شادی - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

مقدس رشتہ ۔۔۔ نادیہ ناز

اب اس کی شادی قریب تھی۔ بھائی نے بس رسمی بھائیوں کی طرح گھر سے الوداع کیا اور شفقت بھرے ہاتھوں کی منتظر بہن انتظار ہی کرتی رہی یہاں تک کہ ننھی کلی اپنے گھر کو جا چلی۔←  مزید پڑھیے

ہم جو والدین ہیں ۔۔۔روبینہ فیصل

میرا پچھلا کالم” شادی “۔۔  شادی۔۔۔۔ روبینہ فیصل سوچ کی ایک کھڑکی کھولنے کی کوشش تھی ۔ وہ ایک بچی کا اندرونی کرب تھا جو کینیڈا جیسے ملک میں رہتے ہو ئے بھی اس گھٹن کا شکا ر تھی جو←  مزید پڑھیے

دوسری شادی جائز لیکن دھوکا دہی ناجائز کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

ان دنوں اپنی دوسری شادی کے حوالے سے لفظوں کے کھلاڑی عامر لیاقت پھر خبروں میں ان ہیں‌ پہلے زوردار ولیمے کی خبریں منظر عام پہ آئیں‌، اسکے بعد انکی بیٹی دعا کی وہ  مختصر مگر دلگداز نظم منظرعام پہ←  مزید پڑھیے

شادی۔۔۔۔ روبینہ فیصل

مجھے یہ بتائیں کہ ساری عمر ہمیں یہی کہا جاتا رہا کہ کسی لڑکے سے دوستی نہیں کرنی ، ہمارے مذہب میں اجازت نہیں ہے ۔ ایلمنٹری سکول سے ، مڈل اور مڈل سے ہائی اور ہائی سے یونیورسٹی ۔۔←  مزید پڑھیے

بیچارے شادی شدہ؟۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

میرے مطابق بیوی اپنے شوہر سے اپنے بارے میں جو مشکل ترین سوالات پوچھتی ہیں ، وہ کم و بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان سوالات کی تعداد پانچ ہے اور وہ کچھ اس طرح کے←  مزید پڑھیے

امتل۔۔۔۔فوزیہ قریشی/افسانہ

تالیوں کی گونج نے سیمینار کے اختتام کا اعلان کیا تو وہ اپنا بیگ اٹھا کر سُست روی سے قدم بڑھاتی ہوئی ہال کے خارجی دروازے کی طرف بڑھ گئی۔ وہ دروازے سے چند قدم دوری پر تھی کہ کسی←  مزید پڑھیے

درست سمت۔۔۔۔روبینہ فیصل

ہسپتال کے گول گول گھومنے والے دروازے کے اندر قدم رکھتے ہی اس کا سر ہلکا سا چکرایا ۔ مگر اس نے قسم کھا رکھی تھی کہ دو سال پہلے رونما ہو نے والے اُس واقعے کو آنکھوں کے سامنے←  مزید پڑھیے

اور چی گویرا نس گیا۔۔۔حسن کرتار

دیکھو میری بس ہو چکی ہے پاکستان واقعی میں جہنم ہے۔۔۔یہ تو خیر ایک دنیا جانتی ہے پر تمہاری بس کیوں ہوچکی ہے یار ادھر کوئی زندگی ہی نہیں کوئی  لڑکی ہی نہیں کوئی پارٹی ،کوئی فن شن ،کوئی اینی←  مزید پڑھیے

قلم کی نوک پہ رکھوں گی اس جہان کو میں /خواب سے حقیقت تک – سعدیہ سلیم بٹ /قسط3

گریجویشن کی ابتدا تھی۔ کچھ دوستوں کی شادیاں طے ہوئیں ۔ کچھ اچھا لگا۔ کچھ عجیب لگا۔ اچھا کیوں لگا، یہ معلوم نہیں۔ شاید ناولوں میں جو پڑھ رکھا تھا، اس کا اثر تھا۔ عجیب اس لیئے لگا کہ ناولز←  مزید پڑھیے

تہی دست۔۔۔صبا ممتاز بانو

”زندگی تنہا رہنے سے نہیں، کسی کے ساتھ سے حسین ہوتی ہے۔“ یہ مشہور فقرہ اس نے پہلی دفعہ نہیں سنا تھا، یہ تو کئی لوگ اسے کہہ چکے تھے کہ زندگی کا مزہ اکیلے پن میں نہیں، مگر جب←  مزید پڑھیے

سنو اک کام کرتے ہیں ۔۔۔۔۔بانو بی

سنو! اک کام کرتے ہیں گلوں میں رنگ بھرتے ہیں ذرا یہ کیمرہ تو لو اور اک تصویر اب کھینچو گلوں میں گل, گلِ احمر ہاں اس کے سب ہی چنچل رنگ ذرا تم قید تو کر لو نگہ میں←  مزید پڑھیے

شادی اور اس کا آسان حل۔۔۔۔حمزہ حنیف

ہمارے معاشرے میں جب اولاد جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہے تو والدین کو ان کی شادی کرانے کی فکر لاحق ہوجاتی ہے جو ایک فطری عمل ہے ۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ جب لڑکے کے والدین شادی←  مزید پڑھیے

منحوس کہیں کا۔۔۔رابعہ الربا

جب سے اس نے یہ واقعہ پڑھا تھا وہ آپ ہی آپ تلملا رہی تھی۔ اس کے اندر کی آگ بڑھتی جا رہی تھی۔ پہلے والا وکیل بھی مسلسل آئیں بائیں شائیں کر رہا تھا۔ شاید کیس اس کی پکڑ←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 3۔۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

گھٹیا افسانہ نمبر 1۔۔۔۔فاروق بلوچ گھٹیا افسانہ نمبر 2۔۔۔۔۔۔ فاروق بلوچ ابھی تو محفل گرم ہو رہی ہے. شراب آدھی باقی ہے. چرس کے بیسیوں سگریٹ پیے جا چکے ہیں. شوگران میں سردی نے اَت مچا رکھی ہے. آگ کا←  مزید پڑھیے

طلائی۔۔۔۔رابعہ احسن

کچے صحن میں اتنی شدید دھوپ پڑرہی تھی کہ مٹی کی سوندھی خوشبو میں حبس زدہ تھکن اور اکتائی ہوئی جلن شامل ہونے لگی۔ اندر کا موسم تو پہلے ہی بان کی سخت کھردی چارپائی کی طرح جسم پر گرم←  مزید پڑھیے

میں اور وہ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

کراچی میں گزارا وقت زندگی کا اہم سرمایہ ہے میں جام شورو میں پڑھتا تھا اور وہ کراچی میں کسی کالج کی طالبہ تھی۔ ہوا یوں کہ جام شورو میں میری ایک کلاس فیلو نے ہم سب کلاس فیلوز کی←  مزید پڑھیے

ہماری شادی۔۔۔۔رابعہ الرَبّاء

ہم کپتان ہوئے تو گھروالوں نے ہماری شادی کی ٹھان لی مگر بڑے بھائیوں نے عجب ظلم ڈھائے کہ ایک نے شادی کا رِسک ہم پہ لینے کے بعداپنی شادی کا فیصلہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا اور دوسرے نے←  مزید پڑھیے

شادی کے شعبے کو بھی آلودہ کردیا گیا ہے۔۔۔۔اسد مفتی

برطانیہ کی ایک خبر کے مطابق طلاق حاصل کرنے والے اوسط جوڑوں پر جن کے دو بچے ہیں سرکاری خزانے کو 80 پونڈ رقم خرچ کرنا پڑے گی، جبکہ سنگل پیرنٹس کے صرف بچوں پر اور رقم خرچ کرنی پڑے←  مزید پڑھیے

اوقات ۔۔۔۔اے وسیم خٹک

محفل میں دور دور سے اور بہت اچھے خاندانوں کے لوگ شریک تھے ـ اُن کے چہروں سے شرافت اُمڈ رہی تھی, ـ سب خوش گپیوں میں مصروف تھے ـ شریک ہونے والوں نے خود پر کافی خرچہ کیا تھاـ←  مزید پڑھیے

شادی گیندا پھول ۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

مہندی کا فنکشن شادی کا سب سے زیادہ پرلطف اور پر رونق فنکشن سمجھا جاتا ہے جس میں جی بھر کر گانا بجانا اور ناچ باجا کیا جاتا ہے۔ آجکل مہندی کے فنکشن باقاعدہ بڑے پیمانے پر ارینج کئے جاتے←  مزید پڑھیے