امریکہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

آواز دو کہ حلب جل رہا ہے ۔۔۔سلمیٰ اعوان

16 دسمبر 2014ء کے دن کا گوآغاز ہوگیا تھا مگر وقت تین بجے صبح کا تھا جب میری آنکھ کھل گئی تھی۔ دوبار ہ سونے کی کوشش کی۔ دائیں بائیں بہتیرے پلسٹے مارے۔ مگر نیند پلاّ پکڑانے میں نہ آر←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک اور ترقی پسند تنقید ۔۔اثرامام/سندھی سے اردو ترجمہ: سلیم نوناری

آج کل منظور پشتین کی قیادت میں چلنے والی پشتون تحفظ تحریک بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ آپ اپنے آپ کو اس پر تبصرہ کرنے سے روک نہیں سکتے خواہ وہ تبصرہ اس کی حمایت میں ہو، مخالفت میں←  مزید پڑھیے

لبرلبازیاں اور مسئلہ فلسطین۔۔۔فاروق بلوچ

لبرلازم کے جھوٹے لبادے کو جتنا مسئلہ فلسطین نے تار تار کیا ہے شاید ہی کہیں کیا ہو. آج دل کر رہا ہے کہ ہاتھ میں قلم نہ ہو بلکہ تلوار ہو تو سیاسی کھوپڑیوں کی فصل کاٹ ڈالوں جوکہ←  مزید پڑھیے

قتل ایک ضمیر کا۔۔۔معاذ بن محمود

“Have another peg gentleman, this one for you. Never compromise on what your conscience insists on.” یہ کہہ کر انہوں نے جیک ڈینئیلز کا ایک ایک پیگ جسے ہم دونوں فوراً ہی حلق میں انڈیل گئے۔ ایسا بہت کم ہوتا←  مزید پڑھیے

میں قطعاً خود کو توپ نہیں سمجھتا۔۔۔وقار اسلم

قارئین کرام بہت دکھی اور سنجیدہ آ رزو دل آپ کے گوش گزار کرنے جارہا ہوں کہ ہمارے معاشرے کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ ہم اس بات پر اتفاق کرنے کو تیار ہی نہیں کہ کوئی دوسرا ہم←  مزید پڑھیے

جنگ کی دستک کا جواب۔۔۔ نذر حافی

امن اور تہذیب لازم و ملزوم ہیں، انسان کی تہذیب کا پیمانہ اس کی امن پسندی ہے، کوئی شخص جتنا شدت پسند ہوتا ہے، اتنا ہی غیر مہذب بھی ہوتا۔ غیر مہذب لوگ امن پسندی کی جدوجہد کو بزدلی اور←  مزید پڑھیے

شام پر امریکی حملہ اور سلامتی کونسل کی معذوری۔۔۔طاہر یسین طاہر

نہ تو امت کہیں نظر آ رہی ہے ارو نہ ہی اسلامی فوجی اتحاد، کوئی 40 کے لگ ملکوں کے اس اتحاد کی فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں، جس میں تقریباً 24 اسلامی ملک حصہ لیں گے، ان جنگی مشقوں←  مزید پڑھیے

تربیت۔۔ مبشر علی زیدی

میں نے جرنلزم یا ماس کمیونی کیشن یا میڈیا سائنسز میں نہیں، ادب میں ماسٹرز کیا تھا۔ جرنلزم اٹکل پچو سیکھی۔ پہلی کہانی گیارہ سال کی عمر میں چھپ گئی۔ رسالے پڑھ پڑھ کر لکھنا آگیا تھا۔ لیکن صحافت میں←  مزید پڑھیے

شام کیوں زد پرہے ؟۔۔۔۔میثم اینگوتی

امریکہ کی قیادت میں ایک نام نہاداتحاد دنیا میں بدمعاشی پرتلاہواہے۔ یورپ میں اس کے اتحادیوں میں بوڑھے سامراج برطانیہ اور فرانس قابل ذکرہیں جبکہ مشرق میں آل سعود کی حرمین پر قابض ریاست اور اس کے خلیجی شہزادے۔ یہ←  مزید پڑھیے

امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ اور روس کا کردار۔۔۔۔۔ابو بکر

آخرکار امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کی فضائیہ نے شام پر مشترکہ ہوائی حملے کردئیے۔ دمشق اور حمص میں مبینہ طور پر ان اہداف کو نشانہ بنایا گیا جہاں کیمیائی اسلحہ تیار اور اسٹور کیا جاتا تھا۔ بشار حکومت پر←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق کی سزا۔۔۔عبداللہ قمر

رواں سال فروری میں صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین نے ایک آرڈیننس جاری کیا کہ ایسے افراد یا تنظیمیں  جو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے مطابق کالعدم ہیں وہ پاکستان کے اندر بھی کالعدم ہوں گی اور حکومتِ پاکستان←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط25

اردو کے ایک فرزانہ و دیوانہ کی کتھا! میں جب واشنگٹن ڈی سی کے ایک نواحی قصبے آرلنگٹن میں اقامت پذیر ہو گیا تو اردو کے جن احباب سے میری ملاقات سب سے پہلے ہوئی ان میں دس بارہ کی←  مزید پڑھیے

بھنور میں پھنسی کشتی۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

میں جس بستی میں رہتا ہوں، وہاں بہت سے چینی نسل کے لوگ آباد ہیں۔ بس میں، ٹرین میں، سوپرمارکیٹ میں، سڑک پر آتے جاتے ان سے سامنا ہوتا ہے۔ امریکا پہنچ کر سب خوش اخلاق ہوجاتے ہیں۔ اجنبی لوگوں←  مزید پڑھیے

محمد ،احمد ،علی اور خان جیسے ناموں کے حامل افراد۔۔۔اسد مفتی

امریکہ کی مسلم تنظیموں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے زکوٰۃ کی شکل میں دوسروں کی امداد اور خدمتِ خلق کے حق کو بحال کریں اور اس تعلق سے سابق←  مزید پڑھیے

چین امریکہ تجارتی تعلقات کے ممکنہ اثرات۔۔طاہر یسین طاہر

ملکوں کے تعلقات مفادات پہ بنتے بگڑتے اور پروان چڑھتے ہیں، قوموں کی تاریخ یہی ہے۔ جیسے افراد کے اندر طاقت اور خود نمائی کا جذبہ موجود ہوتا ہے، بالکل اسی طرح اقوام کے اندر بھی خود نمائی اور طاقت←  مزید پڑھیے

چلتے چلتے۔۔۔مبشر علی زیدی

اپریل کا دوسرا ہفتہ ہے لیکن واشنگٹن سے سردی جانے کا نام نہیں لے رہی۔ کل بارش ہوئی اور ہفتے کو کچھ دیر روئی کی دھول جیسی برفباری بھی۔ آج صبح درجہ حرارت دو ڈگری تھا اور فیل لائیک صفر۔←  مزید پڑھیے

موسمی پرندے اور بہاولپور ۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

خسرو بختیار نے چھ ایم این ایز اور دو ایم پی ایز کے ہمراہ ”جنوبی پنجاب صوبہ محاذ“ بنانے کے یے ون پوائنٹ ایجنڈے کا اعلان کیا اور کہا کہ بہت جلد جنوبی پنجاب سے این اے کی 46 نشستوں←  مزید پڑھیے

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرے ہو؟۔۔۔معاذ بن محمود

بچپن میں بوسنیا سے کشمیر تک ہونے والے مظالم دکھا کر جذبہ جہاد کو میڈیا کی ہانڈی میں جوش دیا جاتا تھا۔ کبھی دھیمی کبھی دہکتی آنچ پہ جذبات چڑھا کر خوب پکایا جاتا یہاں تک کہ لڑکپن تک جہاد←  مزید پڑھیے

عافیہ کیس؛ دستاویزی حقائق کیا ہیں۔۔ انعام رانا

پاکستان میں جن معاملات میں شدید کنفیوژن موجود ہے ان میں ایک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس بھی ہے۔ عافیہ کی گمشدگی، پھر گرفتاری اور سزا نے اس کیس کو ہمیشہ ہی بحث طلب رکھا۔ ایک طبقہ کے لئیے عافیہ←  مزید پڑھیے

جوانی ضائع نا کریں۔۔ ڈاکٹر عامر میر

پچھلے سال ستمبر میں میرے ہاسپٹل میں ایک نئے ڈاکٹرصاحب آئے۔متھے پہ پاکستانی لکھا ہوا تھا۔آتے ساتھ  ہی مجھ  پہ  ٹھاہ ٹھاہ انگریجی  کے فائر کرنے لگے۔میرا پہلا جملہ یہی تھا۔ڈاٹرشاب،پاکستانی ہو؟ ہاں وہ نہیں میں تو امریکن نیشنل ہوں۔←  مزید پڑھیے