امریکہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

اسرائیل کا قیام اور یہودی سیاسی نظریات

  اسرائیل کے قیام پہ کافی بحث ہوچکی ،اسے دہرانے کا فائدہ نہیں۔ یہاں ہم اس کے پیچھے موجود یہودی سیاسی نظریات پہ بحث کریں گے۔ دیکھا یہ ہے کہ ہمارے اچھے بھلے مبصر صہیونیت کو کبھی مذہبی اور کبھی←  مزید پڑھیے

شکستہ خوردہ امریکہ،یروشلم اور ہماری خارجہ پالیسی۔۔عبداللہ قمر

نائن الیون کے بعد  عالمی منظرنامے پر  بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات  بڑی تیزی کے ساتھ مضبوط ہوئے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جس برق رفتاری کے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

کشش ثقل کی طلسماتی لہریں۔محمد شاہزیب صدیقی

حاصل شدہ معلومات کے بعد ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ ہماری کائنات بھی اصولوں کی قید سے آزاد نہیں، پوری کائنات ایک نظام کے ماتحت کام کررہی ہے اسی خاطر بہت سے سائنسی انکشافات جو کہ آج←  مزید پڑھیے

تھینکس گیونگ یا یومِ تشکر۔حمیرا گُل خان

1621 میں شمالی امریکہ میں موجود پلیماؤتھ کالونی اور ویمپنانیگ انڈین (نیٹوو امریکن) نے خزاں کے موسم میں پہلی بار تشکراتی تقریب کا آغاز کیا۔ اس تقریب کا مقصد گوروں اور نیٹو امریکیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا تھا۔←  مزید پڑھیے

ماضی کےجھروکوں سے”میرا وزیرستان”۔عارف خٹک

میرانشاہ، میرعلی، چشمے، عیدک، خیسور، رزمک، موسکی، حیدرخیل، عیسوڑی، کرم کوٹ، مچی خیل، خدی اور بیرمل جہاں خون کی ندیاں بہائی گئیں۔ جہاں طالبانائزیشن اور ملکی سلامتی کے نام پر وہ قتال ہوا،کہ شاید ہی تاریخ ہمیں معاف کرسکے۔ میں←  مزید پڑھیے

سعودیہ کی اکھاڑ پچھاڑ۔عمیر فاروق

 مجھے یہ امر تسلیم کرنے میں عار نہیں کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سعودیہ میں ہونے والے واقعات سامنے آئے تو اس کے محرکات پہ کچھ کنفیوژن تھا کہ آیا عالمی حالات کے تناظر میں سعودیہ کسی ری←  مزید پڑھیے

امریکہ کے بعد سعودیہ بھی پاکستانیو ں کو تنہا چھوڑ رہا ہے؟ شاہد یوسف خان

امریکہ اور سعودیہ دونوں ایسے  ممالک ہیں جنہوں نے  پاکستان کی  ہر دور میں ہر قسم کی امداد کی اور ہر قسم کی نوکری بھی کروائی۔ افغان جہاد سے لے کر افغانستان حملے تک ایسا کون سا کام نہیں  ہے←  مزید پڑھیے

امریکن ایمبسی کو انہتر میں کیسے اور کیوں جلایا گیا؟۔عامر کاکازئی

جنرل چشتی کے بقول جنرل ضیا بھٹو کی پھانسی اور انتخابات سے انکار کے بعد خوشامدیوں میں پھنس گیا تھا۔ ٹوڈی حضرات ہر روز اس کو نئے نئے  طریقے بتاتے تھے، عوام میں مقبول ہونے کے۔ ایک طریقہ ان چپڑ←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ کی بے اعتدالی۔ظفرالاسلام سیفی

اصل مسئلہ پنجابی سے انگریزی ترجمہ ہے۔۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی ، مختلف فورمز اور انٹرویوز میں وزیر خارجہ خواجہ آصف فرط جذبات میں وہ کچھ بھی ہمارے ناتواں کندھوں پر ڈال گئے جس کا ہم میں تحمل ہے نہ←  مزید پڑھیے

چلی سے نیو یارک اور کراچی تک، تین نائن الیون

ہم طبقات میں منقسم جس دنیا میں رہتے ہیں یہاں ہر طبقے کے ، ہر قوم کے،ا نسانوں کے ہر گروہ کے اپنے اپنے المیے، اپنے دکھ درد ، اپنی خوشیاں ، اپنے تہوار، اپنے جشن ،اپنے روزِ ماتم اپنے←  مزید پڑھیے

بندر بانٹ

یک ضرب المثل ہے کہ کسی جگہ دو بلیاں اکٹھی رہتی تھیں انہیں جو بھی کھانے کو ملتا وہ اسے آپس میں بانٹ کے کھا لیتیں .ایک مرتبہ انہیں ایک روٹی مل گئی جب اسے آدھا آدھا کیا تو شک←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سفارتی تنہائی یا بحران

پانچ ملکی بین الاقوامی اتحاد بریک کی حالیہ کانفرنس کے اعلامیے میں پاکستان کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کا ذکر انڈیا کی سفارتی کامیابی اور پاکستان کی بد ترین سفارتی ناکامی ہے ۔ پانچ ملکی اتحاد میں انڈیا کے←  مزید پڑھیے

سیکیولر ریاستوں کے مسلمان شیدائی۔۔ڈاکٹر عامر میر

رشیداحمد صاحب پرانے محلےدار ہیں۔ایک دعوت پہ ملے۔ شفقت اُن کی کہ اُنہوں نے پہچان لیا۔ میز پہ ہمارے سمیت کوئی آٹھ لوگ اور بیٹھے تھے۔جیسا کہ ایسے موقعوں پہ ہوتا ہے کہ سیاست کا ٹاپک شروع ہو جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

تغیرات کا شکارعالمی سیاسی منظرنامہ!

 عالمی سیاسی منظرنامے میں تیزی سے تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ جہاں حلیف اور حریف بدل رہے ہیں وہیں طاقت کے توازن میں بھی بدلاؤ آرہا ہے۔ چونکہ بین الاقوامی امور نام ہی “تخیراتی سیاست” کا ہے اس لیے بین←  مزید پڑھیے

امریکہ اور شمالی کوریاکا تنازع،ایک جائزہ۔عبدالجبا رخان دریشک

امر یکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں, جو گیارہ روز تک جا ری رہیں گی. ’’ الچی فریڈم گارٹین ‘‘نا می مشقوں میں امر یکہ اور جنوبی کوریا کے 40 ہز ار اہلکار←  مزید پڑھیے

سفید ریچھ کے بعد پہاڑی بھیڑئیے کا شکار۔ چوہدری کاشف سلیمی

ایک نو جوان وکیل  ہاتھ میں کلاشنکوف پکڑے خوست کے پہاڑوں پر کھڑا ہو کر ، روس کے جانے کے بعد ، سوچا کرتا تھا کہ روس تو نمٹ گیا ، اگلا نمبر امریکہ کا لگانا ہے، کیسے لگائیں گے←  مزید پڑھیے

آپ کہاں ختم ہوئے، میں کہاں سے شروع ہوئی ۔ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا

آج کا پیپر باؤنڈریز کے بارے میں‌ ہے۔ جب ہم لوگ امریکہ شفٹ ہوئے تو سارے بہن بھائی اسٹوڈنٹس تھے۔ ہم سب پڑھ بھی رہے تھے اور جابز بھی کررہے تھے۔ میڈیکل اسٹوڈنٹ ہونے کے دنوں‌ میں‌ ڈاکٹر روتھ ملر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے بارے میں فیصلے اندھیرے میں نہیں اجالے میں ہوتے ہیں

ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ چین نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ سے مطالبہ کیا ہے کہ دوسرے ممالک خصوصاً پاکستان کے ہاتھ نیو کلیئر ڈیل کی حمایت کرے اور یہ کہ گروپ دوسرے ممالک کی ضروریات کا بھی خیال←  مزید پڑھیے