ہماری عزت و ناموس نیلام کرنے پر بھی تل گئی۔‘‘ مرغئی←  مزید پڑھیے

فرسٹ کزن۔محمد خان قلندر بابا

ہاں جی ! یہ نیم چڑھی سچی واردات ہے، جی ! ایسا ہوتا تو سب کے ساتھ ہے،لیکن کوئی  بتاتا نہیں ، تو لیجیئے ہم بتلائے دیتے ہیں ،کہ سب کے سارے کزن کتنے کمینے ہو سکتے ہیں، نہیں  ؟←  مزید پڑھیے

دو سال کی بچی کا نکاح

میرے انباکس میں کس طرح کے پیغامات آتے ہیں، بتانا مشکل ہی نہیں، نا ممکن بھی  ہے۔ فون، خط اور بالمشافہ پوچھے جانے والے سوالات کو لکھنے، بیان کرنے کے لیے نہ وقت ہے، نہ ہمت۔ چند دن پہلے کسی←  مزید پڑھیے

ارینج میرج پر تنقید۔۔ لبنی مرزا

یہ مضمون جلدی جلدی لکھ رہی ہوں کیونکہ کینیڈا میں‌ ایک ڈاکٹر سہیل پائے جاتے ہیں جو بھی مجھے لکھنا ہو وہ پہلے لکھ دیتے ہیں۔ انہوں نے ایولیوشن کی سائنس، کزن میرج کے نقصانات، باؤنڈریز کے احترام، مخلوط شادیوں←  مزید پڑھیے

میرو اور جینا۔۔ انعام رانا

کتنا مشکل ہے نا کسی بچھڑے کو عرصے بعد دوبارہ ملنا۔ جیسے بچھڑنے سے لے کر جدائی تک کا سب عذاب دوبارہ سے اپنی روح پر جھیلنا۔ بالخصوص دو ایسے لوگوں کا جو کبھی کسی قانونی رشتے سے بندھے تھے،←  مزید پڑھیے