دنیا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

بن مانس(ایک فینٹسی)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

سوال لکھا ایک فیس بک عزیز نے “اگر کوئی ناگہانی آفت دنیا کی سب آبادی کو ہلاک کر دے اور ہزاروں برسوں تک برباد رہنے کے بعد دنیا میں ایک نئی  اُپج کا ظہور ہو  ،اور چوپائیوں سے ترقی کر←  مزید پڑھیے

جھوٹ اور ادب۔۔عارف خٹک

پوری دنیا میں جھوٹے لوگوں کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ صدیوں سے ان درجہ بندیوں کیلئے مختلف ڈائنامکس کا استعمال کیا گیا ہے جس کیوجہ سے یہ درجہ بندیاں کی گئیں ۔ 1۔ ایک وہ جو بلاوجہ جھوٹ بولتے←  مزید پڑھیے

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل/اس بات میں کوئی شک والی بات نہیں کہ آج کی دنیا انفارمیشن کے سیلاب سے مزیّن ایک ایسی دنیا ہے جہاں پر ہر طرح کی ضروری اور غیر ضروری انفارمیشن جس کے حصول کے لیے خواہ آپ نے کوشش نہ بھی کی ہو، ٹپک کر آپ کی آنکھوں کے راستے دماغ میں گھسنے کی کوشش کرتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

دنیا میری ہتھیلی پر۔۔تبصرہ/پروفیسر سخاوت حسین

" دنیا مری ہتھیلی پر" کا تہہ ِ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں ۔اور ظہور چوہان کا ہدیۂ تشکر کہ اُنہوں نے پہلے کی طرح اب بھی یاد رکھا اور اپنی نئی تخلیق سے نوازا←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (24) ۔ متوازی کائناتیں/وہاراامباکر

کوانٹم مکینکس میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ یعنی کہ ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ کوانٹم مکینکس اپنی اصل شکل میں مکمل ہے تو اس کا مطلب کیا ہو گا؟ یا تو رئیلزم کو الوداع کہہ دینا ہو گا یا پھر اس کا جو مطلب رہ جائے گا، ایوریٹ نے اپنے پیپر میں اس کا بتایا تھا۔ اس کو کوانٹم مکینکس کی مینی ورلڈز تشریح کہا جاتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ان گنت متوازی حقیقتوں میں سے ایک کا تجربہ کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

آپ کا ہم شکل۔۔محسن علی خان

آپ کبھی مادام تساؤ کے میوزیم میں یا کسی آرٹ گیلری میں جائیں، وہاں اپنی شکل کا مجسمہ یا پینٹنگ لگی دیکھیں۔ یہ منظر دیکھ کر دوبارہ اپنے آپ کا بغور آئینے میں جائزہ لیں، پھر ایک بار اُس مجسمہ←  مزید پڑھیے

پیغمبرِ اَمن ﷺ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

پیغمبرِ رحمت ﷺ جس دین کا پیغام لائے‘ وہ سراسر اَمن اور سلامتی سے متصف ہے۔ لفظ اسلام کے لغوی معنی ہی سلامتی کے ہیں۔ لفظ سے معانی کا سفر ‘عمل کا سفر ہے۔ سفر راست سمت میں ہو تو←  مزید پڑھیے

مجھے پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دعا بارگاہ حقیقی میں ہے یہ مری شاعری پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں تا کہ پڑھتے رہیں و ہ ! سبھی پڑھنے والوں کے شوق وتجسس کی خاطر مری طبع ِ تخلیق اُن کے لیےموتیوں کی یہ لڑیاں پروتی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں متروک ہوتی قدیم زبانیں۔۔منصور ندیم

اہلِ  عرب سے ہٹ کر اکثر اہلِ  عجم میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ پورے عرب میں صرف ایک ہی عربی زبان بولی جاتی ہے، لیکن ایسا حقیقتاً ہے نہیں، اس وقت سعودی عرب کی قومی زبان عربی ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

الربع الخالی، دنیا کا سب سے خطرناک صحرا۔۔منصور ندیم

الربع الخالی صحرا دنیا کے بڑے صحراؤں میں سے ایک ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک سمجھا جانے والا اور دوسرا بڑا صحرا ربع الخالی سعودی عرب کے جنوب مشرقی میں واقع ہے ۔ اس کی سرحدیں 4 ممالک←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(تیسرا حصہ)۔۔محمد شاہزیب صدیقی

مریخ ہمارے نظامِ شمسی کا سب سے خوبصورت سیارہ ہے،اس کو دیکھنے میں اپنائیت کا احساس اُبھرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ قدیم اور جدید دونوں زمانوں میں یہ حضرتِ انسان کو اپنی جانب کھینچتا دکھائی دیتا ہے، ہم مریخ←  مزید پڑھیے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے ۔۔معصوم مراد آبادی(انڈیا)

یہ گزشتہ یکم اگست کاواقعہ ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا تہوار جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا تھا۔لوگ جو ق در جوق سنت ابراہیمی کی پیروی میں مشغول تھے۔ اچانک ٹوئٹر پر ایک نوجوان کا دردانگیز پیغام ابھرتا←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں۔۔سید عبدالوہاب شیرازی

کچھ دن پہلے  فیس بک پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ سائنس اتنی مکمل  نہیں کہ اس پر ایمان لایا جائے،  مکمل  صرف اللہ کی ذات اور اللہ کا کلام وحی←  مزید پڑھیے

محوِ حیرت ہوں ۔۔۔وقاص انجم

عالمی اقتصادی فورم کے بانی، کلاز شواب (Klaus Schwab) کے مطابق ’’پہلے صنعتی انقلاب نے برطانیہ کی اقتصادی اور سیاسی طاقت کو جنم دیا۔ دوسرے صنعتی انقلاب نے امریکہ کی عالمی بالادستی کو جنم دیا۔ بعدازاں، اس بالادستی کو کمپیوٹر←  مزید پڑھیے

انسانی بقاء اور حفاظتی ترجیحات پر کورونا کا سوالیہ نشان۔۔۔۔غلام سرور

دنیا میں موجود سارا فلسفہ انسانی بقاء اور اس کے بچاؤ کی تدابیر کےساتھ طور طریقے بھی بتاتا ہے ۔ گورباچوف روس کا واحد صدر ہے جس کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا کیونکہ اس کی پالیسی پُرامن ڈپلومیسی←  مزید پڑھیے

انسانیت کا قلع قمع اور لاک ڈاؤن کے اثرات۔۔گُل رحمٰن

لاک ڈاؤن کہیے تو اُردو میں لغوی معنی ” روک دینا ” یا ” بند کرنا ” کے ہیں ۔حالات و واقعات کی رو سے ساری دنیا جانتی ہے کہ معمولاتِ زندگی پچھلے تقریباً دو ماہ سے درہم برہم سے ←  مزید پڑھیے

کرونا کے بعد کیا ہوگا؟۔۔اِفراہیم خان

بلاشبہ پوری دنیا اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہی ہے۔۔ شہر شہر, نگر نگر, قریہ قریہ امیر جان صبوری کے فارسی کلام ” شہر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی” کی عملی تصویر بنا ہوا ہے۔۔ یہ←  مزید پڑھیے

نئی دنیا۔۔محسن علی

اب یہ نئی دُنیا ہے جنگ کے بعد کی دُنیا، صفی سرحدی کی دُنیا، اب بھوک سے بے حال لوگ بھوک سے لڑتے آگے بڑھتے ہیں ، اب یہاں سماجی ترقی کا محور جدید تعلیم و تربیت ہے، اب اس←  مزید پڑھیے

کس کا فرض ؟۔۔رابعہ احسن

میں نے آج کرونا کے بارے میں کچھ بھی نہیں لکھنا کیونکہ اس وقت پوری دنیا کرونا وائرس ایکسپرٹ ہوئی پڑی ہے ۔ بچے بچے کو قرنطینہ کا پتہ ہے کوئی عمل کرے نہ کرے ۔ ویسے بھی یہ تو←  مزید پڑھیے