باپ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

مُنّی نہیں مانتی۔۔شاہین کمال

اللہ کسی کو اولادوں کی قطار میں بیچ کی اولاد نہ بنائے، انہیں نہ تو بڑی اولا جیسا مان سمان ملتا ہے اور نہ ہی چھوٹوں جیسا لاڈ دلار ، بس ذمہ داریوں کی جکڑ بندیاں ہی نصیب ہوتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

آپ تھک جائیں گے۔۔حبیب شیخ

اس بھرے گھر میں میاں بیوی، پانچ بچّے، ان سب کا ہر وقت آنا جانا اور پھر ان کے دوستوں کی فوج، بس گھر میں ہر وقت رونق ہی رونق تھی مگر دادا ابّا تنہائی کے احساس میں ڈوبتے چلے←  مزید پڑھیے

ماہر نفسیات نے بیٹی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔۔مائرہ علی

ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ۔ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ،اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ یہ واقع←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط6)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہےاگر لب پر تو معذور ہیں ہم “اولاد اللہ کی نعمت، قدرت کی سب سے بڑی خوبصورت نشانی ۔ ۔پھر اس کی بے قدری کیوں؟ ” وہ خود سے ہی←  مزید پڑھیے

مثالی خاندان اور سیرت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مقدمہ خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اسی سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ خاندان کے تمام افراد وہ ستون ہوتے ہیں جو  اس بنیادی معاشرتی اکائی کو تشکیل دیتے ہیں۔ یہ اکائی جس قدر مضبوط و مستحکم ہو گی معاشرہ←  مزید پڑھیے

شدت پسندی اور جہالت۔۔تنویر حسین

چند سال پہلے کی بات ہے جب میں نے یہ سنا تھا کہ باپ نے اپنی بیٹی کا گلہ بلیڈ سے کاٹ کر اسے ذبح کردیا ہے۔ یہ وہ عمر تھی جب مجھے تھوڑا بہت ہوش آرہا تھا اور یہ←  مزید پڑھیے

معاف کیجیے! لڑکی کی عمر زیادہ ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ پہلے مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کہا “صاحب جی ایک←  مزید پڑھیے

میرے روحانی باپ میرے استاد جی۔۔عامر عثمان عادل

کل دنیا بھر میں فادرز  ڈے منایا گیا۔۔ سوچا کیوں نہ آج اس دن کو اپنے بہت پیارے استاد کے نام کر دوں کہ استاد روحانی باپ کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ اسی کی دہائی  کی بات ہے مجھے پڑھائی←  مزید پڑھیے

بدمعاش۔۔ڈاکٹر فاخرہ نورین

شریف آدمی سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں اور میرا باپ بہت شریف آدمی ہونے کے ناتے بڑا بدمعاش شخص تھا۔ساٹھ سال کی عمر میں جس کے پاس کردار اور رزق حلال کی گارنٹی خدا کی قسم کھا کر موجود ہو،←  مزید پڑھیے

باپ قد آور درخت اور گھنا سایہ ۔۔ عاصمہ حسن

والدین کی اہمیت کیا ہوتی ہے کوئی ان سے پوچھے جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں ہوتا ۔ـ ماں سے محبت اور ماں کی قربانیوں کے بارے میں ہر وقت بات کی جاتی ہےـ لیکن باپ کی محبت←  مزید پڑھیے

محض نطفے کا ناطہ۔۔سعید ابراہیم

کیا اس تلخ حقیقت سے انکار ممکن ہے کہ ہمارے ہاں والدین کی اکثریت محض نطفے کے ناطے والدینی کے عظیم اور حساس ترین منصب پر فائز ہے۔ سماجی سٹرکچر اتنا بے سوچا سمجھا اور بے ڈھب ہے کہ شادی←  مزید پڑھیے

روٹی۔۔اسامہ ریاض

سارا دن وہ گلیوں میں آوارہ پھرتے گزارتا اور رات باقی بہن بھائیوں کے ساتھ پھٹی ہوئی ایک رضائی میں۔ اُسے آج تک زیادہ بہن بھائی ہونے کا ایک ہی فائدہ سمجھ میں آیا تھا کہ سردیوں میں اُن کی←  مزید پڑھیے

بچوں کے کیرئیر کا انتخاب کون کرے؟بچے یا والدین۔۔عدیلہ ذکا بھٹی

ہر بچے کو اس دنیا میں اپنے والدین کا مشکور ہونا چاہیے ،کیونکہ یہی وہ ہستیاں  ہیں جو بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں، تا کہ وه صحت مند اور خوشحال زندگی گزار←  مزید پڑھیے

وہ وعدہ نہیں رہا ۔۔۔سیّد مہدی بخاری

آنکھ کھولنے سے ہی سلسلہ گفت و شنید کا شوقین رہا ہوں۔ ہمارا گھر محلے بھر میں وہ واحد گھر ہوتا تھا جہاں پی ٹی سی ایل کا فون لگا ہوا تھا۔ اس زمانے میں فون لگوانا جوئے شیر لانے←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو اعتماد دیں ۔۔نہال فاطمہ

اپنی بیٹیوں سے محبت کریں۔انھیں اعتماد دیں انھیں معاشی طور پر مضبوط کریں،آپ کی بیٹی میں اعتماد اس وقت آئے گا جب وہ معاشی طور پر مضبوط ہوگی،اسے یہ آزادی دیں کہ وہ کیا پڑھنا چاہتی ہے۔۔کتنا پڑھنا چاہتی ہے،اسے←  مزید پڑھیے

ہماری دنیا۔۔رمشا تبسم

ہمارے لئے بہت مشکل ہے کہ  ہم عام انسان کی طرح جی سکیں۔آپ جو یہاں سامنے بیٹھے ہیں۔یا جو گھروں میں بیٹھے مجھے اس وقت دیکھ رہے ہیں ان کے لئے یہاں تک آنا بہت آسان رہا ہو گا۔مگر میں←  مزید پڑھیے

چار سال کی بچی اور نفسیاتی باپ۔۔رابعہ احسن

“چار سال کی بچی ہائیکنگ کرنے کیسے جاسکتی ہے” لائبریری سے نکلتے ہی ٹھنڈ کی جھرجھری نے پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ برف سے ڈھکے ہوئے ، درختوں سے بھرے ہوئے پبلک پوائنٹ پہ جہاں اتنی←  مزید پڑھیے

بیٹی رحمتِ خداوندی۔۔غلام سرور

انسان کی تربیت کے طریقوں میں ایک قدرتی عمل جس کو فطرت کہتے ہیں، پیدائش کے ساتھ آتا ہے، دوسرا نرچرنگ /پرورش،جس میں انسان معاشرے سے اور اردگرد کے ماحول سے سیکھتا ہے۔ اس پرورش میں معاشرہ زبان کا کردار←  مزید پڑھیے

بچوں کے تعلیمی مسائل، والدین کی پریشانیاں اور ان کا حل۔۔محمد نعیم شہزاد

تعلیم انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ہے۔ یہی وہ امتیازی خصوصیت ہے جس کے سبب حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کہا گیا ۔ اور انسان نے اس کائنات کو مسخر کیا۔ زمانہ قدیم سے انسان تعلیم کی جستجو میں←  مزید پڑھیے

سُنونا بابا۔۔۔۔سلمیٰ سیّد

سنو نا بابا کہا بھی تھا کہ مجھے اندھیرے ڈرا رہے ہیں ابھی نہ جانا ابھی تو میں نے تمھارے پہلو میں سانس لی ہے مجھے زمانے کے سرد و گرم کا پتا نہیں ہے کہا بھی تھاکہ مجھے سکھانا←  مزید پڑھیے