شادی - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

دور حاضر کے معاشرتی پہلو ۔۔۔۔۔۔مجاہد افضل

یہ آج سے چار پانچ سال پرانی بات ہے جب میں ایم فل کی کلاس کو پاکستان کی ایک پرائیوٹ جامعہ میں پڑھارہا تھا ‘اس دن میں نے کسی جگہ پڑھا ہوا ایک تجربہ اپنے طلبہ و طالبات کے ساتھ ←  مزید پڑھیے

رُوسی شادی بیاہ کی رسوم۔۔۔۔سلمٰی اعوان

البم کیا کھُلا۔ کلچر اور ثقافت کا ایک پٹارہ کھُل گیا تھا۔ انستاسیا پاکستانی نوجوان شاہد کی بیگم تو کِسی مقامی ڈریس کمپنی کی ماڈل لگتی تھی جو لتویاکی نمائندگی کرتی ہو۔ میں نے بھرپور ستائشی نظروں سے البم کے←  مزید پڑھیے

دوسری شادی اور جعلی ڈاکٹری کی چکی کے پاٹوں میں پھنسی عامر کی لیاقت۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

عامر لیاقت کی 6 اگست کو الیکشن کمیشن کے سامنے طلبی ہے جہاں وہ کنگن کی اسیری کا حساب دینے جارہے ہیں … ان پہ اپنی دوسری شادی چھپانے کا الزام ہے کیونکہ انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں طوبیٰ←  مزید پڑھیے

نا مرد۔۔۔۔ثمرین خورشید

گرمیوں کی دوپہر میں سورج کی گولا باری عروج پہ تھی گلیوں میں ہُو کا عالم تھا چرند پرند درختوں کی شاخوں سے چمٹے انسان کی نا عاقبت اندیشی پے ماتم کناں تھے جس کے بے پرواہ رویہ نے سوہنی←  مزید پڑھیے

کس ماہ میں پیدا ہونے والی لڑکیاں اچھی بیوی ثابت ہوتی ہیں

بہت سے لوگ زندگی کے اہم فیصلے ستاروں کی چال دیکھ کر کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو یہ جاننا آپ کے لئے یقیناًدلچسپ ہو گا کہ کس برج سے تعلق رکھنے والی لڑکی آپ کے←  مزید پڑھیے

چوتھی جنس۔۔۔۔قراۃ العین حیدر

وہ دوپہر سے ہی سر پکڑے روئے جا رہی تھی ابھی سرمد کے آنے میں خاصا وقت تھا۔ شاید اس کے آنے پر ہی معاملہ کچھ سلجھے۔۔۔۔ لیکن مسئلہ اس حد تک پریشان کن تھا کہ وہ ابھی سے خاصی←  مزید پڑھیے

تہذیب کا برزخ۔۔۔۔فوزیہ قریشی

“ارے۔۔۔ بھلا یہ بھی کوئی زندگی ہے؟۔ جب دیکھو اور جسے دیکھو بس نصیحت پہ نصیحیت کرنے پر تلا ہے۔۔۔ سب کا بس مجھ ہی پر کیوں چلتا ہے؟” جینا ، ان وقت ناوقت ملی نصیحتوں کی بھرمار سے بری←  مزید پڑھیے

کپتان کے نام ایک کھلا خط ۔۔۔۔روبینہ فیصل

مسٹر خان !! جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ؟ ہماری نسل اور ہم سے پہلے کی ایک نسل (جو آپ کی ہے )اور ایک ہم سے بعد کی نسل یہ تین نسلیں آپ سے محبت میں گرفتار←  مزید پڑھیے

رکھوالی ۔۔۔ ۔ قمر سبزواری/افسانہ

سنو ذرا ایک ماچس تو دینا۔۔۔۔۔ دیکھو بھئی ادھر بھی دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے ، چھوٹی موٹی چیز لینی ہو ، تو پھر تو انتظار ہی کرتے رہو، کریانہ سٹور پر کھڑی چھوٹے قد اور کپڑوں سے باہر چھلکتے ،←  مزید پڑھیے

علما کرام کا عورت کو جاہل رکھنے پر اجماع ہوچکا ہے۔۔۔اسد مفتی

ایک خبر کے مطابق پاکستان کی خواتین میں طلاق اور علیحدگی حاصل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے،شوہروں کی بدسلوکی اور ازدواجی زندگی میں تلخیوں کی بھرمار کے سبب پاکستانی  خواتین طلاق حاصل کرنے پر مجبور ہورہی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

بیگمات سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

محفل میں اک سکوت سا طاری تھا کہ اچانک ہمارے اک بہت ہی بزرگ دوست ڈرامائی انداز میں محفل میں وارد ہوئے اور ھاتھ میں کیک کا ڈبہ تھامے اسے الہڑ نوجوان کی طرح ھاتھ میں لہراتے، گانا گاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

استاد عبدالرّحمٰن سندھو اور طعامِ شادی خانہ آبادی۔۔۔۔ عبدالرّحمٰن قدیر

اردو کی کلاس تھی اور میری پسندیدہ ترین کلاس تھی۔ کیوں کہ واحد مضمون تھا جس کی سمجھ آ جاتی تھی۔ استاد قاری عبدالرّحمٰن صاحب پڑھاتے تھے جو کہ آج بھی ان چند اساتذہ میں شامل ہیں جنکی تعلیمات نے←  مزید پڑھیے

ایک تھا شاعر، ایک تھی اس کی بیوی۔۔۔روبینہ فیصل

وہ ایک من موجی شاعر ہوا کرتا تھا مگر اب دن بدن زندگی کا دائرہ اس کے گرد تنگ ہو تا جا رہا تھا۔ اور اس کی ایک بڑی وجہ اسے اپنی بیوی لگتی تھی جو اس کے حلق میں←  مزید پڑھیے

خلوصِ نیت کا سوال اضافی اور غیر ضروری ہے۔۔۔اسد مفتی

جنگ31مئی کی خبر کے مطابق برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا ایک اور مقدمہ سامنےآیا ہے، 18جون کو سنائی جانے والی سزا کے مجرم والدین اپنی19سالہ بیٹی کی شادی اس کے کزن سے کرنا چاہتے تھے جو اسے ہرگز منظور←  مزید پڑھیے

ایک عورت۔۔۔ ایک کہانی/صدف مرزا

رات کے دس بجے تک ہلکی سی روشنی آسمان کے کناروں سے لپٹی تھی زمین ابھی دھندلائی ہی تھی.. تاریک نہیں تھی… خوبصورت شہر کے مغربی کونے پر خوابناک راہگزر پر وہ دونوں دو ضدی حریفوں کی طرح آمنے سامنے←  مزید پڑھیے

محبت کو جینا ہے۔۔۔ثوبیہ چوہدری

رات کے اس پہر وہ جائے نماز پر کب سے بیٹھی اپنے رب سے باتیں کر رهی تھی ۔ گزرے وقت کو یاد کرتےہوئے آنسو درد کی شدت کے حساب سے کبھی تیز ہو جاتے اور کبھی تھم جاتے ۔←  مزید پڑھیے

پارسائی کا کفارہ۔۔۔قراۃ العین حیدر

مانوس خوشبو کا ایک جھونکا اس نے محسوس کیا۔ ۔ چونک کر ادھر ادھر دیکھا۔۔۔۔ وہی خوشبو تھی۔ ایک لمحے کیلئے اس کی سانس رُک سی گئی۔ ٹانگوں نے اس کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔ وہ قریبی کرسی←  مزید پڑھیے

دوسرا مرد۔۔۔فوزیہ قریشی

جب مرد کسی سے محبت کرتا ہے تو کیا سچ مچ واقعی اسی سے محبت کرتا ہے،کیا پھر اس سے شادی بھی کر لیتا ہے ؟ ” وہ مجھ سے آج رو رو کر پوچھ رہی تھی۔ ساون کی کالی←  مزید پڑھیے

شبِ زفاف اور میری چیخیں۔۔ کوئنہ ملک

قارئین کو آداب۔ اک لمبی غیر حاضری کے لئیے معذرت خواہ ہوں۔ گو اپنی داستاں سنانے کو میں تو بے قرار ہی تھی مگر میرا تخلیق کار بہت مصروف رہا۔ کائنات کی عجب پہیلی ہے کہ تخلیق کو جب تخلیق←  مزید پڑھیے

جہیز ایک لعنت تو بَری کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

“جہیز” ایک لعنت ہے, سوفیصد تسلیم لیکن کوئی صاحب یا صاحبہ “بری” کی تشریح کریں گے؟ حق مہر کے نام پر سکہ رائج الوقت طے شدہ رقم وصول پاکر اضافی سونا لکھوانا, گھر لکھوانا, چار پانچ لاکھ لکھوانا اور جملہ←  مزید پڑھیے