امریکہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

عافیہ کو شفاف ٹرائل دیں ۔۔محمد عامر حسینی

کچھ لوگ مجھ سے عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال کررہے ہیں۔میں تاریخ کے اس لمحے میں اپنے ضمیر کو کسی مصلحت کا شکار ہونے نہیں دینا چاہتا۔میں عافیہ صدیقی کے بارے میں سچائی کو اس لیے نہیں چھپانا چاہتا←  مزید پڑھیے

ملالہ اور ہم۔۔اویس قرنی

چوہدری صاحب! او یار یہ ملالہ جھوٹی یہودیوں کی ایجنٹ پھر آگئی۔ میں! چوہدری صاحب۔۔ کیا ہوگیا، یہ کیسے یہودیوں کی ایجنٹ بن گئی۔ چوہدری صاحب! اوئے تمھیں نہیں پتا یہ ڈرامے باز عورت ہے۔ یہ  دیکھنے میں چھوٹی ہے،اندر←  مزید پڑھیے

پاکستانی میڈیا پر چلنے والی ملالہ مخالف مہم کا جواب۔۔آفاق سید/حصہ اول

اس تفصیلی تحریر کا موضوع پاکستانی میڈیا پر حال ہی میں ایک بار پھر سے چلنے والی ملالہ مخالف مہم ہے۔ اس سے قبل اوریا مقبول جان اور انصار عباسی نے اس ’’کارِشر‘‘ کا آغاز کیا، جس کا بھرپور جواب ←  مزید پڑھیے

عالمی تجارتی جنگ کا نیارخ۔۔ثاقب اکبر

ان دنوں عالمی سطح پر ’’تجارتی جنگ‘‘ کی اصطلاح بہت استعمال ہو رہی ہے۔ ماضی میں دو عالمی جنگوں کو بے ہنگم اور اندھا دھند تجارتی جنگوں کا ہی نتیجہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ ماضی کا طرز عمل اگر عالمی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی تجارتی جنگ اور چین۔۔عمیر فاروق

ٹرمپ نے ان دنوں تجارتی جنگ کا اعلان کرتے ہوئے ٹیرف کی کچھ پابندیاں عائد کیں جن پہ شور و غوغا جاری ہے۔ لیکن مجھے یہ کہنے میں ذرا تعامل نہیں کہ ، حتی کہ یہ پابندیاں بھی غلط رخ←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے — بلال شوکت آزاد

آگے بڑھنے سے  پہلے پاکستانیوں کے کچھ  کام وں پر نظر ڈالتے ہیں ۔۔سعودیہ شام کے معاملے پر خاموش کیوں ہے؟جیسے پاکستان وہاں پوزیشن سنبھال چکا ہے نا؟۔۔۔بھائی سعودی تم سے بھی پہلے “سب سے پہلے سعودیہ” والے فارمولے پر←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ نواز کا بیانیہ۔۔ شہزاد سلیم عباسی

مسلم لیگ ن بالخصوص میاں محمد نواز شریف کا قومی سطح پر بیانیہ سب کے سب پریشرز، عدالتی احکامات، چارج شیٹس، الزامات اور مسائل کو ایک ہی دھارے اور نعرے میں بہا لے گیا۔ وہ پاپولر نعرہ اور بیانیہ جو←  مزید پڑھیے

شام میں کیا ہو رہا ہے۔۔ ظفرالاسلام سیفی

شام کی گلیوں میں سسکتی انسانیت کی سسکاریاں دنیا کے لیے تو تشنہ تحقیق عنوان بحث ہو سکتا ہے مگر ہمارے لیے نہیں،جھلستے لاشوں پر دامن کشاں طاغوت سمجھتا ہے کہ اس نے قیامت کے بوریے سمیٹ لیے ہیں،انسانیت کو←  مزید پڑھیے

عالمی سامراج اور مظلوم اقوام۔۔ عاصم اخوند/ ترجمہ ۔ مشتاق علی شان

دنیا بھر کی طرح سندھ میں بھی یہ رائے عام ہوتی جا رہی ہے کہ تاریخ کے اس موڑ پر جب سوویت یونین نہیں رہا تو امریکا ہی وہ عالمی ریاست ہے جو مثبت یا منفی رخ میں ترقی پسند←  مزید پڑھیے

اک بے سبب طلاق اور ایک پرانی محبت کی کہانی ۔۔سید عارف مصطفٰی

پرانی محبتیں کمال ہوتی ہیں ۔۔۔ چنگاری کی مانند سلگتے سلگتے کسی بھی لمحے آن کی آن بھڑک کے آلاؤ بن جاتی ہیں اور بہت کچھ جلا کے بھسم کردیا کرتی ہیں خواہ اچھی بھلی چلتی ازدواجی زندگی ہو یا←  مزید پڑھیے

میں اور میرا اسلام۔۔۔ مبشر زیدی

 میرا سچے دل سے ایمان ہے کہ اسلام دین فطرت ہے۔ اس کا مطلب میں یہ سمجھا ہوں کہ فطرت کے خلاف جو شے ہے، وہ اسلام نہیں۔ چنانچہ میں فطرت کے خلاف عقائد اور مقدس ہستیوں کو سوپرمین قرار←  مزید پڑھیے

’عاصمہ جہانگیر کس کی ایجنٹ تھیں ؟۔۔رعایت اللہ فاروقی

مذہب اور نظریے کے باب میں حق اور حق گوئی بکثرت استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔ خود خدا نے اپنی کتابوں میں انسانی شعور کو مخاطب کیا ہے اور قرآن مجید میں تو وہ قدم قدم پر اسی جانب متوجہ←  مزید پڑھیے

جونکیں۔۔روبینہ فیصل

پہلے جن باتوں پر دل کڑھتا تھا اب قہقے لگانے کو دل کرتا ہے ۔ایک کہانی سنیں ایک 27,28سال کی گوری کالی ( mix breed) لڑکی میری لائبریری میں دوست بنی ۔ ان لوگوں کو ہم بہت پر کشش اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کے خلاف امریکہ کہاں تک جائے گا؟۔۔ثاقب اکبر/آخری حصہ

گذشتہ مطالب جو 5 جنوری 2018ء کو شائع ہوا، اس میں ہم نے موضوع کی مناسبت سے امریکہ کی طرف سے چند ممکنہ اقدامات کے بارے میں بات کی تھی، جو وہ پاکستان کے خلاف کرسکتا ہے۔ اس سے پہلے←  مزید پڑھیے

ڈومورنہیں, اب نومور۔۔۔بلال شوکت آزاد

پاکستان کو امداد دے کر بے وقوفی کی۔ پاکستان ہمارے حکمرانوں کو بے وقوف سمجھتا ہے۔ پاکستان نے امداد کے بدلے ہمیں دھوکہ دیا۔ اب ایسے نہیں چلے گا ۔۔ٹرمپ کی ایک اور دھمکی ! پاکستان کی بنتی ہوئی عالمی←  مزید پڑھیے

نیا سال پاکستان کے لیے کانٹا نہیں کیل ثابت ہوگا۔۔اسد مفتی

اصل میں ہر گزرا ہوا دن آنے والے دن کے لیے اور ہر گزرا ہوا سال آنے والے سال کے لیے کارآمد ہوسکتا ہے بشرط یہ کہ ہم گزرے ہوئے واقعات اور حادثات سے کچھ سیکھنے کی دیانتدارانہ کو شش←  مزید پڑھیے

چور کو پڑگئے مور۔۔بلال شوکت آزاد

جب سی آئی اے اور موساد 9/11 جیسا پلانٹیڈ اٹیک کر کے پوری دنیا کو ماموں بنا کے مسلم کے خلاف اپنی دہشتگردی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کا نام دے سکتے ہیں۔تو پھر پاکستان نے امریکہ کو ماموں بنا←  مزید پڑھیے

امریکہ حسبِ معمول اپنا معمول بدل رہا ہے۔۔اسد مفتی

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے بانی سمیت 17 امریکی ارب پتی شہریوں نے اپنی دولت کا بڑا حصہ خیراتی اداروں کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دو امیر ترین امریکی شہریوں مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس←  مزید پڑھیے

اب امریکی سفیر کی واپسی کے سوا چارہ نہیں ۔۔سید عارف مصطفٰی

 چلیے جناب دو خوشیاں منا لیتے ہیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی ، پہلے بڑی خوشی کی باری ہے اور وہ یہ کہ   21 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ  کو زبردست مات ہوئی ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

عالمی اجارہ داری کا بگڑتا ہوا توازن۔بلال شوکت آزاد

21 دسمبر تاریخ ساز دن تھا اس میں دورائے نہیں لیکن یہ  دن بہت سے نادیدہ خطرات کا ترجمان بھی ہے جو بہرحال اقوام عالم خاص کر اسلامی بلاک کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے۔کل اقوام متحدہ کی جنرل کونسل←  مزید پڑھیے